اس محترمہ نے 28 مئی 2023 کو ٹویٹ ٹھوکا کہ عمران نے انگوٹھی پہننا چھوڑ دی اور بشری بیگم خلع کا کیس دائر کرنے جا رہی ہیں محترمہ خلع کا تو مجھے پتہ نہیں مگر بشری بیگم اپنے خاوند کے ساتھ سالوں سے جیل میں چٹان کی طرح کھڑی ہیں۔ پھر لوگ کہتے ہیں کہ ہم صحافت کرتے ہیں: بشارت راجہ
@BasharatRaja786
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan #BushraBibi
🚨حامد میر نے عمران خان کے خلاف رجیم چینج کے اول دستے کے طور پر اپنا کردار ادا کیا تھا، یہ کل بھی ٹاوٹ تھا آج بھی ہے اور ہمیشہ رہے گا بس یہ لوگوں کو بیوقوف بنانے کےلیے اپنے stances بدلتا رہتا ہے لیکن بنیادی طور پر بغض عمران میں مبتلا ایک بےضمیر شخص ہے۔۔۔!!🖐🏿
جو جو خیبر پختونخواہ میں ایمرجنسی کی حمایت کر رہا ہے سمجھ لیجئیے یا تو وہ آئین کے غداروں اور مینڈیٹ چوروں کا سہولتکار ہے، مددگار ہے، بینیفیشری ہے یا ایمرجنسی کے نفاذ سے اُس کے مفادات جڑے ہیں۔
بی بی، آپ بھی کمال کرتی ہیں! پیراگراف iv تو پڑھ لیں۔۔ شفاء انٹرنیشنل میں شفٹ ہونا تھا، ماشاللہ شریف خاندان نے سپریم کورٹ کو اوقات یاد کرا دی! توہین عدالت تو چھوٹی سی چیز ہے! نواز شریف کے کارندوں نے تو عدالت کو اڑا کے رکھ دیا ہے!
کچھ تو پشتون کلچر کی لاج رکھ لیں آپکی والدہ کی عمر کی خواتین ہیں۔ نام لیتے ہوئے کچھ ادب اور تہزیب رکھ لیں۔ انکے بھائی کی وجہ سے آپکو پہچان ملی۔ اتنی احسان فراموشی۔ اتنی روایات کی پستی۔ خدا کی پناہ۔
پاکستان تحریک انصاف کو گلگت بلتستان میں فتح مبارک۔ خصوصی مبارکباد خالد خورشید اور انکی ٹیم کو۔
تمام فسطائیت کے باوجود گلگت بلتستان کی عوام کا شاندار کام۔ کیا شاندار اور دلیر قوم ہے۔ گلگت بلتستان آپکا شکریہ۔
اسمبلی میں جب میاں اسلم اقبال نے پورے اعتماد سے کہا تھا
“ربِ محمد ﷺ کی قسم… میرے خان کے سامنے یہ
زیرو ہیں یہ چھوٹے سیاسی یہ بونے ہیں!”
یہ للکار یہ گونج کس کو یاد ہے