لگتا ہے ان تینوں کے پاس دوزخ کی کنفرم ریزرویشن ہے، کیونکہ جو کارنامے یہ انجام دے رہے ہیں وہ جنت والوں کی لسٹ میں تو دور دور تک نظر نہیں آتے۔
ادھر ایک اور عجیب قصہ سامنے آیا۔ ایک عورت نے خفیہ طور پر دو مردوں سے شادی کر رکھی تھی، اور حیرت کی بات یہ کہ دونوں شوہروں کو ایک دوسرے کے وجود کا علم ہی نہیں تھا۔ کئی سال تک سب کچھ آرام سے چلتا رہا۔ پھر ایک دن اتفاق سے دونوں آمنے سامنے آگئے۔ پہلے تو انہیں لگا کوئی غلط فہمی ہے، لیکن جب ثبوت سامنے آئے تو دونوں کے پاؤں تلے سے زمین نکل گئی۔
گاؤں والوں نے سوچا اب ضرور مار کٹائی ہوگی، مقدمے ہوں گے اور عدالتوں کے چکر لگیں گے۔ مگر حیرت انگیز طور پر تینوں نے بیٹھ کر بات کی۔ کافی بحث، ناراضی اور حساب کتاب کے بعد فیصلہ یہ ہوا کہ جھگڑا کرنے سے بہتر ہے اتفاق سے رہا جائے۔ چنانچہ دونوں شوہر اور ایک ہی بیوی نے مل جل کر زندگی گزارنے کا فیصلہ کر لیا۔
اب محلے والے روز یہ تماشا دیکھتے ہیں اور سر پکڑ کر کہتے ہیں: "بھائی، دنیا میں سب کچھ دیکھا تھا، مگر یہ والا سسٹم پہلی بار دیکھا ہے!"
🎬 CapCut Pro Giveaway Alert! 🎬
Get Lifetime Access to CapCut Pro for FREE! 💎
✅ No Watermark
✅ All Features Unlocked
How to Enter:
1️⃣ Follow
2️⃣ Like & Retweet 🔁
3️⃣ Comment "CAPCUT" 👇
اگر یہ ٹوٹے یونہی لیک ہوتے رہے تو پھر میں کب سدھروں گی جب بھی سدھرنے کا ارادہ کرتی ہوں کوئی نہ کوئی ٹوٹا لیک ہو جاتا ہے،
اور یہ ٹوٹے نہیں بلکہ پوری فلمیں ہیں کیونکہ ٹوٹا تو ایک دو منٹ کا ہوتا ہے یہ تو گھنٹے تک پہنچ چکے ہیں 🥰
@bisp_pakistan یہاں تو بڑے بڑے لوگ پیسے کما رہے ہیں کسی کو کوئی فرق ہی نہیں پڑتا نیچے سے اوپر تک سب ملے ہوئے ہیں شکایت کو سننے والا نہیں ہے اگر کوئی ہو تو ٹوبہ ٹیک سنگھ میں ایک نظر ڈال لے