اس دن نیب جاتے ہوئے مریم نواز کی گاڑی کے شیشے پر فائر لگا ہے، ہم نے فورانزک کرایا ہے، پنجاب حکومت بھی فورانزک کرانا چاہے تو گاڑی حاضر ہے، ن لیگ کے راہنما رانا تنویر کی گفتگو سنئے/
#FaislaAapKa
Aaj News
وہ نوازشریف ہی کا جگر تھا جو آپکی غلطیوں کو بھی اپنے کھاتے میں ڈال کر کلنٹن کے پاس چلا جاتا تھا اب بھگتو غلطیاں لاڈلا کرےگا معافیاں تم لوگ مانگو لگے رہو سانوں کی ساڈا لیڈر تے کل بھی نوازشریف تھا اور ہمیشہ رہیگا انشاءاللہ
یہ ظلم تمھارے عہد کے بنیادوں کو ہلا دے گا ۔حیات کے والدین اپنے بیٹے حیات کے لاش کے ساتھ آہ و بقا کر رہے ہے کیسے ان کے بڑھاپے کے سہارے کو خونی ریاست کے اہلکاروں کے اپنے درندگی کا نشانہ بنایا یہ کشمیر نہیں میرا بلوچستان ہے جہاں ایک ماں سے اس کا سب کچھ چھین لیا گیا ہے
کووڈ 19 دے بعد زرتاج گل دی تاریخ چول سامنے آگئی ۔۔۔اج ضیاالحق دی سالگرہ ہے😂😂
شکریہ زرتاج گل اپ نے اداس پاکستانیوں کو ہنسنے سے موقع اور پٹواریوں کو اپکی منجی ٹھوکنے میرا مطلب عزت افزائی کا موقع فراہم کیا
1911 میں خریدی گئ اراضی کے کیس میں عدالت نے مریم نواز کو طلب کر کے ایک بار پھر یہ ثابت کر دیا ھے کہ نوازشریف کا خاندان پاکستان بننے سے پہلے بھی لاکھوں پتی تھا.
سوال تو ان سے پوچھا جانا چاھیئے جو مشرف دور میں کروڑ اور ارب پتی بنے.
👇