کاشف عباسی کا ٹی وی اسکرین پر شاندار کم بیک آتے ہی میاں نوازشریف کی مجی ٹھوک ڈالی، ننگا کر کے رکھ دیا 🔥🔥🔥
میاں صاحب کو میں سن رہا تھا مجھے ہنسی آرہی تھی کہتے ہیں 25 کروڑ عوام آپ کیوں کھڑے نہیں ہوتے؟ حضور آپ نے پچھلے پچیس تیس سال میں کیا کیا ہے جہاں آپ کو موقع ملا ڈیل کر گئے 1999 میں مارشل لاء لگا آپ کھڑے رہتے آپ ڈیل کر کے باہر چلے گئے لوگوں کو اِدھر ہی چھوڑ گئے واپس آئے پھر لوگوں نے آپ کو بھاری مینڈیٹ سے جتوایا 2016/2017 میں حالات خراب ہوئے آپ نے اس پورے ملک کو پنجاب کو اینٹی اسٹبلیشمنٹ بنایا فوج کے پیچھے لگایا خلائی مخلوق پانچ جج یہ عدلیہ یہ فوج اور یہ آئی ایس آئی آپ نے لگایا پھر ڈیل کی باہر چلے گئے اب واپس آئے ڈیل کر کے واپس آئے پہلے سے فیصلہ طے کر کے آئے میں مینارے پاکستان جاؤں گا وہاں پر میں کبوتر اُڑاؤں گا پھر عدالت سے میرے کیس ختم ہونگے پھر الیکشن ہوگا الیکشن میں نے جیت جانا ہے نہیں بھی جیتا تو ہارنے والے کو بازی گر کہتے ہیں بازی گر بن گئے وہ جس میں انکی حکومت بھی بن گئی آپ حلقے کی سیٹ بھی ہارے ہوئے ہیں یہ ہے ہماری جمہوریت
🚨🚨🚨 عمران خان نے ہم سب کو غلط ثابت کردیا پی ڈی ایم میں اکثریت لوگوں کی رائے تھی کہ عمران خان ایک ہفتہ بھی جیل میں نہیں گزار سکتا مگر وہ مرد مجاہد تین سال سے بہادری سے جیل کاٹ رہا ہے انہوں نے ایک مرتبہ بھی نہیں کہا کہ میں بیمار ہو یا مجھے باہر بھیج دیں!!!
حافظ حمد اللہ
گھٹیا فوج گھٹیا قوم گھٹیا ذہنیت دیکھیں کیسے صیہونی فوجی جنوبی لبنان میں لوگوں کے گھروں پر حملہ کرتے بیڈ رومز میں گھستے ہیں انہیں لوٹتے ہیں پھر بارود بھر کر انہیں اڑا دیتے ہیں تاکہ لبنانی اپنی سرزمین پر واپس نہ جا سکیں پھر نسل کشی کرنے والے اپنے جرائم سوشل میڈیا پر پوسٹ بھی کرتے
جب "اسرائیل"کے ہاتھوں قتل ہونے والےفلسطینی شہید کی ماں یہ جان کر کمرہ عدالت سے باہر نکلی کہ اس کے بیٹے کے قاتل کو بری کر دیا جائے گا..آگے سے اسرائیل کے وزیر حبیث اعظم بن گویر نے ماں کو دہشت گرد کہہ کر پُکارنا شروع کر دیا۔
یہ وہ گندگی ہے جو "غاصب اسرائیل" کو چلا رہی ہے
اسحاق ڈار پاکستان کے اسرائیل کو تسلیم کرنے یا نہ کرنے کے حوالے سے سوال پر خاموش کیوں رہے؟
پاکستانی عوام کا موقف اس معاملے پر 100 فیصد ٹھوس اور مدلل ہے۔ اسحاق ڈار کو چاہیے تھا کہ وہ کھل کر جواب دیتے کہ، "نہیں، پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا"
“ہم یہ ویڈیو اس لیے بنا رہے ہیں کیونکہ ہم کسی بھی لمحے مر سکتے ہیں۔ ہمارے 70–80٪ مریض بچے اور حاملہ خواتین ہیں۔ میں نے ایک ایسی خاتون کا بچہ ڈیلیور کیا جو 9 ماہ کی حاملہ تھی اور جس کا سر کٹ چکا تھا۔ براہِ کرم اس دہشت اور ہولناکی کو روکیں “
آسٹریلوی خواتین ڈاکٹرز کا غزہ سے بیان
