العتبہ العباسیہ المقدسہ نے اعلان کیا ہے کہ اربعین 1448ھ / 2026ء میں حضرت امام حسینؑ کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کی کل تعداد 19,999,870 (تقریباً 2 کروڑ) رہی۔
علیؑ کی مثال ایسے انسان کی ہے جو دنیا میں آیا مگر دنیا نے انہیں پہچاننے میں دیر کردی ان کا عدل ، سخاوت ، علم اور بصیرت بے مثال تھی اگر دنیا علیؑ کے اصولوں کو اپناتی تو آج دنیا میں ظلم نہ ہوتا, نہ غربت
ہوتی, نہ نا انصافی ہوتی،
جارج جرداق لبنانی مسیحی منصف و شاعر .
@WorldLenns@SyedMMehdi جتنا عقل ہو انسان اتنا ہی سوچتا ہے
مولا حسین کہبی اللہ کے برابر نہی ہیں
ہاں اللہ کو اپنا یہ عبد اتنا اچھا لگا کہ کربلا اس کے پاس آآ گیا