A veteran with strong beliefs in national unity & its progress. Detest cult culture & yellow journalism.
My options based on thorough appreciation of issues.
@najamwalikhan سہیل وڑائچ تواتوار کے روز کی LRC کٹوا کر لوگوں کے گھر میں ناشتے سے لیکر رات ڈنر تک 🐓 پاڑ کے گھر واپس جاتا ہے جہاں کھانا اچھا نہ بنا ہو تو وہاں گورنمنٹ جانے کی درفتنی چھوڑ کر لوگوں کی نیند اڑا دیتا ہے اور خود مرغ پاڑ کے خراٹے لیتا سو جاتا ہے اگلے دن لوگوں کے کومنٹس دیکھتا ہے
@najamwalikhan من حیث القوم ہم میں سے ایک sizeable نمبر باتھ روم اور ٹوائلٹس کے Etiquettes نہیں جانتے پرائیویٹ سیکٹر میں کارپوریٹ نظام اس تفریق کو ختم کر دیتا ہے جو سرکاری اداروں میں اب بھی رائج ہے DPO صاحب کا دل اتنے خوبصورت دفتر کو چھوڑ کر فیلڈ میں کیسے جانا چاہیں گے۔
@CSMR786 8 دہائیاں گزرنے کے باوجود پاکستان کی چار موجودہ اکائیاں ایک مربوط معاشرے میں نہیں ڈھل سکیں۔ مذہب کے مضبوط رشتوں میں بندھے ہونے کے باوجود فکری طور پر ایک دوسرے سے کوسوں دور ہیں انکی دیکھا دیکھی کشمیر اور گلگت اپنی اپنی سوچ پر چل نکلے ہیں جو ہر لمحہ نئے نئے خطرات جنم لے سکتا ہے
@KhSaad_Rafique کیا PPP کی کراچی سندھ کی کارکردگی اس قابل ہے کہ GB میں لوگ انہیں حکومت بنانے دیتے؟ اگر اس کے بدلے ن لیگ کو آزاد کشمیر کی حکومت دی جائے گی تو یہ بہت مہنگا سودا پڑے گا ن لیگ کو اپنے اندر انقلابی تبدیلیاں لانی پڑیں گی کیونکہ پنجاب میں اتنے کام کرنے کے باوجود حالات موافق نہیں۔
@SajidShuqran888 یہ وزارت ان کے پاس 24 کروڑ عوام کی ایک امانت ہے جس میں اس موصوف نے جان بوجھ کر خیانت کی ہے چند بدعنوان IPPs کے مفادات کا تحفظ کر کے کروڑوں عوام کی آہ لینے کا انجام جلد ہی سامنے آ جائے گا ان کا والد بھی صدر تھا آ ج کسی کو یاد بھی نہیں ابھی بھی وقت ہے عوام سے رجوع کر لیں۔
@realrazidada@MianIrshad8 21ویں صدی میں سانس لینے اور میڈیا کے دن رات چنگھاڑتے بھونپو کے باوجود اگر " صُمٌّۢ بُكْمٌ عُمْيٌ فَهُمْ لَا يَرْجِعُونَ" کی تصویر بن جائیں تو کیا کیا جا سکتا ہے بلاول پر کذب بیانی اور دھوکہ دہی کا مقدمہ درج ہونا چاہیے۔
@CSMR786 پاکستان ایران دونوں ایک دوسرے کیلئے لازم و ملزوم ہیں 60 کی دہائی میں پاکستان ایران اور ترکیہ کا RCD معاہدہ ترقی دوستی کا مظہر تھا لیکن پھر ایران میں اسلامی انقلاب نے تینوں ممالک کے درمیان دراڑیں ڈال دیں پاکستان کی پر خلوص کوششوں کے باوجود ایران کی بھارت کیلئے محبت کم نا ہو سکی
@s0nhri_sn0w 21ویں صدی میں پاکستان میں پیری مریدی تعویذ گنڈے کے شکار لوگوں نے معاشرے کو مذاقِ بنا رکھا ہے اچھے اچھے خاندانوں کی خواتین توہم پرستی کا شکار ہیں اللّٰہ انہیں ہدایت دے۔
