آئینی عدالت میں 12 درخواستیں دائر ہوئیں ان میں سے عدالت نے جو درخواستیں ٹیک اپ کیں وہ 3 سہیل آفریدی اور ایک عمران خان کیخلاف تھی
سینئیرکورٹ رپورٹر وسیم ملک کی گفتگو
وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کا صوبائی کابینہ کے اجلاس سے خطاب!
🔹 وفاق کی طرف سے پیٹرول قیمتوں میں مسلسل اضافہ انتہائی افسوسناک ہے، اس اضافے کا بوجھ غریب عوام پر پڑ رہا ہے، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر مسلط ہونے والوں کا وطیرہ صرف اپنی جیبیں بھرنا ہے، عوامی ریلیف ان کی ترجیحات میں شامل نہیں،
🔹 پیٹرول کی قیمتیں جس طرح بڑھ رہی ہیں، اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت کے پاس کوئی پالیسی نہیں، ایک طرف پیٹرول قیمتوں میں اضافہ، دوسری طرف قرضے لے کر ملک چلایا جا رہا ہے،
🔹 74 سال میں 43 ہزار ارب روپے قرضہ لیا گیا، موجودہ جعلی حکومت نے پانچ سال میں قرضہ 97 ہزار ارب روپے تک پہنچا دیا، 74 سال میں لیے گئے قرضے سے زیادہ قرضہ موجودہ حکومت نے پانچ سال میں پاکستان پر چڑھا دیا، یہ بوجھ غریب عوام کو اٹھانا پڑے گا،
🔹 غریب، مڈل کلاس اور سفید پوش طبقہ پس رہا ہے، دو وقت کا کھانا بھی مشکل ہو گیا ہے، پاکستان میں مس ایڈونچرز کرنے والوں کو سوچنا چاہیے کہ ملک اور عوام کو کس طرف لے کر جا رہے ہیں،
🔹 پنجاب کی جعلی وزیر اعلیٰ کے حالیہ بیان کی بھرپور مذمت کرتے ہیں، ذاتی مفادات کی خاطر قومی مفادات کو نقصان پہنچانا ان کا وطیرہ ہے، پنجاب کی وزیر اعلیٰ کا بیان صرف ایک صوبے نہیں، ریاست پاکستان کے بیانیے کے خلاف ہے، پاکستان مخالف بھارتی بیانیے کو دنیا میں پذیرائی ملنے کی وجہ ایسے بیانات ہیں،
🔹 خیبرپختونخوا کے خلاف وفاقی وزراء کے بیانات کی بھی شدید مذمت کرتے ہیں، خیبرپختونخوا کے عوام اور حکومت میں تشویش ہے کہ ہمارے ساتھ کیا کرنے جا رہے ہیں، کیا یہ خیبرپختونخوا کو پاکستان کا حصہ سمجھتے ہیں؟
🔹 ایک ادارے کا ڈی جی خیبرپختونخوا کے چیف ایگزیکٹو کے خلاف ویڈیوز چلا کر پریس کانفرنسز کرتا ہے، دوسری طرف عدلیہ کا جج کمنٹس پاس کرتا ہے، کیا یہ پاکستان کو تقسیم کرنا چاہتے ہیں یا پاکستان کو کس طرف لے کر جانا چاہتے ہیں؟
🔹 یہ پاکستان ہم سب کا ہے، چھوٹے صوبوں کے خلاف تعصب بھرا رویہ نفرتیں بڑھائے گا، جو پاکستان اور اداروں کے لیے اچھا نہیں،
🔹 خیبرپختونخوا حکومت عوامی مفادات میں بہترین سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، گزشتہ مالی سال 130 ارب روپے کے ریونیو ہدف کے مقابلے میں 150 ارب روپے سے زائد جمع کیے، رواں مالی سال 180 ارب روپے کا ہدف ہے، نیا ٹیکس عائد کیے بغیر 200 ارب روپے سے زائد ریونیو جمع کریں گے، یہ ہوتی ہے اصلی عوامی خدمت اور عوامی مفادات،
🔹 غیر متعلقہ لوگ حکومتی اور محکمانہ امور میں مسلسل مداخلت کر رہے اور افسران کو ڈرا دھمکا رہے ہیں، این ایل سی کے سی اینڈ ڈبلیو منصوبوں میں ناقص کارکردگی اور کام نہ کرنے پر بطور اسپیشل اسسٹنٹ کچھ کنٹریکٹس منسوخ کیے تھے،
