مہمند: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، خارجی دہشتگرد ہلاک
مہمند میں سیکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاع پر انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا۔ کارروائی کے دوران فتنۃ الخوارج کے جماعت الاحرار دھڑے سے وابستہ دہشتگردوں اور سیکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا۔
فائرنگ کے تبادلے میں جماعت الاحرار سے وابستہ خارجی دہشتگرد ضرار مہمند ہلاک جبکہ متعدد دہشتگرد زخمی ہوگئے۔ ذرائع