مولانا فضل الرحمان نے اسٹیبلشمنٹ کیساتھ چلنے اور آئینی ترمیم کے لئے کردار ادا کرنے کافیصلہ کرلیا ہے
لحاظہ اختلافات ختم ہوگئے اور مولانا کے بیٹے کو بھی رہا کردیا گیا ہے اور گھر بھی ڈی سیل ہوجائے گا تو اس لئے احتجا ختم کردیں
سینیٹر کامران مرتضی کا اعلان
جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان کے اہلِ خانہ گھر سے روانہ
مجسٹریٹ نے مولانا فضل الرحمان کے گھر کو سیل کر دیا
اہلِ خانہ کو گھر خالی کرنے کے لیے صرف آدھے گھنٹے کی مہلت دی گپی
پولیس مولانا فضل الرحمان کے زیر استعمال گاڑی بھی لے گئی
جب آپ سیاستدانوں کو ڈِس کریڈٹ کرکے نوکری کریں گے تو پھر طارق فضل چوہدری کی طرح آپ کو کوئی نہ کوئی شٹ اپ کال ضرور دے گا،طارق صاحب بہت دھیمے مزاج کے سیاستدان ہیں انہیں بھی کامران شاہد کو اوقات پر لانا پڑا
میڈیا کو عادت نہیں ہے کہ 3 سال سے زیادہ کوئی حکومت چلے, طلال چوہدری
وہ اس لیے کیونکہ آپ نے 3 سال بعد عمران خان کی حکومت گرا دی اور 3 سال بعد پیپلزپارٹی کی حکومت کے خلاف میموگیٹ لے آئے، جب آپ یہ سب کریں گے تو سوال تو اٹھیں گے، شہزاد اقبال
میں گواہ ہوں مریم نواز رات کو تین بجے مولانا کے پاس روتی ہوئی آئی تھی ۔۔ مولانا نے آپکے سر پہ ہاتھ رکھا تھا، آپکا بابا لندن میں سو رہا تھا اُس وقت مولانا آپکی چوکیداری کررہے تھے۔ مریم بی بی اقتدار آنی جانی چیز ہے،۔ مولانا راشد سومرو
تحریک انصاف یہ دعویٰ کررہے ہے کہ ہم پاکستان کے سب سے مقبول جماعت ہے ، لیکن تحریک انصاف نے کبھی ایسی مزاحمت نہیں کی جس طرح مولانا فضل الرحمن نے چند گھنٹوں میں دیکھا دی ،
حمید میر کا سوال،
اس کے بعد عمیر نیازی صاحب نے ایسا جواب دیا کہ پھر حمید میر کے چراغ میں روشنی نہیں رہی
رانا ثناءاللہ کا چھکا باؤنڈری سے پار 👏👍 ۔۔
فیصل واوڈا ، محسن نقوی اور انوار الحق کاکڑ صاحب ایک ہی خاندان ایک ہی قبیلے سے ہیں ۔۔ وزیر خزانہ کو ان کا کزن کہا جا سکتا ھے 😁۔۔ رانا ثناءاللہ خان
رانا ثناءاللہ نے محسن نقوی کو ناکام قرار دے دیا پیپلزپارٹی والے کہہ رہے ہیں کہ ہمیں آن بورڈ نہیں لیا گیا تو پھر آپ چار ماہ کیا کرتے رہے ہیں جس جگہ آپ ہر وقت موجود ہوتے ہیں اور وہ آپ کے محسن بھی ہیں اور وہ آپ کو بہت عزیز جانتے ہیں آپ نے انہیں اعتماد میں نہیں لیا تو یہ آپ کی ناکامی ہے اس پر مجھے رائے رکھنے کا حق حاصل ہے آپ جوابی آرگیومنٹ دیں اس طرح دھمکیاں دینے سے میرے جیسے بندے خاموش ہونیوالے نہیں ہیں اتنا شارٹ ٹیمپرڈ ہونے کی کیا ضرورت ہے ۔۔۔