یہ بہت اچھا قدم ہے اور پاکستان کو پاک کرنے کیلئے افغانیوں کو یہاں سے جلد از جلد نکالنا بہت ضروری ہے- اب تو انڈیا کی پراکسی کے طور پر دہشتگرد افغانستان ایک مصدقہ دشمن ملک ثابت ہو چکا ہے- نمک حراموں کی تین نسلیں پاکستان نے پالیں لیکن اب یہی اٹھ کر پاکستان کو گالیاں دیتے ہیں-
براہ کرم یہ واضح کر دیا جائے کہ کسی کو رپورٹ کرنے سے پہلے مجھ جیسا ایک عام پاکستانی کیسے فرق کرے کہ کونسا افغانی قانونی ہے اور کونسا غیر قانونی- یہ معلومات ہونا بہت ضروری ہے-
@MohsinnaqviC42@TallalPMLN
#آپریشن_بھولڑو
سندھ کی نسل پرست سائیں زرداری سرکار کا کارنامہ
بغیر داخلہ کے بورڈ میں پہلی پوزیشن
گھوسٹ اسکول، گھوسٹ ٹیچرز کے بعد زرداری سائیں کی فخریہ پیشکش گھوسٹ طالبعلم
After Yesterday’s #PAKVSL match, Pakistan Captain Salman Ali Agha meets and greets Dunith Wellalage who lost his father during the tournament. That’s a great gesture by the Pakistani captain. #AsiaCupT20
بشری انصاری کہتی ہیں کہ انہوں نے اپنے دامادوں کو پیسہ، گھر سب دیا مگر وہ شکر گزار ہونےکی بجاۓ اسےاپنا حق سمجھ کر تنگ کرنےلگے
میری تمام لڑکیوں اور انکےوالدین سےگذارش ہےکہ جو آج مانگ رہا ہے، وہ ہمیشہ مانگےگا۔ میاں بیوی مل کر گھر بنائیں مگر بلاوجہ مت نوازیں
چائے کے ہوٹلوں سے حاصل دودھ کے نمونوں میں ڈٹرجنٹ، کھانے کا سوڈا ، نمک کی ملاوٹ! چائے کی پتی میں رنگوں کے استعمال کا انکشاف ، استعمال شدہ پتی دوبارہ ملا دی جاتی ہے۔۔
#tea#milktea#teatime#karachi#KARACHIMATTERS