عمران خان کو روزانہ 23 گھنٹے لاک ڈاؤن میں رکھا جا رہا ہے یہ اقوامِ متحدہ کے چارٹر اور نیلسن منڈیلا رولز کے بھی خلاف ہیں۔
ان کی ایک آنکھ کی بینائی متاثر ہو چکی ہے، کئی مہینوں سے انکو خاندان سے ملاقات کی اجازت بھی نہیں دی جا رہی۔
زلفی بخاری کی بی بی سی ریڈیو سے گفتگو۔
یہ ڈرپوک جس سیاسی جماعت کو الیکشن مہم چلانے تک ی اجازت نہیں دے رہے، اسی سیاسی جماعت کو عوام نے ووٹ کی طاقت سے منتخب کرنے کی قسم کھا رکھی ہے۔
بیچارے چار سال سے جسے ختم کرنے پر الٹے سیدھے ہو گئے، وہ اللّه کے فضل سے روزانہ مقبولیت کی نئی منزل فتح کیے جاتا ہے۔
یہ جعلی فارم 47 کے وزیراعظم شہباز شریف نے خدا کو گواہ بنا کر کہا تھا کہ اگر سائفر سچ ثابت ہوا تو مستعفی ہو جائوں گا۔ میاں صاحب اب کیا اپ کو خدا یاد نہیں ہے یا سائفر کی کاپی موصول نہیں ہوئی ؟
#ResignPMShareef
بریکنگ🚨
انہوں نے اسرائیل کو پاگل کرنے کا فیصلہ کیا ہے! آئرلینڈ میں اسرائیلی سفارتخانے کو بند کرنے کے فیصلے کے نفاذ کا جشن منانے کے لیے آئرش لوگوں کا بڑا ہجوم جمع ہے،
فلسطینی پرچم بلند کر رہا ہے اور غزہ اور اس کے لوگوں کے لیے گانا گا رہا ہے۔ ایسا قدم جو کسی عرب ملک نے نہیں اٹھایا۔
مجھے 4 دفعہ عمران خان صاحب نے جیل ملاقات کے لیے بلایا وہاں ایک کرنل بیٹھا ہوا ہے وہ ہج ریاست سمجھتا ہے خود کو اور اس نے میری ملاقات نہیں ہونے دی. وہ آئین اور عدالت سے اوپر ہیں۔ وہ ریاست کے اندر ریاست ہیں۔@YousafzaiHusain#AsimLaw
سائفر اس خوف سے عدالت میں پیش نہیں کیا گیا کہ سائفر کا متن اگر سامنے آتا اور ججز اگر سائفر پڑھتے تو وہ عمران خان کے موقف کی تائید کرتے اور ججز کہتے کہ اس پر عوام کو اعتماد میں لینا بنتا تھا ! بیرسٹر سلمان صفدر ۔۔
آج حقیقی سائفر سامنے آ گیا
The released Cypher doc by @DropSiteNews now provide evidence of interference in Pakistan’s democratic process, then an immediate independent investigation is essential and accountability must follow without exception. The arbitrary detention of @ImranKhanPTI must end immediately. @FCDOGovUK@EU_Commission
ذرا صحافت کا معیار چیک کریں
ڈراپ سائیٹ کی سائیفر پر خبر کو عاصمہ شیرازی نے پاکستان کے خلاف سازش قرار دے دیا😂😂
یہ بھی نہیں کہا خبر جھوٹی ہے یہ بھی نہیں کہا کہ غلط پیش کی ہے بس یہ خبر دی اور یہ پاکستان کے خلاف سازش ہے
جرنیلی صحافت ضیاء دور میں بھی ہوئی ہو گی لیکن اب انتہا ہو گئی
چلو جی۔۔ ن لیگ نے سائفر لیک ہونےپر عمران خان کی سچائی تسلیم کرنےکی بجاۓ الٹا سائفر لیک ہونےکو پاکستان کے"خلاف" ایک "مخصوص وقت" میں چلی گئی "چال" قرار دے دیا 😂
ن لیگی قیادت سے زیادہ مشکل کام ن لیگی صحافیوں کا ہے۔ بیانیہ بننے سے پہلےہی فوت ہو جاتا ہے 😂🤣