پاکستان ہمیشہ اپنے افغان بھائیوں کے ساتھ کھڑا رہا افغانوں کی مشکلات کو اپنی مشکل سمجھا ۔ اپنی سرحدیں اپنے بھائیوں کے لیے کھول دیں ۔ چالیس لاکھ مہاجرین کو اپنی سر زمین پر بسایا ۔ میں ذاتی طور پر اپنے وسائل کے مطابق 350 افغان گھرانوں کی دیکھ بھال کرتا ہوں لیکن انتہای افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے ان تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جسکا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا ۔ افغانستان کو سوچنا چائیے کہ پاکستان اُسکا برادر اسلامی مُلک ہے لہذا کسی ایسے مُلک کے ھاتوں استعمال نہ ہو جو پہلے ہی پاکستان کے اندر دہشتگردوں کو تعاون فراہم کر رہا ہے ۔
#Pakistanzindabad 🇵🇰
بھارت نے ڈرونز کے ذریعے جاسوسی کر کے جو معلومات حاصل کرنی تھیں، وہ کر لی ہیں۔ یہ ڈرون گرا دینا کوئی کارنامہ نہیں ہے، اگر بھارت واقعی اس معاملے کو بڑھانا چاہے، تو اُس کے پاس تمام دستیاب معلومات ہیں، جن کی بنیاد پر وہ پاکستان کو بہت بڑا نقصان پہنچا سکتا ہے ہمارا جواب کہاں ہے؟
مودی بےغیرت لاہور پر حملہ آور ہو گیا ہے۔ اب پیچھے باقی کیا رہ گیا ہے؟
اس کی اتنی جرات کہ ہماری مسجدیں شہید کرے؟ ہمارے قرآن کی بےحرمتی کرے؟ ہمارے معصوم شہری شہید کرے؟
اللّه کا قہر نازل ہو اس ذلیل آدمی اور اس کے مددگاروں پر۔
اب بھی Retaliate کرنا ہے یا نہیں؟