Reportedly, students from SZMC Lahore held a solidarity march for Afghan medical students facing expulsion from medical colleges in Pakistan.
A powerful gesture of solidarity. Education should rise above politics, and students should not pay the price for political decisions beyond their control.
Source: Medico Express, Instagram
رات کی 12 بج چکے ہے، تقریباً 10 گھنٹے گزر گئے ہے، لیکن ھمارے ملک کی تمام الیکٹرانک میڈیا پر کسی بھی ٹاک شو میں اس معصوم بچے کیساتھ ہونے والے ظلم اور بربریت پر پروگرام نہیں دیکھا، نا کوئئ ٹاک شوز نا کوئی سپیشل رپورٹ۔
کیا ھمارا خون اتنا سستا ہیں؟
ہر بار پختونخوا پر ہونے والے ظلم اور بربریت پر نیشنل میڈیا میں خاموشی کیوں؟
پختونوں اور بلوچوں کیساتھ یہ دوہرا معیار اور امتیازی سلوک کیوں روا رکھا جارہاہے ؟
ریاستی اداروں کے پاس ان سوالات کا کوئی معقول جواب ہے ؟
ایک ریاست دو دستور نامنظور!!!!!!
ہمارے رہنما @ManzoorPashteen ان عناصر کو اس لیے جواب نہیں دیتے کیونکہ وہ جانتے ہیں کہ یہ ٹولہ وقتی مفادات اور ذاتی فائدوں کے لیے اپنی قوم کو بھلا چکا ہے۔ اگر ہر وقت انہی کو جواب دیا جاتا رہے تو پھر قوم کے اصل مسائل، دکھ اور جدوجہد کون اٹھائے گا؟
#PTMZindabad
تیرہ عوام کے آنکھیں آنسوں سے بھری🚨
پشتو ٹو اردو !!
پہلے والا پٹھان !!
اپنا گھر چھوڑ رہا ہوں کیا تکلیف ہوگی وہ آپ اندازہ کرلو بس اور میں کیا کہہ سکتا ہوں
دوسرا پٹھان !!
ہم آپکے ساتھ ہے ہر مشکل میں میرے قوم کے درد کو اگر اب بھی حکمران غفلت ہوکر فیل نہیں کرسکتے تو کیا کر سکتے
وادی تیرا میں اپریشن وفاقی حکومت اور فوج کر رہا ہے اور عوام کو نقل مکانی کے لیے 25 جنوری کی ڈیڈ لائن دی گئی تھی۔ جس میں باقاعدہ 24 رکنی کمیٹی عوام اور فوج کے درمیان مذاکرات کی گئیں اور جس پر یہ فیصلہ کی گئی کہ تیرا کے عوام نکل مکانی کریں گے۔
اب عوام نے فیصلہ کرنا ہے۔ اگر یہ وفاقی حکومت عمران خان کی ہوتی تو کوئی یہ فوجی آپریشن کرنے کی جرت کر سکتا ۔ اس کا سیدھا سا جواب ہے بلکل نہیں
تیراہ، خیبر: بر قمبرخیل میں ریاستی فائرنگ کی زد میں آ کر ایک معصوم بچی جان کی بازی ہار گئی۔ رات کے وقت طالبان گھر آئے اور کھانے کا مطالبہ کیا۔ گھر والوں نے صاف طور پر انکار کرتے ہوئے کہا کہ یہاں نہ آئیں، ہمیں سکیورٹی اداروں سے مسئلہ ہو سکتا ہے۔
طالبان چلے گئے، مگر کچھ دیر بعد فوج پہنچی اور بلا اشتعال فائرنگ شروع کر دی۔ گولیوں کی زد میں آ کر بچی زخمی ہوئی، مگر کرفیو کی وجہ سے اسپتال پہنچانے میں تاخیر ہوئی اور وہ دم توڑ گئی۔
ریاستی تحفظ ایک خواب بن چکا ہے، حقیقت یہ ہے کہ ریاستی دہشت گردی نے عوام کی زندگیوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔
پشتون اپنے ہی وطن میں زندہ رہنے کے حق سے محروم کر دیے گئے ہیں۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide