In Sialkot incident that led to the death of a Sri Lankan citizen, police has registered the case under CrPC sections 302, 297, 201, 427, 431, 147, 149 and provisions of Anti-Terrorism Act.
ایسے عقل سے پیدل جذباتی لوگوں کو چوک الٹا لٹکا کر پہلے چھترول کرنی چاہیئے پھر ان کو سر عام پھانسی دینی چاہیے تاکہ اسلام کا نام لے کر قتل کرنے والوں عبرت حاصل ہو
کاش منیب مغیث کے قاتلوں کو سزا دے دی جاتی تو آج یہ دن نا دیکھنا پڑتا
#Sialkot
پاکستانیوں
ہماری صفوں میں چھپے دشمن کو اچھی طرح دیکھ لو
اس واقعے نے جہاں بہت سے لوگوں کے چہروں سے نقاب ہٹا دیا ہے وہاں ہمارے کچھ دانشور بھی کھل کر سامنے آگئے ہیں
دشمن کے وار سے بچو
#Blasphemy#Sialkot
عورت اگر کوٹھے پے ناچے تو مجرا کہا جاتا ہے.
گورنمنٹ کے کہنے پر ناچے تو یوتھ فیسٹیول.
اگر تعلیمی اداروں کے کہنے پر ناچے تو ویلکم یا فیرویل پارٹی.
ٹی وی چینلز کے کہنے پر ناچے تو مارننگ شو میں ہے.
فملموں میں ناچے تو سٹار.
کہاں سے آئے صدا لا الہ الا اللہ..؟
اس Netflix نے نئی نسل برباد کر دی ہے
لوگوں کے اندر بڑی خوبصورتی سے fantasy پیدا کی جا رہی ہے نوجوانوں کے ساتھ ساتھ بڑی عمر کے مرد خواتین بھی اس کے اسیر ہو چکے ہیں
ہر کوئی اس کو دیکھ کر کاٹھا انگریز بننا چاہتا ہے
اگر اس پر توجہ نا دی تو مستقبل میں نتائج اچھے نہیں ہونگے
#MoneyHeist
کھلے عام پاکستان کو گالیاں دینے والوں کو بیل مل جاتی ہے اور بے گناہ قبر میں جانے کے بعد انصاف حاصل کر پاتا ہے
پاکستان کو گالی دینے والوں کو اتنا ریلیف کیوں؟
#AliWazir
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
’’ تم میں سے جس شخص کے لیے دعا کا دروازہ کھول دیا گیا تو اس کے لیے رحمت کے دروازے کھول دیے گئے ، اور اللہ کو یہ بہت پسند ہے کہ اس سے عافیت کا سوال کیا جائے ۔‘‘
رواہ الترمذی (۳۵۴۸)
Mishkat ul Masabeeh#2239
@SyedNasirHShah@KazmiWajahat سندھ میں عوام بھوک سے کتوں کے کاٹنے سے کرپشن سے مر گئی لیکن بھٹو ابھی تک ذندہ ہے
سر کب تک بھٹو کا منجن بیچ کر عوام کو بیواقوف بنائیں گے؟
سندھ میں کونسا کارنامہ انجام دیا ہے آج تک کوئی ایک کام ہی بتا دیں