میاں نواز شریف کی مسلم لیگ ن حکومت میں حج 3 لاکھ روپے میں ہوتا تھا۔
عمران نیازی حکومت نے حاجیوں کو بھی نہیں چھوڑا اور اب یہ حج 8 سے 10 لاکھ روے میں ہو گا!
#کوئی_خدا_کا_خوف؟
پاکستان کی زیادہ ترآبادی کبھی خانہ کعبہ نہیں گئی اورنہ جاسکےگی۔اسکی وجہ شدیدغربت ہے۔
یہ دوٹکےکےلوگ،ہمارےکم ظرف اورنالائق حکمران جب دل کرےوہاں چلےجاتےہیں اورپھرایسی باتیں پھیلاتےہیں کہ انہیں بلاواآیاہے۔
بےشرمو۔
تم کیاکہناچاہتےہوکہ وہ مہربان خداغریبوں کونہیں صرف امیروں کوبلاتاہے؟
خوشاب PP84کا حلقہ70 کلومیٹر کاعلاقہ
کراچیNA249کا حلقہ7 کلومیٹر کاعلاقہ
#PP84 وسیع صحرائی علاقہ
#NA249 چھوٹا شہری علاقہ
#NA249 میں %20 ووٹ پڑے
#PP84 میں اسے دوگنا ووٹ پڑے
#PP84 کانتیجہ 1بجے
#NA249 کا نتیجہ4بجے
بلاول صاحب! آپ ہی اپنی اداؤں پرغورکریں ہم عرض کریںنگےتو شکایت ہو گی
یورپی یونین میں پاکستانی مصنوعات پر پابندی کی قراداد
پادیو نواز شریف تے
تماش بینوں
یورپی یونین کی پابندیوں سے ٹیکسٹائل انڈسٹری تباہ ھوجائے گی ۔
اس کا کریڈٹ کن اینکروں صحافیوں ملک کے عسکری مامے کو دینا ھے یا یہ بھی نواز شریف پر ڈالنا ھے