ایک سال کے اندر اندر ایک لاکھ روپے ماہانہ تک کمانا شروع کردیتا ہے۔ گھر میں بیٹھ کر کماتا ہے۔
سارا خاندان اس سے سوال پوچھتا ہے یار تم کب تک گھر بیٹھو گے۔ تم نوکری کیوں نہیں کرتے۔
ہمارا تعلیمی نظام نوکر پیدا کررہا ہے۔
دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھ رہی ہے۔
15 سے 20 لاکھ روپے یونیورسٹی کو دیکر بچے ایک ڈگری حاصل کرتے ہیں جس کے بعد بڑی مشکل سے 25 سے 30 ہزار روپے ماہانہ کی نوکری مل جائے تو سارا محلہ مبارک باد دیتا ہے۔ ڈگری لینے کیلئے کئی سال بھی لگ جاتے ہیں
دوسری طرف ایک بچہ فری لانسنگ میں قدم رکھتا ہے۔