@fizimughal قمر النساء سے بولو ایک فون بھی اچھا سا لے لے تا کہ تصویریں تو دھندلی نہ بنیں۔
باقی اتنے سال دھوکہ خوشی سے یا بس فی سبیل اللہ ہی لیا جاتا ہے دینے والا تو کتے کے جیسا ہے کھلا برتن دیکھ کے منہ ڈال دیتا ہے۔
@GFarooqi تحریک انصاف کو حکومت سے نکال کر ملک کی اسی فیصد آبادی کی قیادت کو اسمبلیوں سے باہر کر دینا اور عوام کو کسی بھی لیڈر سے محروم کر دینا کھیل کو اور بھی دلچسپ بنا دے گا۔ اس سے تحریک انصاف کا کچھ بگڑے گا نہیں لیکن ایف اے پاس حضرات کے لئے مسائل بہت بڑھ جائیں گے۔
@HamidMirPAK بیوی تھی معشوق تھی کیا تھی پلیز کنفرم؟
چھیڑی گئی تھی یا کرنل کی چھڑی پھڑی گئی تھی؟
کیا غیرت ہر انسان میں ہوتی ہے ئا فقط کرلن میں؟
کیا آپ کسی عام آدمی کی حق میں بھی ایسے بولتے؟