خیبرپختونخواہ پولیس سے تمام اختیارات واپس لینے کا فیصلہ، وزیراعلی خیبر پختونخوا کی زیر صدارت کابینہ کا ہنگامی اجلاس دو بجے طلب
اجلاس میں نئے پولیس ایکٹ مسودے کی منظوری دی جائے گی.
جنید اکبر کا اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم پر عملدرآمد کرنے کا اعلان
اسلام آباد ہائیکورٹ کے حکم کے مطابق اسلام آباد پہنچ کر بند راستے کھلوائیں گے ۔ جنید اکبر 😄
خیبر پختو خوا میں کسی کا باپ بھی گورنر راج نہیں لگا سکتا ہم عوامی طاقت سے اس کو یوں اڑا دیں گے ان کو پتہ نہیں ہے کے پی کے عوام کا
سہیل آفریدی نے وہاں ماحول بنایا ہوا ہے
شاہد خٹک