اس میں کوئی شک نہیں کہ سہیل آفریدی سوشل میڈیا پر ایک ہیرو بنے ہوئے ہیں، لیکن جس دن قوم کو ان کی دو نمبری، لانگ مارچ کے ڈرامے اور اصل حقیقت کا علم ہو جائے گا، لوگ انہیں پتھر ماریں گے۔
سوشل میڈیا کے بیانیے اور گراؤنڈ کی حقیقت میں زمین آسمان کا فرق ہے۔ فلحال انجوائے!
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے لانگ مارچ کے حوالے سے اہم ہدایت
کارکنان کو 24 گھنٹے سے بھی کم وقت کے نوٹس پر لانگ مارچ کے لیے تیار رہنے کی ہدایت کر دی گئی ہے۔
تمام کارکنان ہر وقت تیار رہیں اور پارٹی قیادت کی ہدایات پر عمل کریں۔
تیاری مکمل، نظریہ مضبوط، عزم پختہ!
عمران خان رہائی موومنٹ کی ممبرشپ کا اغاز تو کرینگے۔ لیکن کم از کم ڈیڈ لائن تو دیتا۔ کہ اس تاریخ سے اس تاریخ تک رہائی مومنٹ کا ممبر شپ ہوگا اور اس تاریخ پر فائنل راؤنڈ ہوگا
ترقی کا واحد راز سڑک ہے، اور وہ سڑک اب تیراہ راجگال تک پہنچ چکی ہے۔
تیراہ راجگال اب محرومی، اندھیرے اور نظراندازی کے دور سے نکل کر ایک نئے انقلابی دور میں داخل ہو چکا ہے۔ وہ تمام رکاوٹیں جو برسوں سے ترقی کے راستے میں کھڑی تھیں، اب زمین بوس ہو رہی ہیں۔
اب نہ وعدے ہوں گے، نہ تاخیر
@MaryamNSharif ذرائع کے مطابق "نوٹیفکیشن کے معاملے" پر قائد انقلاب نے اپنے اندر تھوڑی غیرت جگانے کی کوشش کی لیکن شہباز شریف نے باؤ جی کو یاد دلایا کہ ہماری حکومت کی طرح آپ خود اپنی سیٹ ڈاکٹر یاسمین راشد سے ہارے ہوئے ہیں اور ابھی فارم 47 پر جعلی ایم این اے بنے ہوئے ہے۔ آگر آپ کی وجہ سے ہم تھوڑا
@MaryamNSharif بھی انقلابی بننے کی کوشش کریں گے تو اگلوں نے حکومت کے ساتھ آپ کی سیٹ بھی لے لینی ہے۔ یہ سن کر قائد انقلاب نے اپنا "انقلاب" واپسی جیب میں ڈال دیا اور گرین سگنل دے کر شہباز شریف کو لندن سے واپسی روانہ کر دیا۔
ہم اپنی پارٹی قیادت سے مطالبہ کرتے ہیں کہ ڈاکٹر نبی جان آفریدی کو خیبرپختونخوا کا ہیلتھ ایڈوائزر مقرر کیا جائے۔
ان کی پارٹی کے لیے بے مثال خدمات اور شعبۂ صحت میں قابلِ فخر مہارت ہے۔
#HealthAdvisorfromIDFKP#DrNabiJanAfridi
“مجھے بار بار ڈیل آفر ہوئی اور کہا گیا کہ ملک چھوڑ کر چلا جاؤں یا خاموش ہو جاؤں تو میرے کیسز ختم کر دئیے جائیں گے، لیکن پہلے دن سے میرا موقف ہے کہ میں ان مقدمات کا سامنا عدالتوں سے کر کے ہی باہر آؤں گا کسی ڈیل کے نتیجے میں ہرگز نہیں۔ اسی لیے مجھ پر بے بنیاد 300 مقدمات بنائے گئے ہیں۔ کوئی بھی اور شخص ہوتا تو ان مقدمات کا سامنا نہیں کر پاتا لیکن میں جانتا ہوں کہ میں بے گناہ اور حق پر ہوں۔
اب توشہ خانہ کا جھوٹا کیس بھی مکمل طور پر زمین بوس ہو چکا ہے۔ پراسیکیوشن کی جانب سے پیش کیے گئے گواہان برگیڈیر احمد اور کرنل ریحان نے اقرار کیا ہے کہ توشہ خانہ کے تحفے میرے گھر نہیں گئے بلکہ توشہ خانہ میں جمع کروائے گئے اور ان کے کاغذات مکمل ہیں۔
اب اس مقدمے میں ایک دن میں بریت ہو جانی چاہیئے، خصوصی طور پر بشرٰی بیگم کی ضمانت تو ہو جانی چاہیئے کیونکہ وہ خاتون ہیں اور اس کیس میں ان پر aiding and abetting کا ہی جھوٹا الزام ہے۔
مجھے معلوم ہے کہ چھبیسویں ترمیم والی عدالتیں اوپر سے لکھے لکھائے فیصلے ہی سناتی ہیں جو قانون کے مطابق نہیں عاصم لأ کے مطابق ہوتے ہیں۔ ترتیب بھی یوں رکھی جائے گی کہ پہلے توشہ خانہ 2 میں سزا سنائی جائے گی پھر القادر میں ضمانت کا فیصلہ آئے گا۔ یہی سکرپٹ ہے اور عدلیہ فی الحال قانون کے بجائے سکرپٹ پر ہی چل رہی ہے”
سابق وزیراعظم عمران خان کی اڈیالہ جیل میں اہل خانہ اور وکلأ سے گفتگو(24 ستمبر، 2025)
2/2
یا رب العالمین ہمیں اپنے بابرکت نام اور اپنے حبیب پیغمبر آخری زماں کے صدقے اس جبر ، ناانصافی، غریبوں کی استحصال پر مبنی نظام اور ان کے چلانے والوں سے نجات دلائیں ۔ آمین مجھے ہے حکم اذاں، لا الہ الا اللہ
