کشمیر میں خون کی ہولی کھیلی جا رہی ہے۔ شہادت کی خبریں۔ تباہ کن فائرنگ۔
ملک کو مکمل تباہی کی طرف لے کر جا رہے ہیں۔ ایسے مناظر تو شائید انڈین مقبوضہ کشمیر سے دیکھتے تھے۔ شائید اتنی کھلی فائرنگ تو وہاں بھی نہیں ہوتی تھی۔
عمران خان جیل میں کیوں ہے؟
کیونکہ عمران خان پاکستانی عوام کے ٹیکس کے پیسوں کا رکھوالا بنتا ہے ان کو اپنی ذاتی عیاشیوں میں اڑانے کو پسند نہیں کرتا۔
مگر موجودہ رجیم میں تو مقابلہ چل رہا ہے کہ اس غریب سسکتی قوم کے اٹیکس کے پیسے کو کون زیادہ ذات پر لگائے گا۔
#StopRiskingKhansLife
#ShiftImranKhanToHospital
عاصم منیر و آرمی اسٹیبلشمنٹ جواب دے : کیا اب سچ بولنے والوں کے خاندانوں سے انتقام لیا جائے گا ؟ جاوید ہاشمی کے بیان کردہ چھاپے، گرفتاری اور تشدد کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ وردی اور اختیار کسی کو بدمعاشی کا لائسنس نہیں دیتے۔ شرم کرو قاسم کو رہا کرو، سیاسی انتقام بند کرو !
جنہوں نے انسان کو جانوروں کی طرح کچل دیا انکے نزدیک درختوں کی کیا اہمیت ہے
وطن کو چرند پرند حیوانات نباتات ماحولیات کی مقتل گاہ بنادیا گیا ہے صرف درندوں کو جینے کا حق ہے
عمران خان کی رہائی بہانہ ہے
28ویں ترمیم پاس کروانا ہے
ایسے ہی کچھ لوگوں کو آرمی اسٹیبلشمنٹ نے اندر بھیجوا کر سینیٹر بنوا دیا کچھ خود ساختہ پارٹی ترجمان بن گئے کچھ عسکری ٹی وی چینلز کے پلانٹڈ پروگراموں کے مہمان بن گئے، بیرونی گِدھوں نے ہمیشہ اندرونی گِدھوں کو استعمال کیا ہے!
شانگلہ میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کے دوران ایک بچہ جاں بحق، 7 بچے ڈوب گئے۔ انتظامیہ نے آپریشن میں عمارت گرائی، عمارت کی سیڑھی پر بچے کھڑے تھے۔ سیڑھی ٹوٹی، 8 بچے نالے میں گر گئے، ایک دم توڑ گیا۔۔۔
دہشتگردی کے خاتمے کا بہانہ بنا کر پی ٹی آئی کی منتخب حکومت ہٹا کر صوبے پر قابض ہونے والوں نے دہشتگردی کے خلاف تو کچھ نہیں کیا ہاں البتہ عوام کا جینا عذاب بنا دیا ہے۔
شانگلہ میں ہونے والے اس افسوس ناک واقعے سے یہ ثابت ہو رہا ہے کہ تجاوزات ہٹاتے نہ کوئی پیشگی اطلاع دی جارہی ہے نہ ہی عمارتیں خالی کرنے کی مہلت ۔
#AsimLaw
سوات کا یہ پٹواری گورنر راج لگنے پر مٹھائیاں تقسیم کرکے ناچ رہا تھا لیکن صرف دو ہفتے بعد رو رہا ہے کہ ہمارے چھوٹے بچے ہیں ہم پر رحم کرو، ہماری روزی روٹی بند نہ کرو۔
یہ ویڈیو ہر طرف پھیلا دیں 🔥
ایرانی میڈیا کا دعوا۔۔۔۔۔۔🚨🚨
اس میٹینگ کا ایران امریکہ جنگ سے کوئ تعلق نہیں تھا یہ میٹینگ سعودی عرب اور یمن کے درمیان جاری جنگ کے بارے میں تھی ۔
اسکا مطلب سعودی اور فیلڈ مارشل دونوں ایران کی منتیں کرنے گئے تھے کہ حوثیوں سے درخواست کرے سعودی عرب کو مت نشانہ بنائے
Imran Khan’s family is in Jail only because they have refused to bow to Dictator Asim Munir!
Everyone knows that there is no legit case against them.
#شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
🚨🚨 بریکینگ نیوز : عمران خان کو بیرون ملک بھیجنے کا آپشن, اسد طور کے تہلکہ خیز انکشافات۔ !!!🔥🔥🛑🛑
کسی ڈرائنگ روم میں یہ بات زیر غور آئی ۔ کسی نے کہا کہ پارٹی تو ٹھپ ٹُھپ دی ہے ۔ تو کیا نہ عمران خان کو باہر بھیج دیا جائے ۔ اور باہر بھیج کر ان کو بالکل الطاف حسین بنا دیا جائے ۔ ان کا پارٹی سے تعلق ختم کر دیا جائے ۔ اور اس طرح کے حالات بنادے کہ عمران خان یہاں وآپس آنے کی سوچ بھی نہ سکے ۔ باہر ہی الطاف حسین کی طرح رہیں ۔ اور یہاں ان کی پارٹی مکمل طور پر ختم کردیں گے ۔ عمران خان کا پارٹی سے کوئی تعلق نہیں رہے گا ۔ تو یہ کہیں نہ کہیں پرپوزل آیا ۔ اب جس صاحب کے آگے یہ پروپوزل رکھا گیا اُنہوں نے اس سے صاف انکار کردیا ۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان صاحب الطاف حسین نہیں ہے ۔ الطاف حسین صرف کراچی تک محدود تھے ۔ لیکن عمران خان کا راج پورے ملک ہے ۔ یہاں تک کہ اوورسیز پاکستانی بھی 99 فیصد عمران خان کے ساتھ ہیں ۔ اس کے علاؤہ آگر عمران خان بیرون ملک چلے بھی گئے, تو وہ باہر سے بیٹھ کر جو اس نظام کیساتھ کرینگے ۔ اسکا پھر کسی نے سوچا بھی نہیں ہوگا ۔ یہاں تو وہ جیل میں بیٹھ کر جو بولتا ہے, اس سے ہی نظام کی سانس بند ہونی شروع ہوجاتی ہے ۔ اس لئے آپ یہ مت سمجھیں کہ عمران خان کو بیرون ملک بھیج کر ان سے جان چھڑالیں گے ۔ عمران خان الطاف حسین سے بہت مختلف ہے ۔ اسد طور 🚨
نامعلوم (جو اب سب کو معلوم ہیں) نقاب پوش افراد کا ایم این اے اقبال آفریدی کو اور ان کے بیٹے عرفان آفریدی کو ان کے رہائش گاہ سے اغوا کر لیا گیا ہے.
#AsimLaw
بریکنگ نیوز 🚨سہیل وڑائچ کا انکشاف 🔥🔥
ذرائع کے مطابق وزیراعلی سہیل آفریدی کو غیر قانونی طور پر گرفتار کرنے کے بعد استعفیٰ کا مطالبہ کیا جا رہا ہے. لیکن سہیل آفریدی مقتدرہ کی بات نہیں مان رہا، استعفیٰ دینے سے انکار کردیا ہے۔