لبرل سیکولر اور فیمنسٹ ملحدین اپکو اس ویڈیو کو RT کرنے سے روکیں گئے
انڈونیشیا میں سکول ان چھوٹے بچوں کو وضو کرنے اور نماز پڑھنا سکھایا جا رہا ہے
جبکہ پاکستان میں مریم بی بی نے سکول میں ڈانس اور موسیقی کے مقابلے کروا دیے ہیں
@MaryamNSharif
آپ بھی آواز اٹھائیں غازی ختم نبوت کے لیے!😥♥️
آج بروز جمعرات سینٹر جیل پشاور میں غازی فیصل جو کے ختم نبوت صلی اہم کیس میں گرفتار ہے۔ ان پر تشدد کیا گیا ہے۔
صوبائی حکومت سے گزارش ہے کہ تشدد کرنے والوں کے خلاف بھرپور کارروائی کی جائے اور غازی صاحب کو رہا کردیا جائے
کیا پاکستان شیعہ سٹیٹ ہے؟ کس قدر شرمناک صورتحال ہے کہ آپ چار پانچ دن کے لئے کسی اکثریتی طبقے کی شخصی اور سماجی دونوں طرح کی آزادی پر پابندی لگا دیں، باقی یہ چیزیں آپ کی نا اہلی اور جہالت کو مزید نمایاں کرتی ہیں، در فٹے منہ پنجاب حکومت @GovtofPunjabPK
پارلیمان سپریم کورٹ ہائی کورٹ سمیت تمام دفاتر سے اے سی اتار دیے جانے چاہییں۔
پہلے یہ جولائی کے حبس میں پینٹ کوٹ پہن کر نوآبادیاتی رسومات نبھاتے ہیں اور پھر انہیں غریب عوام کے پیسوں پر ٹھنڈا کیا جاتاہے کہ جنٹل مینوں کو گرمی نہ لگے۔
لباس موسم اور آسائشات معیشت کی مناسبت سے۔
وادئ کرم کے امن و امان کو سبوتاژ کرنے والوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے
بوشہرہ کے نہتے مظلوم شہریوں پر مسلح جتھوں کی لشکر کشی کی اطلاعات ہیں
محرم الحرام کی آمد سے قبل بوشہرہ کی عوام کو فول پروف سیکیورٹی دی جائے
نیز مورچے بنا کر خواتین اور بچوں کا محاصرہ کرنے والے درندوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا جائے۔۔۔
آج رات مسلح دستوں کی موومنٹ کی اطلاعات ہیں،گو کہ اہل تشیع مشران نے یقین دہانی کروائی ہیکہ ہم مسلح لشکروں کو واپس بھیج دیں گے لیکن اگر مورچوں کی کھدائی کا کام نا رکا اور ان دستوں نے پیش قدمی کی تو انتہائ حساس ایام میں ملک بھر کی فضاء فرقہ وارانہ کشیدگی سے آلودہ رہنے کا خدشہ ہے
میری وفاق میں بیٹھ کر اٹھکلیاں لیتے حکمرانوں سے اپیل ہیکہ خدارا کچھ وقت کے لئیے سنجیدہ ہوں اور عوامی جان و مال کا تحفظ یقینی بنائیں۔۔۔۔
امریکہ اور پاکستان کی فضائی افواج فالکن ٹیلون2024 نامی مشترکہ مشقیں کر رہی ہیں ـ
خبر کے مطابق مشقوں کا مقصد مشترکہ صلاحیتوں میں اضافہ کرنا اور اتحادی افواج کے درمیان کوآرڈینیشن مشقوں کی اہمیت کو فروغ دینا ہے۔
مشقیں پبی کے مقام پر قائم ”نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر“ میں ہوئیں ـ
محترم جناب قیصر راجا صاحب @qaiseraraja کی ختم نبوت کے تعلق یہ وڈیو بہت اہم ہے,سب لازمی شئیر کریں اپنے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر
https://t.co/e48FJNfQvl
🔴 ضرورت پڑنے پر فاطمیون بریگیڈ کے ہزاروں اضافی افغان جنگجو حزب اللہ کی صفوں کو تقویت دینے کے لیے شام پہنچ چکے ہیں۔
طالبان بریگیڈ تشکیل دے رہے ہیں اور شام میں اسرائیل کے ساتھ جنگ کی تیاری کر رہے ہیں۔