🔹 ایشیائی ترقیاتی بینک کے منصوبوں کے لیے بھرپور سکروٹنی کی گئی، میرٹ اور مکمل کاغذات رکھنے والی کمپنیاں ہی کوالیفائی ہوئیں، نامکمل کاغذات، جعلی بینک گارنٹی اور سفارشوں کی بنیاد پر آنے والی کمپنیاں ڈس کوالیفائی ہوئیں،
🔹 یہ عمران خان اور پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ہے، غلط کام اور میرٹ کے خلاف جانے کی کوئی گنجائش نہیں، میرٹ اور شفافیت پر پورا اترنے والی کمپنی کو کنٹریکٹ ملنے پر کوئی اعتراض نہیں، غلط طریقے سے کنٹریکٹ لینے کی کوشش کامیاب نہیں ہوگی،
🔹 خیبر پختونخواہ کے افسران میرٹ، شفافیت، گڈ گورننس اور سروس ڈلیوری کے لیے بہترین کام کر رہے ہیں، میں اپنی کابینہ اور افسران کے ساتھ چٹان کی طرح کھڑا ہوں، افسران کو ڈرانے یا دھمکانے والوں کے خلاف آخری حد تک کھڑا رہوں گا.
افغانیوں کو پاکستان سے نکال دو۔ بلوچوں کو بلوچستان سے نکال دو۔ کشمیریوں کو کشمیر سے نکال دو۔ یارر! ایک بار فوج کو سیاست سے نکال دو، سب ٹھیک ہو جائے گا! سرمد حمید
#pakistan@SarmadHameed4
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
لاہور ہائیکورٹ میں سینیارٹی میں 15ویں نمبر پر کام کرنے والے جج کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں ٹرانسفر کیا اور پھر چیف جسٹس بنوایا۔جس کی عدالت کے فیصلوں کو اڈیالہ کے معمولی بیوروکریٹس مسترد کرتے ہیں، وہ چار کروڑ کے منتخب وزیرِ اعلیٰ کے حلف کے بارے میں پوچھ رہا ہے۔
#ShameOnJudges
مریم نواز پر آرٹیکل 6 کا مطالبہ ۔۔۔۔کے پی کے تمام اراکین نے مریم نواز کے مودی چچا کو کلین چٹ دینے اور پختونوں کو دہشت گرد قرار دینے پر تمام اراکین کی غداری کے مقدمہ کی درخواست۔
وزیراعلی پنجاب کے غیر ملکی دوروں کا حساب تو چھوڑیں، پنجاب حکومت ابھی تک جہاز کا جواب نہیں دے پائی ہے، انہیں معلوم ہے کہ عوام مہنگائی پر چیخ رہے ہیں، اس لیے یہ شاہانہ اخراجات پر بات کرنے سے گھبراتے ہیں، محمد مالک
شیر افضل صاحب صرف اتنا بتا دیں کہ “وہ کون تھے” جنہوں نے اس پٹیشن کی پلاننگ کروائی؟ آپ کہاں بیٹھے تھے اور اس وقت ساتھ کون کون بیٹھا ہوا تھا؟ اگر آپ اتنا ہی سچ بول دیں تو عمران خان کے ووٹرز کو پتہ چل جائے گا کہ اس سب کے پیچھے “وہ کون تھے”؟ ویسے یہ پٹیشن کروانے والوں نے آپ کو یہ نہیں بتایا تھا کہ آپ لوگ تو خود اسمبلی اور عہدوں میں عمران خان کے دئیے ہوئے ٹکٹ کی بدولت پہنچے ہیں جسے اب آپ سزا یافتہ اور نااہل قرار دے رہے ہیں؟
سہیل آفریدی
تمہارے اوقات کیا ہیں کہ ایک صوبے کی ناجائز وزیراعلیٰ بن کر سرٹیفکیٹ بانٹتی پھرو کہ کون دہشتگرد ہے اور کون نہیں؟ یہ بھی بتاتی پھرو کہ ہمیں پڑوسی صوبوں سے خطرہ ہے، لیکن بھارت سے نہیں۔دہشتگرد تو وہ ہیں جو مودی کے یار ہیں، جنہوں نے ڈان لیکس کیں مینا خان آفریدی کا صوبائی اسمبلی میں خطاب