حالات جیسے بھی ہوں، قید و بند کی صعوبتیں سامنے آئیں تو گھبرایا نہیں جاتا بلکہ عزم اور حوصلے کے ساتھ ان کا ڈٹ کر مقابلہ کیا جاتا ہے۔
76 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد عزم، ہمت، جرات اور استقامت کی ایک زندہ و جاوید مثال ہیں۔ انہوں نے اس قید و بند کو بھی نہایت صبر، وقار اور بلند حوصلے کے ساتھ برداشت کیا جس کا وہ خود کو کبھی مرتکب نہیں سمجھتی تھیں۔
قید کی سلاخیں ان کے عزم کو کمزور نہ کر سکیں، اور نہ ہی حالات ان کے حوصلے کو شکست دے سکے۔ انہوں نے اپنے عمل سے یہ ثابت کر دکھایا کہ جسموں کو تو قید کیا جا سکتا ہے، مگر فکر، نظریے، تخلیق اور عزم کو کبھی قید نہیں کیا جا سکتا۔
"Beyond the Bars" کے عنوان سے ان کا یہ تخلیقی سفر اور فنپارے اس بات کی گواہی ہیں کہ قید کے سخت ایام میں بھی ان کی روح آزاد اور فکر روشن رہی۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کا یہ صبر اور استقامت تاریخ کا وہ روشن باب ہے جسے ان شاء اللہ آنے والی نسلیں ہمیشہ یاد رکھیں گی۔۔۔
ڈاکٹر یاسمین راشد کی جیل میں کے قید دوران بنائ گئی خوبصورت پینٹنگز اور ان پر کڑھائی کا کام، سچ کہتے ہیں خوبصورت لوگ اپنا برا وقت بھی خوبصورتی سے گزارتے ہیں❤️
🚨 اس قوم کےسیاسی اورفوجی حکمران مسلسل جھوٹ بولتےرہےکہ ہمیںIMFمجبور کرتا ہےکہ ہم تیل، بجلی اورگیس کی قیمت بڑھائیں جبکہIMFسربراہ کہہ رہی ہےکہ پاکستان کوہمیشہ کہاکہ امیروں پرٹیکس لگاؤ غریبوں کوریلیف دو
لیکن ان بےغیرتوں نےالٹا غریبوں کاہی کچومرنکال دیا💔
یہ پاکستان کا کریڈٹ ہے اور بدترین مخالف بھی یہ کریڈٹ فخر سے اس کے حقدار کو دے رہے ہیں کیونکہ کام ہی اتنا بڑا کیا ہے
لیکن افسوس کسی پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس میں اتنی جرت نہیں ہے کہ وہ ہمت کرے اور فخر سے یہ باتیں بتا سکے
حکومت پاکستان اب ڈھکے چھپے انداز میں نہیں بلکہ کھل کر ہمارے والد کو خاموش اور انکی زندگی کو نقصان پہنچانے پر کاربند ہے۔ قاسم خان
#StopRiskingImranKhansLife
🚨 لارڈز کے میدان سے عمران خان کے حق میں بین الاقوامی آواز! 🇵🇰🏏
اسکائی سپورٹس (Sky Sports) کی لائیو کوریج کے دوران سابق انگریز کپتان مائیکل ایتھرٹن نے سابق وزیراعظم اور قومی ہیرو عمران خان کی جیل میں صحت اور دیکھ بھال کا معاملہ اٹھا دیا۔
اہم نکات:
21 عالمی کپتانوں کا خط: دنیا بھر کے 21 سابق بین الاقوامی کرکٹرز (بشمول مائیکل ایتھرٹن، ناصر حسین، کپل دیو، اور سنیل گواسکر) نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر انسانی ہمدردی کی بنیاد پر اپیل کی ہے۔
صحت پر تشویش: 73 سالہ عمران خان کی جیل میں صحت کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کرتے ہوئے فوری اور بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کا مطالبہ کیا گیا۔
عظیم کرکٹر کا احترام: کمنٹیٹرز نے واضح کیا کہ عمران خان پاکستان کرکٹ کی تاریخ کے عظیم ترین کھلاڑیوں میں سے ایک ہیں اور پوری دنیا کا کرکٹ طبقہ ان کی صحت کے لیے پرعزم ہے۔..
دنیا اپنے ہیروز کی قدر کرتی ہے ہیروز کی مدد سے قوم کو متحد رکھتی ہے چھوٹے ذہن کے عسکری حکمرانوں نے پاکستان کو ہیروز کی مقتل گاہ بنایا ہوا ہے
عالمی میدانوں میں عمران خان کیلیے آواز بلند ہے جسے دبانے کیلیے اربوں روپیہ خرچ کیا گیا
بریکنگ نیوز 🚨خان کیلئے دنیا بول پڑی 🔥🔥
انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور معروف کمنٹیٹر مائیکل ایتھرٹن، پاکستان اور انگلینڈ کے میچ کے دوران فخرِ پاکستان اور سابق وزیراعظم عمران خان کی صحت کے حوالے سے اپنے خدشات کا اظہار کر رہے ہیں۔ دنیا کو آگاہ کر رہے ہیں کہ عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا گیا ہے۔ کسی کو ان تک رسائی حاصل نہیں۔
سی سی ڈی والوں نے میرے بیٹے کو فون کیا کہ مٹھائی کے پیسے لے آؤ اور جلدی آجاؤ آج تمہاری جان چھوٹ جائے گی۔ میرا بیٹا بڑا خوش گھر سے گیا۔ لیکن واپس نہیں آیا، اللہ کا واسطہ ہے میرا بیٹا مجھے واپس لا دو ۔۔۔ یہ التجا اس ماں کی ہے جسکا بیٹا اکبر کھوسہ ڈی جی خان میں پولیس مقابلے میں پار کردیا گیا ہے، والدہ شکوہ کناں ہے کہ "رقم بھی لے لی، میرا بیٹا بھی مار دیا" میں کچھ نہیں جانتی مجھے میرا بیٹا واپس دو، میرا ایک ہی بیٹا تھا میں اسکے بغیر کیسے جیوں گی کیا کرونگی۔۔۔!!
نیلی وہیل کے بچے کو اپنی ماں کا دودھ پیتے دیکھ کر انسان واقعی قدرت کے حیرت انگیز نظام پر حیران رہ جاتا ہے۔
ایک اندازے کے مطابق وہیل کا یہ بچہ روزانہ تقریباً 600 لیٹر دودھ پیتا ہے اور صرف 24 گھنٹوں میں لگ بھگ 90 کلوگرام وزن بڑھا لیتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس دودھ میں چکنائی اتنی زیادہ ہوتی ہے کہ یہ ٹوتھ پیسٹ کی طرح گاڑھا ہوتا ہے، تاکہ سمندر کے پانی میں گھلنے کے بجائے سیدھا بچے کے منہ تک پہنچ سکے۔
قدرت نے ہر مخلوق کی ضرورت کے مطابق ایسا حیرت انگیز نظام بنایا ہے جسے دیکھ کر انسان اس کی حکمت اور عظمت پر دنگ رہ جاتا ہے۔