اس پیغام کو عام کرتے جائیں تاکہ فضول نمود و نمائش سے بچا جا سکے اور وہ لوگ جو پچاس پچاس لاکھ کے جانور خرید کر دیکھاوا کرتے ہیں ان کی حوصلہ شکنی ہو سکے۔ اور یاد رکھیں قربانی صرف حلال کے پیسوں سے ہوتی ہے
بے شک ھم تم سے لڑیں گے #بنیان_مرصوص کی مانند
گویا #سیسہ_پلائ_ھوئ_دیوار کی طرح ،
ان شأ اللّٰہ پاکستانی قوم اللّٰہ رب العزت اور اسکے
پاک رسول ﷺکے دشمنوں کے سامنے
متحد ،منظم اور ستحکم رھے گی !!
القرآن الحکیم
@fake_burster Haha app ke pochne ki auqat nahin thi, shuker karain app ki paint geeli nahin huye is darr se...jo is sab gand ke peeche hain app unse itni soft sawal, boot polish kerne ki bhe hadh hoti hai janab 😜
@naeemmustafa3@babakodda18plus Hahaha chal bhai ab tou international sazish ka choran baich le 🤣 😂...pakistan tu is fauj ke hote huye 1971 mein toot chuka hai, aur kitna torna hai bhai....Gadhe x
مجھے دوران جبری گمشدگی ایجنسیوں نے کہا کہ آپکو کاشف عباسی کی طرح کام کرنا چاہیئے وہ کافی بیلنس بات کرتے ہیں مگر دیکھتے آج بیلنس بات کرنے والا بھی ان سے برداشت نہیں ہوا۔ جبر اور فسطائیت کی خوبی ہوتی ہے کہ وہ بڑھتے ہی چلے جاتے ہیں۔ یہی حال رہا تو ایک دن صرف درباری اور زرخرید ہی باقی بچیں گے۔