زبیر وزیر جس نے اسٹیبلشمنٹ اور رائیونڈ کے ملازم علی وزیر کو شکست سے دوچار کیا اس کے حجرے پر جہاں جیت کا جشن چل رہا تھا دھماکہ ہوا اور دو افراد شہید ہوگئے ہیں
یہ وہی حلقہ ہے جو 2018 میں خالی چھوڑدیا گیا تھا اور پھر علی وزیر نے خان کی پیٹھ میں چھُرا گھونپا
اگر کوئی سمجھ رہا ہے کہ ہم نے ہار مان لی ہے تو یہ اُس کی غلط فہمی ہے، اللہّ کی ذات پر پورا یقین ہے کامیاب ہوں گے اور اپنی سیٹ واپس لے کے دکھائیں گے- انشاءاللہّ
حسین الہیٰ تیسرے یا چوتھے نمبر پر تھا، میں دوسرے نمبر پر تھا، میں جیتا ہوں یا نہیں اسے چھوڑیں، حسین الہیٰ نہیں جیتا، امیدوار مسلم لیگ ن این اے 63 نوابزادہ غضنفر علی گل
این اے 63 گجرات سے تحریک انصاف کے نامزد امیدوار ساجد یوسف چھنی تھے
Rigging Alert Gujrat!
NA 65 Lala Musa, another sure shot PTI seat where our candidate Wajahat Shah was leading by a massive margin of 36K votes. After 3 a.m voter-gardi this seat was also gifted to PMLN candidate, who as per actual results is not even in top 2.
ساری زندگی الیکشن لڑتے رہے جیتتے بھی رہے اور ہارتے بھی رہے لیکن ایسی مضحکہ خیز صورتحال کا کبھی سامنہ نہیں ہوا
جیل میں قید پی ٹی آئی امیدوار این اے 238 کراچی حلیم عادل شیخ کے بھائی علیم عادل شیخ نے آر او کی جانب سے نتائج بدلنے کے خلاف لائحہ عمل کا اعلان کر دیا
قاضی فائز عیسی کی موجودگی میں پاکستان کے لوگوں کو، عوام کو کبھی انصاف نہیں مل سکتا، عدالتوں سے صرف التوا ہو گا، تکنیکی بنیادوں پہ چیزوں کو لٹکایا جاے گا، حکومت بنانے کا کہا جاے گا، لمبی لمبی تاریخیں دی جایں گی، عدالتیں صرف اور صرف اسوقت انصاف دینے کی کوشش کریں گی جب انھیںُ لوگ مظاہرے کرتے نظر آیں گے، جب اخباروں میں تیزوتند کالمُ چھپ رہے ہونگے، اور بین الاقوامی دباؤ ہو گا، پاکستان کے جرنیلوں پر، جب تک پاکستان کے لوگوں کے ذہنوں میں کہیں یہ غلط فہمی پائی جاے گی کہ پاکستانی جرنل پاکستان کی سلامتی کا سوچتے ہیںُ اتنی دیر تک اس ملک کو سلامتی نہیں ملے گئی! جرنل صرف چیف بننے کا سوچتے ہیں اور جب ایک چیف بن جاتا ہے تو وہ صرف Extension کی تلاش میںُ رہتا ہے، اس کے لئے جعلی الیکشن ہوں، ملک میں بم پھٹیںُ یا ہندوستان میںُ کچھ کرنا پڑے سب جائز ہے!
اس وقت کون میڈیا میں کس قسم کے مشورے دیتا ہے، اس سے اس کے اندر کا پتا چلے گا، چونکہ اب یہُ کہنا تو ممکن نہیں کہ الیکشن Rig نہیں ہوے، اور سب کو ماننا پڑ رہا ہے کہ تحریک انصاف یہ الیکشن جیت چکی ہے، اسلئے اب مختلف حیلے بہانوں سے پبلک opinion یعنی عوامی راے کو تقسیم کرنے کی کوشش کہ جاے گئی! اور بہت سے میڈیا والے پھر امیر ہو جایں گے! یہ وہی لوگ ہیں جو پہلے نواز شریف کو بیمار بنا کے باہر بیجھنے کی حمائت کرتے تھے، اب یہ ایک ہارے ہوے نواز شریف کے ساتھ ڈیل کی ڈیمانڈ کریں گے! تحریک انصاف کو اگر بات کرنی ہے تو پاکستان کے اندر زدرادی سے اور پاکستان کے باہر امریکہ سے، اور جرنیلوں کو safe exit دینا ہے تاکہ وہ اس صورتحال سے نکل سکیں! نواز شریف اس جعلی الیکشن کے بعد ختم ہو چکا ہے! اس کا کوئی مستقبل نہیں! https://t.co/8BCdPdnCb5 via @YouTube