Elected General Councilor Balochistan National Party (BNP Kharan 🇬🇳)
& District Field Supervisor in Global Partnership For Edu Balochistan Education Project.
Calling this a “national debate” is a stretch when #Balochistan, #KhyberPakhtunkhwa and #Sindh are not represented at all. A genuinely national debate must reflect Pakistan’s geographic and political diversity—not just selected voices from Islamabad’s power base.
سیھٹی صاحب @najamsethi قابل احترام صحافی ہیں لیکن ان ��ے تجزیے سطحی اور منطق اور زمینی حقائق سے عاری ہوتے ہیں - پاکستان میں سیاسی و شعوری تمام محاز چاہے وہ سیاسی جماعتوں، طلباء تنظیموں، سول سوساہٹی اور ترقی پسند ادبی و شعوری تحریک و مکالمہ اب بالکل ناپید ہوچکا ہے - لہذا عوام کو روزانہ ایک گھنٹہ ایک مخصوص نقطہ نظر ازبر ان جیسے “تجزیاتی پروکراموں “ کے زریعہ کیا جاتا ہے-
موصوف کہتے ہیں کہ #بلوچستان می کئی صوبے بنانے میں کوئی مسئلہ نہیں - اور یہئ بات انہوں نے 2008 میں بحثیت Daily Times کے ایڈیٹر کے اپنے اخبار کے ایک خصوصی اداریہ میں میری DAWN میں چھپنے والی بلوچستان مسئلہ کے حل پر لکھی گئی ایک مضموں to be learned” Lesson ، کے ردعمل میں لکھا تھا اور بلوچ عوام کے جدوجہد کو کمزور دکھانے اور میری تجاویز کو غیر اھم قرار دیا تھا- آج بلوچستان عملا ایک نو گو لینڈ بن گیا ہے - بلوچ و پشتون عوام کے حساس ترین موضوع پر ایک سطحی رائے دے کر حکمرانوں کو بلوچستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنے کے عمل کی دانستہ حمایت کے برابر ہے- لہذا تجزیہ کرنے سے قبل بلوچ پاکستان تاریخ کے صحفات کو ضرور پلٹ کر دیکھیں - میرا مضمون جو 2008 اگست میں شائع ہوا 👇
https://t.co/8oCRgDFNUY
Last night, an apartment I had rented near my residence for my staff was raided by intelligence agencies. All the men’s phones were confiscated and they were subjected to beatings. Some have since been released but none were spared from the violence.
My manager and one of the guards remain unaccounted for and have not been returned.
This is not simply a security matter. The use of racial profiling to target and raid a residence, followed by arbitrary detention, confiscation of personal phones and physical abuse, raises grave human rights concerns.
The men who were present are:
1. Haji Rajab s/o Eid Mohammad
2. Bashar Uddin s/o Mohammad Usman
3. Nasarullah s/o Qadir Bux
4. Asad s/o Shafi Mohammad
5. Mohammad Aasif s/o Deen Mohammad
6. Mohammad Naeem s/o Peer Mohammad
7. Mohammad Ahsan s/o Rehmatullah
8. Mohammad Waseem s/o Mumtaz Ahmed
9. Ahmed s/o Jumma
10. Mohammad Jameel
11. Sanaullah s/o Meer Jan
12. Masood Ahmed s/o Abdul Kareem
13. Jameel Ahmed s/o Abdul Sattar
Haji Rajab (No. 1) and Ahmed (No. 9) have not been released.
I am publicly calling for their whereabouts to be confirmed immediately and for their safe return. If there are allegations against anyone, they must be dealt with through a transparent and lawful process, with access to legal representation and all due process protections.
The Sindh government and the PPP cannot wash their hands of the climate of impunity that Baloch people have faced in Sindh.
I strongly condemn the reported raid, alleged physical abuse, confiscation of phones and detention of Baloch citizens in Sindh. Racial profiling, enforced disappearances and violence cannot be justified in the name of security.
I urge the @BBhuttoZardari and #Sindh Government to order an immediate, independent and transparent inquiry, establish the whereabouts and ensure the safe return of those still unaccounted for, and hold anyone responsible for unlawful conduct accountable. The law must protect every citizen equally—regardless of ethnicity.