اور بار بار دیں 20 ستمبر سے 24 ستمبر ربیع الاول کے مبارک مہینے کے اختتام تک ھر روز تواتر کے ساتھ اذان دیں اور اذان سے پہلے اور بعد میں شوق و ذوق کے ساتھ رسول خاتم النبیین صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر درود و سلام پڑھ کر آپنے آقا نبی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ غلامی
“پہلگام واقعے میں قیمتی انسانی جانوں کا ضیاع انتہائی افسوسناک اور تکلیف دہ ہے۔ میں متاثرہ افراد اور ان کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتا ہوں۔
پلوامہ کے فالس فلیگ آپریشن کے بعد بھی ہم نے بھارت کو مکمل تعاون کی پیشکش کی تھی، لیکن بھارت کوئی ٹھوس ثبوت پیش نہ کر سکا۔ میری 2019 میں کی گئی پیشن گوئی کے مطابق ایک بار پھر ویسا ہی پہلگام واقعے کے بعد بھی ہو رہا ہے۔ خود احتسابی یا شفاف تحقیقات کی بجائے مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر پاکستان کو موردِ الزام ٹھہرایا ہے۔
ایک ڈیڑھ ارب کی آبادی والے ملک کو ذمہ داری کا مظاہرہ کرنا چاہیے، نہ کہ ایسے خطے میں اشتعال انگیزی جسے پہلے ہی “جوہری فلیش پوائنٹ” کہا جاتا ہے۔ پاکستان امن کو ترجیح دیتا ہے، لیکن ہماری امن پسندی کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔ پاکستان کے پاس ہر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ کسی بھی بھارتی جارحیت کا بھرپور جواب دے سکتا ہے، جیسا کہ ایک متحد قوم کی مکمل حمایت یافتہ تحریک انصاف کی حکومت نے 2019 میں دیا تھا۔
میں نے اقوام متحدہ کی قراردادوں کی روشنی میں ہمیشہ کشمیری عوام کے حقِ خودارادیت کی حمایت کی ہے۔
میں مسلسل یہ بات اجاگر کرتا رہا ہوں کہ آر ایس ایس کے نظریے کے تحت چلنے والا بھارت نہ صرف اس خطے بلکہ پوری دنیا کے لیے ایک سنگین خطرہ بن چکا ہے۔ کشمیر میں بھارتی مظالم، جو آرٹیکل 370 کے غیر قانونی خاتمے کے بعد مزید بڑھ گئے ہیں، کشمیری عوام کی آزادی کی خواہش کو مزید تقویت دے رہے ہیں۔
نواز شریف یا آصف زرداری جیسے مفاد پرست سیاستدانوں سے بھارت کے خلاف کسی مضبوط مؤقف کی توقع رکھنا محض بیوقوفی ہے۔ وہ کبھی بھارت کے خلاف بولنے کی جرأت نہیں کریں گے کیونکہ ان کا ناجائز پیسہ اور کاروباری مفادات بیرون ملک ہیں۔ وہ غیر ملکی سرمایہ کاری سے فائدہ اٹھاتے ہیں، اور انہی مفادات کے تحفظ کے لیے بھارت کی جارحیت اور پاکستان پر لگائے گئے بے بنیاد الزامات پر خاموش رہتے ہیں۔ ان کا ڈر صرف یہ ہے کہ اگر انہوں نے سچ بولا تو بھارتی لابیاں ان کے آف شور اثاثے منجمد کروا سکتی ہیں۔
افسوس کے ساتھ کہنا پڑتا ہے کہ آج پاکستانی قوم ایک جعلی اور دھاندلی ذدہ فارم 47 رجیم کے باعث تقسیم ہو چکی ہے، لیکن مودی کی جارحیت نے پاکستانی عوام کو بھارت کے خلاف ایک آواز میں متحد کر دیا ہے۔ ہم اس جعلی حکومت کو مسترد کرتے ہیں، لیکن من حیث القوم بھارت کی جنگی جنون اور خطے کے امن کو داؤ پر لگانے والے عزائم کی سختی سے مذمت کرتے ہیں۔
کسی بھی بیرونی دشمن کے خلاف جنگ جیتنے کے لیے قوم کا اندرونی طور پر متحد ہونا ضروری ہے۔ اب وقت آ گیا ہے کہ ان تمام اقدامات کو روکا جائے جو قوم میں مزید تقسیم پیدا کر رہے ہیں۔ ریاست کی تمام توانائیاں سیاسی انتقام پر صرف ہونا اس نازک وقت میں قوم کی داخلی یکجہتی کو کمزور کر رہا ہے اور بیرونی خطرات کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت پر اثر انداز ہو رہا ہے-
— اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی وکلاء سے گفتگو (29-04-2025)
بہت افسوس کا مقام ہے کہ ہمارے ریاستی ادارے اتنے کمزور ہے ابھی تک صدیق صاحب کے بازیابی میں ایک پرسنٹ بھی پیش رفت نہیں کرسکیں۔اور تمام ریاستی مشینری صدیق کے بازیابی میں ناکام رہے
ہم مطالبہ کرتے ہے تمام ریاستی اداروں سے ، علی امین سے ، آئی جی سے کہ صدیق صاحب کی بازیابی یقینی بنائے