7 کروڑ کے جھنڈے کا غم ابھی تازہ ہی تھا، محفل ایٹ ٹیرس نے شہریوں کو چونا لگانا شروع کردیا،
3500 کا فوڈ بل 1100 کا ٹیکس وہ بھی سروس چارجز کے ساتھ۔
حیدرآباد لٹیروں کی جنت بن گیا۔
شمع جونیجو اور ریحام خان.
یاد رہے یہ وہی شمع جونیجو ہے جس پر اقوام متحدہ میں شہباز شریف کے ساتھ جانے پر تنقید ہو رہی ہے.
اب معاملات کھل رہے ہیں کہ پہلے ریحام خان کو لانچ کیا گیا خان کی زات پر حملوں کے لئے
اور اب صیہونی ریاست کو تسلیم کروانے کے لئے شمع جونیجو کو ہائر کیا گیا ہے
علی امین گنڈاپور، بیرسٹر گوہر اور بیرسٹر سیف کو واضح حکم دے رہا ہوں کہ اسٹیبلشمنٹ سے رابطے ختم کرو، آئندہ کسی سے رابطہ نہ کیا جائے۔ اگر اسٹیبلشمنٹ میں سے کسی نے بات کرنی ہے تو مجھ سے آکر اڈیالہ میں کرے، عمران خان
زمان پارک کی یادیں! عوام کی کپتان سے محبت کی ایک جھلک
انشااللہ بہت جلد عوام کی طاقت اور اللہ کی مدد کپتان کو واپس لائے گی تمام سازشیں ساری فسطائیت دھری رہ جائے گی ظلم کی یہ رات جلد ختم ہوگی
#عمران_کی_طاقت_عوام
احتجاج کے دوران بند راستے کو پی ٹی آئی کارکنان کی جانب سے کھولا جا رہا ہے صرف ایمبولینس کو راستہ دینے کے لیے.
یہ پی ٹی آئی کے کارکنان جو احتجاج کے دوران بھ اس بات کا خیال رکھتے ہیں کہ احتجاج کی وجہ سے کسی مریض کو تکلیف نہ ہو.
#عمران_خان_ہماری_ریڈ_لائن#سلیکشن_کمیشن_شرم_کرو
سندھ کے نوجوانوں سب تیار ہوجاو میں آپ سے وعدہ کرتا ہو یہ جو ڈاکو زرداری ہے اسکو شکست دینی ہے
سکھر میں انصاف ریلیف پروگرام سے عمران خان کا خطاب۔
@ImranKhanPTI#InsafReliefProgram
شہباز شریف اور بلاول زرداری کی سکھر آمد پر سیلاب زدگان کا احتجاج۔!
آپنی آواز حکمرانوں تک پوھنچانے کے لیئے خواتین نے سڑک پر لیٹ کر اپنا احتجاج رکارڈ کروایا تو جابر حکمرانون کو برا لگ گیا، سندھ پولیس کا خواتین پر تشدد عوام کی چھولایاں بھر بھر کر بددعائیں
#لاوارث_سندھ_نااہل_بلاول
پی ٹی آئی سندھ کے جنرل سیکریٹری مبین جتوئی کی سابق میئر سکھر ارسلان اسلام شیخ کی سرزنش، پندرہ سال سے لوٹا ہے سکھر کو، ڈیزل لیبر نہیں میں دیتا ہوں: مبین جتوئی نے کرپٹ میئر کی بیچ سڑک پر سرزنش کی
@AliZaidiNews
@MubeenJatoiPTI @PTISindhOffice@PTIOHyderabad