آک لینڈ میں بھارتیوں کے ظلم و ستم کا شکار سکھ بھارتی ترنگے کو بال بنا کر جوتوں سے ٹھوکریں مار رہے ہیں
اندر مودی بڑھکیں مار رہا اور باہر سکھ پوری دنیا کو مودی کی اصل اوقات بتا رہے کہ بھارت ایک دہشت گرد ملک ہے..
پہلی وڈیو اس فوجی جوان کے والد کی ہے جو زہری میں BLA کے 5دہشتگردوں کو جہنم واصل کرکے شہید ہوا
دوسری وڈیو شفیق مینگل کی ہے جو اپنے شہید ہونے والوں کو کندھا دے رہے ہیں
جبکہ BLA کے مرداروں کا چہرہ انکی مائیں بھی دیکھنا پسند نہیں کرتیں.۔۔
خدا کا واسطہ ہے یہ بجلی کی آنکھ مچولی بند کرو پورے ملک کو ڈیپریشن کا مریض بنا دیا ہے نہ لوگ سو سکتے ہیں اور کوئی ڈھنگ سے رات گزار سکتے ہیں ہر دو گھنٹے بعد بجلی لے جاتے ہیں
میں نے کافی محنت سے اس دس منٹ کی ویڈیو میں وہ تمام جھوٹ اور پراپیگینڈا بیان کئے ہیں جو ایکشن کمیٹی کے کن کترے، یوتھی اکاونٹس اور ڈالر خور صحافی پھیلا رہے ہیں
اگر آپ کو یہ کوشش پسند آئے تو میری گزارش ہے کہ سچ کو شئیر کریں تاکہ ہم بھارتی ایجنسیوں کی جعلسازی جان سکیں
🚨 بڑی خبر: بی ایل اے کے تربیتی کیمپوں کا پردہ فاش، بھیانک حقائق سامنے آ گئے!
معصوم لڑکوں کو دھوکے سے کیمپوں میں لا کر سینیئر کمانڈرز جنسی و جسمانی استحصال کا نشانہ بناتے ہیں۔ بات یہیں ختم نہیں ہوتی، بلکہ اس درندگی کی خفیہ ویڈیوز بنا کر انہیں سماجی بدنامی کا خوف دلایا جاتا ہے۔
اسی ذہنی ٹارچر اور بدترین بلیک میلنگ کے جال میں پھنسا کر ان مجبور نوجوانوں سے خودکش بمبار بننے کا ہولناک قدم اٹھوایا جاتا ہے۔ یہ آزادی کی جنگ نہیں، نوجوان نسل کی زندگیوں کا سودا ہے!.
کیپٹن صفدر کا کہنا ہے کہ بدتمیزی کرنے والوں کا واحد علاج تھپڑ ہے ابھی تو شکر کریں میں نے فوجی گھسن نہی مارا ہے آئیندہ بھی بدتمیزی کرنے والوں کو یہی جواب دوں گا
آپ کے خیال میں سیاسی لیڈران بدتمیزی پرتھپڑ مکے لاتیں مار سکتے ہیں؟
کچھ بچے آزمائش نہیں اللہ کی خاص رحمت ہوتے ہیں،
اور کچھ باپ واقعی فرشتوں جیسے ہوتے ہیں،
یہ باپ اپنی بیٹی کو صرف گلے نہیں لگا رہا،
بلکہ دنیا کو یہ سکھا رہا ہے کہ محبت خوبصورتی یا نارمل ہونے کی محتاج نہیں ہوتی۔
بیشک ایک باپ کی محبت دنیا کی سب سے خالص محبتوں میں سے ایک ہوتی ہے،❤️
بھارتی جمہوریت کا منہ کالا
بنگال الیکشن میں پہلے 50 لاکھ مسلمانوں کے نام ووٹر لسٹوں سے نکلوائے، اب الیکشن کے موقع پر فوج کی جانب سے مسلمان ووٹروں پر تشدد کرکے انہیں پولنگ اسٹیشن سے بھگایا جا رہا ہے.
اوہ۔۔۔
مطلب فیصل آبادی اکثر ایسے بزدل ہی ہوتے ہیں؟
چھپ کر شادیاں کرتے ہیں پھر حقوق نہیں دیتے بیویوں کو اور دل کے دورے پڑنے لگتے ہیں ان کو۔
چھی چھی۔۔۔۔
لعنت بھیجے ایسے کمینے پر،جو صرف اپنی عزت کو عزت سمجھتا ہے اور عورت کو کھلونا۔
😡😡😡
منی پور تقریباً الگ ہو چکا ہے
اور یہ وہ منی پور ہے جس میں بیٹھ کر بنگلہ دیش کے خلاف کارروائیاں کی گئیں تھیں۔
اج وہی منی پور بنگلہ دیش کے ساتھ مل کر انڈیا کے وجود کو خاک میں ملا دینے کی قوت رکھتا ہے
#Manipur
ویلکم ٹر رئیل انڈیا!
منی پور میں بھارت کیخلاف عوام کی آزادی کی بغاوت شروع!
پاکستانی بلوچستان کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈہ کرنے والے بھارت کی یہ اصلیت دنیا کو اپنا قومی فرض سمجھ کر دکھائیں👇👇👇 #Manipur
🇶🇦
رئيس وزراء باكستان 🇵🇰
في بلده الثاني… قطر
علاقات تاريخية… أخوة راسخة… وشعب واحد بقلبين 🤍
باكستان زنده باد 🇵🇰
قطر در دلها جا دارد 🇶🇦
بالأردو:
پاکستان کے وزیرِاعظم کو قطر میں خوش آمدید 🇵🇰🤝🇶🇦
یہ آپ کا دوسرا گھر ہے
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
قطر اور پاکستان کی دوستی ہمیشہ قائم رہے 🤍