#بلوچستان اور وفاق کا جو رشتہ ہے، اُس کو صرف لفظوں سے بیان کرنا ادھورا پن ہے۔ کیونکہ اصل کہانی #اعداد میں چھپی ہے۔ جب تک ہم #نمبرز، #ٹیبلز اور #فگرز کو نہیں سمجھتے، ہم یہ نہیں جان سکتے کہ ستر سال میں یہ خطہ (بلوچستان) یہاں تک کیسے پہنچا۔ غربت، بےروزگاری، محرومی، سیاسی بےگانگی، یہ سب ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ جب نوجوان ان اعداد کو پڑھتے ہیں، ان حقائق کو سمجھتے ہیں، تب وہ جانتے ہیں کہ اصل استحصال کہاں ہے۔ کیونکہ استحصال کبھی سیدھے سادے لفظوں میں نہیں ہوتا، وہ بجٹ کی لائنوں میں، وسائل کی غیر منصفانہ تقسیم میں، اور ترقی کے نام پر ادھورے منصوبوں میں پوشیدہ ہوتا ہے۔ اسی لیے ضروری ہے کہ ہم حساب کتاب کو سمجھیں، اور حقائق کو دیکھ کر بات کریں، تاکہ بلوچستان کا مستقبل صرف تقریروں میں نہیں بلکہ اعداد و شمار کی شفافیت، انصاف پر مبنی وسائل کی تقسیم، اور زمینی حقائق کی پہچان میں تلاش کیا جائے۔ یہی سمجھ ہمیں سچی تبدیلی کی طرف لے جا سکتی ہے۔ یہ پیغام نوجوانوں کے لیے ہے، کہ وہ صرف سننے والے نہیں بلکہ پڑھنے، سمجھنے اور سوال کرنے والے بنیں، تاکہ استحصال کے نمبرز کو بدلنے کے عمل کا حصہ بن سکیں۔
پاکستان بھر کے 50 کے قریب اعلیٰ تعلیم یافتہ نوجوانوں کے ساتھ مالیاتی وسائل کی تقسیم اور تاریخی بے انصافیوں اور مستقبل کے امکانات پر گزشتہ دنوں نتھیاگلی میں ایک سیر حاصل گفتگو ہوئی-
https://t.co/PqrcCPxRoc
#NobelPeacePrizeForMahrang
⏰ 8:00 PM - 11:59 PM
🗓 1st October 2025
Tomorrow, October 1, 2025, from 8 PM to midnight, Baloch Voice of Justice @BalochV4Justice, The Baloch Circle @BalochCircle_ & Baloch Activists Alliance Media @OfficialsBaam will hold a joint campaign to celebrate Dr. Mahrang Baloch’s nomination for the Nobel Peace Prize on X using the hashtag.
All social media users are encouraged to participate.
بلوچستان سلگ رہا ہے، نوجوان فاقہ کشی پر مجبور ہیں: ثناء بلوچ
کوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سابق رکن صوبائی اسمبلی ثناء بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے نوجوان بدترین معاشی اور سماجی مسائل سے دوچار ہیں، لاکھوں گھرانے فاقہ کشی ��ر مجبور ہیں۔
@MediaCellBNP_ @Senator_Baloch
#بلوچستان سلگ رہا ہے - اس نوجوان کے آنسو دیکھیں -
بلوچستان میں اس جیسے لاکھوں نوجوان گھروں میں فاقہ کشی پر مجبور - صنعتیں نہ ہونے کے برابر، زراعت پانی نہ ہونے کے باعث معدوم، ہنرمندی اور تکنیکی تعلیم سے محروم - 2000 کلومیٹر سرحدات باڑ لگا کر بند - 2 سال سے بارشیں نہ ہونے کے باعث قحط و افلاس کا راج -
معاشرتی اضطراب، تنازعات و تضادات یہ کوئی مشغلہ و شوق نہیں بلکہ نتائج ہیں ناامیدی، مایوسی اور تسلسل کیساتھ جاری سیاسی و معاشی استحصال کا - 🥲💔
Dear @PakSarfrazbugti & @ShahidRind, I’ve confirmed my availability thrice for the promised open debate (مناظرہ) — at a venue of your choice.
Youth & citizens keep asking daily if the Govt is still committed. Kindly share the date, venue & registration process.
Looking forward to your response.
بریکنگ نیوز (بلوچستان ہائی کورٹ)
بی این پی قائد سرداراخترجان مینگل پرسفری پابندی کےخلاف پٹیشن پر اہم سماعت ، ساجد ترین ایڈووکیٹ کے دلائل کے بعد ، بلوچستان ہائی کورٹ نے سردار اختر مینگل پر سفری پابندی کےفیصلے کوغیرقانونی قرار دیتےہوئے ان کا نام نو فلائی لسٹ سے نکالنے کا حکم دےدیا