السلام علیکم
جب سب دروازے بند ہو جائیں تو مایوس نہ ہونا کیوں کہ تب ایک دروازہ بند نہیں ہو گا اور وہ دروازہ اللّه کی رحمت کا ہو گا اللّه کی رحمت کے ہوتے کسی اور کی ضرورت ہی نہیں__
محبت اظہار مانگتی ہے بغیر اظہار کے محبت اس پھول کیطرح مرجھا جاتی ہےجسکا مالی نہیں ہوتا جسے وقت پر پانی نہیں ملتا اگر وہ
اک بار مجھ سے کہہ دے وہ میری ہے قسم خدا کی میں پوری زندگی اس کے انتظار میں گزار دوں گا
کچھ لوگ خوشیاں تو بانٹتے ہیں مگر دکھ نہیں بانٹتے
خوشیاں شئر کی جائیں تو وہ بڑھتی چلی جاتی ہیں جبکہ دکھ شئر کر لئے جائیں تو وہ گھٹ جاتی ہیں، یہاں تک کہ ان کا نام و نشان مٹ جاتا ہے