@realrazidada کراچی حیدرآباد اور سندھ کی بربادی پر پردہ ڈالنے کی کوشش میں بلاول زرداری نے پنجاب کی تقسیم کی درفتنی چھوڑی ہے پیپلز پارٹی تحریک انصاف کا ہؤا دکھا کر ن لیگ کو بلیک میل کر رہی ہے پیپلز پارٹی کا وجود پنجاب سے مٹ چکا ہے تو وہ کون سے اسباب ہیں جو پیپلز پارٹی تقسیم کے مطالبات کر رہی ہے
@BloggerShahid شاہد صاحب، آ پ نے یوتھیوں کی سلگا کر رکھ دی ہے سب کے سب اندر تک ایسے سلگ رہے ہیں جیسے پھلجھڑی سلگتی ہے اور اندر ہی اندر سوچ میں گم ہیں کہ آج ان کے ساتھ کیا ہوگیا ہے۔ کیونکہ یہ سب تو نیازی کو مافوق الفطرت عجوبہ سمجھ کر اس کی پوجا کرتے ہیں۔ایسی شکل تو پہلے کبھی نہیں دیکھی۔
"سینیٹر ھمایوں کی اکلوتی خدمت یہ ہے کہ اس نے مفت میں عمران خان کا دو بار ٹرانسپلانٹ کر کے اس کے بال لگوائے۔ سوچیں اگر عمران خان ٹکلا ہوجاتا تو یوتھ میں کبھی مقبول نہ ہوتا اور کبھی وزیراعظم نہ بن پاتا۔ لہذا اس خدمت کے بدلے اس نے ڈاکٹر ھمایوں کو سینیٹر بنا دیا۔" ہارون الرشید
میرے خیال میں ہارون الرشید کی کم از کم یہ بات غلط نہیں ہے۔ آج بھی نیازی کے لگائے گئے بال کھینچ کا نکال لیے جائیں تو بچی کچی مقبولیت بھی وڑ جائیگی۔
#Cricket
#PakistanForPeace
@miandawoodadv ہم پاکستانی ایک عجیب قسم کی قوم ہیں ہم پر بزدار مسلط کر دیا جائے تو یوتھیوں کی طرح واہ واہ کرتے ڈھول پیٹتے ہیں اور محترمہ مریم نواز دن رات محنت کر کے ایک مختصر مدت میں ناقابل یقین حد تک پورے صوبے کو ترقی دے تو پھر بھی ناک منہ چڑھا کر بیان دیتے ہیں کہ آٹا گندھے ہلدی کیوں اے۔
@CSMR786 آ پ نے نیازی کے نطفے سے پیدا ہونے والے غلاظت کے ان کلبلاتے کیڑوں کو حقیقت دکھانے کی کوشش کی ہے اس کا نتیجہ دیکھ لیں آکسفورڈ سے تھرڈ ڈویژن میں ڈگری حاصل کرنے والے کی کلٹ کے کتوروں کی زبان ملاحظہ کریں پچھلے سال مہنگائی کی وجہ سے بھونک رہے تھے اب اشیاء سستی ہونے پر رو رہے ہیں
@Letme_145 ایک راجہ نامی بیرون ملک مقیم کیریکٹر، جو ن لیگ کی مٹی پلید کرتا رہتا ہے، کو فالو کیا ہوا تھا اس کی ٹویٹ پر ایک مشورہ دیا تو موصوف نے مجھ عمر رسیدہ شخص کو راتب خور کا لقب دے دیا جب اسے احساس دلایا تو ذرا شرمندہ نہ ہوا اسے اتنا کہا کہ آ پ اس قابل نہیں جسے فالو کیا جائے
@saleemspeaks2 محکمے وفاق کے حوالے کر دیئے جائیں تو جب تک صوبائی حکومت تعاون نہیں کرتی حالات میں بہتری نہیں آ سکتی۔ پیپلز پارٹی نے جو حشر کراچی اور اندرون سندھ کا کیا ہے اسے درست کرنے میں دہائیاں لگ جائیں گی۔ کراچی سے نکلتے ہی اندرون سندھ کے قریے قریے بنائے سکول اوطاق بنا دیئے جاتے ہیں