This is factually INCORRECT.
Islam nowhere sanctions "honor killing". The Quran clearly states “killing one innocent soul is like killing all of humanity” (5:32), and murder is considered one of the gravest sins in Islam. There is no verse or hadith that permits a man to kill a woman in the name of “honour”.
The Prophet Muhammad (PBUH) forbade the killing of women even in war, condemned the pre-Islamic cultural practice of burying infant daughters alive, and taught kindness toward the weak and vulnerable such as elderly, orphans, and even animals and plants. He said "the best of you is the one who is best to his family," not the one who resorts to violence.
What you're describing is patriarchal custom, often pre-Islamic in origin. Culture ≠ religion. Its unfair to blame a faith that explicitly forbids it.
As your bio says you’re a data and evidence junkie so heres some data and evidence for you👇🏼
According to the data of National Crime Records Bureau, India recorded 33 honour killings in 2021, though the article (I have pasted a link below for you) suggests that the actual number could be much higher than reported. It also shows that 45% of murders in Uttar Pradesh are linked to “honour” (inter-caste marriages).
https://t.co/VQiwtyfjrH
Independent 2025 tallies exist and are even troublesome. One tracker's unofficial 2025 count puts the number at 179 incidents, led by Uttar Pradesh (50), Bihar (25), Rajasthan (20), Jharkhand (9), and Haryana (6), with women bearing 60% of the toll, most aged 18–25. (Source below)
https://t.co/K3LD2nFW4R
The crime is alive and well in your own backyard…glass houses, stones, you know how it goes…
@SAlwashahi@Etihad_Rail Indeed, it is a blessing that this country 🇦🇪 has been graced with such success, particularly in its efforts to unite and provide for people from all walks of life across the globe. MASHAALLAH
اللهمَّ إنّا نستودعتك الامارات وأهلها وأمنها وأمانها، ليلها ونهارها، أرضها وسماءها، فاحفظها يا رب من الطغاة المفسدين، اللهم من أراد الفتنة في بلادنا فأشغله في نفسه، واجعل تدبيره في تدميره يا ربَّ العالمين.
اللهمَّ إنّا نستودعتك الامارات وأهلها وأمنها وأمانها، ليلها ونهارها، أرضها وسماءها، فاحفظها يا رب من الطغاة المفسدين، اللهم من أراد الفتنة في بلادنا فأشغله في نفسه، واجعل تدبيره في تدميره يا ربَّ العالمين.
قاسم اور سلیمان کی آواز بنیں 🚨
ہمارے والد کو جیل میں غیر منصفانہ اور غیر انسانی حالات میں قید رکھا گیا ہے۔ اس وقت انہیں وہاں قید ہوئے تقریباً 1000 دن ہو چکے ہیں
ہم مطالبہ کر رہے ہیں کہ انہیں فوری طور پر اپنے وکلاء خاندان اور ڈاکٹرز سے ملاقات کی اجازت دی جائے
جیل میں بیٹھا تن تنہا پورے نظام کو مسلسل شکست دے رہا ہے، تمام دنیاوی طاقتیں ایک طرف اور وہ توکل اللہ والا شخص ایک طرف۔ اللہ عمران خان کا سایہ اس قوم پر سلامت رکھے اور یزید وقت کے قبضے سے پاکستان کو اللہ آزاد کروائے۔ آمین
#قید_میں_خان_ووٹ_میں_خان
آواز اٹھائیں 🚨
طلحہ کا تعلق لاہور سے ہے اور عمران خان کا نظریاتی کارکن ہے، طلحہ اس وقت انتہائی بیمار ہسپتال میں بے یارو مددگار پڑا ہے
پارٹی اور لیڈرشپ سے درخواست ہے کہ اس نوجوان کا مالی امداد کریں۔
یہ پیغام آگے پھیلائیں
ایک اسرائیلی فوجی نے لوگوں کے ساتھ نماز ادا کرتے ہوئے ایک فلسطینی شخص کو مارنے اور گرفتار کرنے کی کوشش کی، لیکن جیسے ہی اس نے دیکھا کہ کیمرہ ریکارڈنگ کر رہا ہے، وہ فوراً رک گیا۔
اسی لیے کہا جاتا ہے کہ ایسے واقعات کو منظرِ عام پر لانا اور ان کی حقیقت دنیا تک پہنچانا بے حد اہم ہے۔
آواز اٹھائیں 🚨
کل لاہور میں اپنی مدد آپ کے تحت مہنگائی کے خلاف احتجاج کرنے والی پی ٹی آئی کارکن فضا عالم کو رات کے وقت گھر سے اٹھا لیا گیا ہے۔
بازیابی کے لئے سوشل میڈیا بھرپور آواز اٹھائیں
🚨علیمہ خان کا انکشاف
پچھلے منگل ہمیں پولیس والوں نے بتایا ہم ممبران اسمبلی کو اسپیکر کی اجازت کے بغیر گرفتار نہیں کر سکتے یہ 300 پارلیمنٹیرینز اڈیالہ کے باہر بیٹھ جائیں پولیس گرفتار کر ہی نہیں سکتی کیونکہ انکا پوری دنیا میں طماشہ بن جائے گا۔
عمران خان کے نظریے کا بار ہر کوئی نہيں اٹھا سکتا۔ اس نوجوان بیرسٹر نے اٹھا کر دکھایا ہے۔
حسان نیازی تم نے آپا نورین نیازی کا فرزند ہونے کا حق ادا کر دیا۔
پی ٹی آئی اسلام آباد سیدپور،بری امام اور دیگر علاقوں کے متاثرین جن کے گھر گرائے جا رہے ان کو مفت قانونی معاونت فراہم کرے گی۔
"میں نے متاثرین سے وعدہ کیا تھا کہ PTI کی جانب سے قانونی مدد مفت فراہم کی جائے گی ، آج اس وعدے کی تکمیل ہے PTI قیادت نے اس وعدے کی تائید کردی ہے"۔ سید حسنین کاظمی صدر اسلام آباد متاثرین کمیٹی کی سیدپور دورہ کے موقع پر گفتگو
عمران خان کی بہنوں نے تاریخ رقم کی ہے۔ ہر منگل کو وہ اپنے بھائی سے ملاقات کرنے کے لیے آتی ہیں۔ پچھلے چھ مہینوں سے ان کے بھائی سے ملاقات نہیں کروائی گئی۔
ظلم کی انتہا ہے اور پورا پاکستان آنکھیں بند کر کے دیکھ رہا ہے۔ یہ سیاست نہیں، یہ انسانیت کی تذلیل ہو رہی ہے۔
صنم جاوید نے ہمیشہ ہارتی کا مقدمہ اور بیانیہ بہترین انداز میں لڑا ہے آج وہ بیمار ہے اس کی والدہ اور شوہر بچے ہسپتال میں موجود ہے لیکن صنم جاوید سے نہیں مل سکتے ۔۔
آج صنم جاوید کو میری اور اپ کی ضرورت ہے ہم نے اس کیلئے آواز اٹھانی ہے کہ صنم جاوید کے ساتھ انصاف کیا جائے فیملی کو ان تک رسائی دی جائے ۔۔!