پہلی تصویر : جب چیمپئن ٹرافی میں انڈیا سے ہارے۔
دوسری تصویر جب چیمپئن ٹرافی کا فائنل انڈیا سے جیتے۔
کپتان ایسا ہوتا ہے۔ جس کو دیکھ کر آپ محسوس کر سکیں کے وہ ہار سے کتنا غمزدہ ہے مگر پھر بھی میڈیا کے سامنے بیٹھا اپنی ہار کی وجوہات بتا رہا ہے ایک ہیں آج کے کپتان جو میچ ہار کر بچوں کو میڈیا کا سامنا کرنے بھیج دیتے ہیں۔ ساتھ انڈیا سے ہارنے کے بعد ہنستے کھیلتے کوہلی سے شرٹ بھی وصول کرتے ہیں جبکہ دوسرے دن مکمل تیاری میں ہنستے مسکراتےاگلے وینو کا سفر طے کرتے ہیں۔
Miss you Kaptan ❤️
فرق جان کر جیو۔
#SarfrazAhmed