جھلک ضرور دیکھائیں بار بار دیکھائیں کیوں کہ اسی جھلک سے عوام کو پتہ چلتا ہے کہ میاں صاحب کبھی بھی اس طرح سے بیمار نہیں تھے-عوام سے اداروں سے جھوٹ بولا گیا۔ اخلاقیات کا لیول یہ ہے کہ پہلے دبا کر جھوٹ بولا جاتا ہے پھر اس پر ناز کیا جاتا ہے۔ اب اس میں تو آپکا مقابل�� نہیں کیا جا سک��ا
3براعظموں کے حاکم سے اہلیہ نے عید پر بچوں کے نئے کپڑوں کےلئےاصرار کیا اور پیشگی تنخواہ خزانےسے لینے کا کہا تو حضرت عمر بن عبدالعزیز (رح) سے ان کے وزیر خزانہ کا کیا مکالمہ ہوا ؟
تفصیل یوٹیوب لنک میں
https://t.co/q8Bq6HUptJ
#عمرثانی_عمربن_عبدالعزیز#WakeUpUmmah4UmarBinAbdulAziz
زندگی میں نواز شریف اور زرداری پہلی بار سچ بول رہے ھیں۔۔سنا تھا کہ سچ دل پر اثر کرتی ھے۔۔لیکن پٹواری اور جیالے پھر بھی کہتے ھیں۔شیرررررر۔ پھر دل کو تسلی دیتا ھوں شاید انکے پاس دل نہیں ھونگے۔۔
بد قسمتی سے پوری دنیا میں کرونا تباہی مچا رہا۔آپکے عزیز دوست مودی نے سخت ترین لاک ڈاؤن کر کے دیکھ لیکن وہاں بھی بد قسمتی سے یہ اموات کا باعث بن رہا ہے۔ براہ مہربانی اس پر سیاست نہ کریں حکومت اور عوام کو اس سے نمٹیں دیں۔آپ خود اسمبلی تک نہیں آئے جس کا اجلاس آپ کے کہنے ہر بلایا گیا
عالمی سازش نئے مرحلے میں داخل ہو چکی ہے. بھارت اور اسرائیل کا گٹھ جوڑ پچھلے مرحلے میں پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے میں ناکام ہو گیا تھا اب وہ اپنے پلان بی پر عمل پیرا ہو چکے ہیں یہ پلان بی کیا ہے وہ ��پ کو یہ تھریڈ پڑھ کر اندازہ ہو گا.
پاکستان میں سی پیک
انہوں نے قوم کو بے وقوف سمجھ رکھا ہے۔آپ جھوٹ بول کر لندن گئے۔جس جماعت کا میعار یہ ہو کہ تین دفعہ وزیراعظم بننے والے شخص میں اتنی اخلاقی قوت نہ ہو کہ وہ سچ بولے۔اور جھوٹ بول کر ملک سے بھاگ جائے۔ ترس آتا ہے ان لوگوں پر جو اب بھی اس جھوٹ کو سنتے ہیں اور انکو لیڈر مانتے ہیں۔افسوسناک
تم میں سے جو کوئی میرے پاس آئے وہ ان باتوں کا خیال رکھے- مجھ تک ایسی حاجت پہنچائے جس کا مجھے علم نہ ہو ۔ مجھے ایسے عدل و انصاف کی طرف توجہ دلائے جو مجھ سے نہ ہو سکا ہو ۔ سچائی میں میرا ساتھ دے - امانت کا نگہبان ہو اور میرے پاس کسی کی غیبت نہ کرے
خلیفہ حضرت عمر بن عبدالعزیز(رح)
کوئٹہ میں ہجوم کی طرف سے قتل اور زخمی کیے جانے والے نوجوانوں کی تصاویر۔
لوکل زرائع کےمطابق 100 سے زائد لوگوں نے نوجوانوں کو ایک حجام کی دکان میں بندکرکےڈنڈوں اوراینٹوں سےقتل اورزخمی کردیا۔
ایک ویڈیوکےمطابق پولیس نےقاتلوں کوفرارکرایا۔
عوام میں شدیداشتعال ہے۔
#Quetta#MobLynching
دنیا امریکہ میں سیاہ فام باشندے جارج فلائیڈ کے قتل پر بات کر رہی ہے۔ بین الاقوامی میڈیا ہاؤسز / ٹی وی چینلز پر میراتھون نشریات چل رہی ہیں۔ مگر جارج فلائیڈ کے ساتھ جو سلوک ہوا، وہ فلسطینی شہریوں کے ساتھ روزانہ کی بنیاد پر ہوتا ہے، روٹین کی بات ہے۔ مگر دنیا خاموش ہے۔ دوہرے معیارات؟