ہم پر خرچ کیا جاتا ہے، ہمیں لوگ پیسے دیتے ہیں، فنڈنگ کرتے ہیں، گویا کہ ہمارا گھر بار سب عوام کے پیسوں سے چلتا ہے، ہمیں بھی عوام کی رائے اور عوام کے مشورے کے مطابق چلنا ہے
بنگلہ دیشی آرمی چیف جنرل وقار الزمان
حکومت مشکل میں ہے
حکومت جا رہی ہے
اختلافات پیدا ہوگئے
حکومت کے دن گنے جا چکے۔۔۔
وغیرہ وغیرہ
یہ سارے منجن 27 ستمبر تک کے لیے ہیں۔
موجودہ جرنیل اور سیاستدان ایک دوسروں کو جوتوں سے بھی ماریں تو بھروسہ رکھیے وہ عمران خان کو نہیں چھوڑیں گے یہ کام عوام کو خود ہی کرنا ہوگا۔
نیٹ کھلنے پر یہ مناظر دیکھ کر بھی اگر ہم اپنی زندگی میں مشغول ہو گئے اس ظلم کے خلاف نا بول سکے وہی گندگی سیاست کے رواس شروع ہو گئے تو ہمیں ذندہ رہنے کا کوئی ��ق نہیں
PTI کے بریگیڈیئر مشتاق احمد نے پنجاب اسمبلی میں ظالموں کو آئینہ دیکھا دیا ماڈل ٹاؤن، مریدکے، 9 مئی اور 26 نومبر کے قاتلوں سن لو! آپ کا حشر بہت خوفناک ہوگا۔
عمران خان کے لخت جگر,
اسوقت اپنے والد کے لیے ہر میدان میں لڑ رہا ہے!!♥️
دنیا کو کہہ رہا ہے, میرے والد کو 1 ہزار دن سے ناحق قید رکھا گیا ہے, میرے والد کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے!!
زارہ نور عباس بھی بول پڑی❤️🩹
زارہ نور عباس انتہائی غصہ اور افسردہ ہے,
کہہ رہی ہے, یہ جو کچھ ہورہا ہے, ہمارے اندر غصہ بڑھ رہا ہے, اور دل کرتا ہے قانون اپنے ہاتھو میں لیں کر یہ لاقانیونت اور ظلم اپنے ہاتھوں سے روک سکیں!
سب کو اسی طرح بولنا پڑےگا,
ورنہ یہ اگ سب کے گھروں تک آرہا ہے