پشاور کے گودام میں لے جا کر بدترین تشدد خون سے کپڑے سرخ ہوگئے بڑے آفسر کے دفتر میں بھی مارا اب نامعلوم جگہ پر پھینک دیا گیا۔
حسنین بھائی کی آواز بنو یہ ویڈو زیادہ سے زیادہ شئیر کرو🚨
🚨 وزیر اعظم کو خاندانی میٹنگ کے لیے لاہور طلب کیامیٹنگ میں کہا گیا کہ شوگر کو ایکسپورٹ کرواگر تم خاندان کے لیے کچھ نہیں کر سکتے تیرے اس عہدے پر کیا فایدہ خاندان کو
عوام کو چینی گیس بجلی مہنگائی عروج پر لعنت ایسے نظام پر جہاں بڑے چور ڈاکو غدار وطن آزاد
انتہائی بہترین احتجاج۔۔۔!!!🚨
اپنے اپنے علاقے کی ایسی ہی ویڈیو بنائیں اور سوشل میڈیا پر پوسٹ کریں شاید ایسے کسی کو حیاہ آجائے۔۔!!
@OfficialDGISPR Thank you for giving us PMLN sir
بریکنگ نیوز
عمران خان نے فیلڈ مارشل کو معاف کردیا
عمران خان کے فیملی ذرائع کے دعوے کے مطابق 25 اگست کو ہونے والی، نورین نیازی سے ملاقات میں عمران خان نے فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر کو معاف کردینے کا عندیہ ظاہر کیا تھا۔
نورین نیازی کے فیملی زرائع کے دعوے کے مطابق انہوں نے عمران خان کی خود سے کی گئی گفتگو اپنے قریبی اہل خانہ سے شیئر کردی تھی۔
فیملی ذرائع کا دعوی ہے نورین نیازی کے مطابق عمران خان کے اس ملاقات میں الفاظ تھے کہ ان کی اور بشری بی بی کی ذات کے حوالے سے جو کچھ کیا گیا ، اس پر وہ جنرل عاصم منیر کو معاف کرنے کا فیصلہ کرچکے ہیں ۔
عمران خان کا کہنا تھا کہ ملک، قوم، آئین قانون جمہوریت کے حوالے سے تمام اقدامات کا فیصلہ ملک کا آئین قانون اور عدالتیں کرینگی
جادوگر کے سامنے
یتیم بچہ اپنی ٹوپی پھیلا کر کہتا ہے :
“اس میں سے میری ماں کو نکال دو…”
جادوگر نے دنیا کو اپنے
ہاتھوں سے بہت سے کرشمے
دکھائے تھے،
مگر اس معصوم خواہش کے سامنے
اس کے سارے جادو بے بس ہوگئے۔
وہ ٹوپی ہاتھ میں لیے خاموش کھڑا رہا، پھر خود بھی رو پڑا۔
کچھ خواہشیں جادو سے نہیں،
صرف ماں کی محبت سے
پوری ہوتی ہیں ۔ 😢💔