امت کو جوڑنے والی آوازیں ہمیشہ اہم ہوتی ہیں۔ علامہ سید جواد نقوی حفظہ اللہ کی گفتگو میں امت، وحدت اور بیداری کا پیغام نمایاں نظر آتا ہے۔
#مدافع_امت_سید_جواد
ٹرمپ کو فرعون کا لہجہ چھوڑنا ہو گا کیونکہ ایرانیوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ فکر اقبال سے متاثر ہیں اور فکر اقبال فرعون و یزید کیخلاف بغاوت کا نام ہے۔ٹرمپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ سکتی کہ
’’ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے ‘‘
یزید جیت کر بھی ہمیشہ ہار جاتا ہے
https://t.co/HlczgUQDcL
ٹرمپ کو فرعون کا لہجہ چھوڑنا ہو گا کیونکہ ایرانیوں کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ وہ فکر اقبال سے متاثر ہیں اور فکر اقبال فرعون و یزید کیخلاف بغاوت کا نام ہے۔ٹرمپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ سکتی کہ
’’ قتل حسین اصل میں مرگ یزید ہے ‘‘
یزید جیت کر بھی ہمیشہ ہار جاتا ہے
https://t.co/HlczgUQDcL
ٹرمپ ایران میں رجیم چینج کے لئے نکلے تھے لیکن انکے خلاف تو امریکا میں بغاوت ہو گئی ہے امریکی سینیٹ اور کانگریس کے کئی ارکان نے امریکی فوج ،ائر فورس ، نیوی اور انٹیلی جینس ایجنسیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکا کے سویلین ڈکٹیٹر ڈونلڈ ٹرمپ کے غیر قانونی احکامات ماننے سے انکار کر دیں
"American Special Forces fell directly into a trap set by Iranian forces"
WATCH: Information obtained by Press TV regarding the recent operation by the American-Israeli coalition in the central Isfahan province reveals a MAJOR STRATEGIC DEFEAT for the enemy.
ایک طرف ٹرمپ بجلی گھروں کو تباہ کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے، اور دوسری طرف ایرانی موسیقار علی غمساری انہی تنصیبات کے قریب پُرسکون بیٹھ کر دھنیں بجا رہے ہیں۔
یہ ایک منظر نہیں، بلکہ پیغام ہے, خوف کے مقابلے میں حوصلہ اور جنگی جنون کے مقابلے میں ثقافت اور سکون!
@HamidMirPAK آج دوست احمق نا ہوتے تو ان ظالموں کا غرور خاک میں مکا دیا گیا ہوتا پہلے شام و عراق و افغانستان، پھر یمن پھر فلسطین و لبنان اب لبنان جنکی نظر میان رہاستوں کی حدود ہی قابل قبول نہیں اور وہ گریٹر اسرائیل بنانا چاہتے ہوں تو ان سے کیسے مزاکرات سرمایہ دارانہ نظام بمعہ صیہونی نظام سے؟
دوسری جنگ عظیم میں امریکا نے جاپان کے دو شہروں کو ایٹم بم سے تباہ کیا لیکن پورا ملک تباہ نہیں ہوسکا اب ڈونلڈ ٹرمپ ایران پر کون سا بم گرائیں گے جو ایک رات میں پورا ملک نہیں پوری تہذیب ختم کر دیگا؟ ٹرمپ کا بیان ایک جنگی جرم ہے جنگ کسی فوج کے خلاف ہوتی ہے تہذیب کے خلاف تو نہیں ہوتی
This threat is outrageous, dangerous, and unhinged.
Trump’s illegal war in Iran has already led to enormous death and destruction, including a school bombing that killed over 100 children. Congress must immediately act to rein him in before more people die.