میرا ٹکٹ اسحاق ڈار نے 75 کروڑ میں فروخت کیا اور یہ پیسے اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار نے لندن میں پونڈز کی شکل میں لئے۔
مسلم لیگ ن کے ٹکٹ ہولڈر کی گفتگو۔۔۔۔
پٹواریوں انجوائے 😅
@DMunicipality السلام عليكم يا سيدي. لقد انتهت الحرب، ومع ذلك ارتفع سعر الخبز من درهم واحد إلى درهم ونصف، كما ارتفع سعر الأرز من 10 دراهم إلى 12 درهماً. لقد عادت الأوضاع إلى طبيعتها، لكنهم أبقوا الأسعار مرتفعة؛ لذا أرجو منكم اتخاذ إجراءات بحقهم.
کرپشن ہو تو ایسی ۔۔
عراق کی سکیورٹی فورسز نے بغداد اور دیگر مختلف شہروں میں بدعنوانی کے خلاف ایک آپریشن کیا۔ اطلاعات کے مطابق، 47 مشتبہ افراد میں ارکانِ پارلیمنٹ اور سرکاری افسران بھی شامل تھے۔
رکنِ پارلیمنٹ ہند العباسی کے گھر سے 5 کروڑ 70 لاکھ امریکی ڈالر نقد اور 27 کلوگرام خالص سونا برآمد ہوا۔
اس کے علاوہ، سونے سے بنا ہوا ایک زیرِ جامہ (انڈر ویئر) بھی برآمد ہونے کی اطلاع دی گئی۔
سونے کے انڈر گارمنٹس کیا سوچ تھی میڈیم کی
@ab_shakoor03 میں بھی کچھ مہینوں سے یہ کھا رہا ہوں میرے سرہانے پڑے ہوتے ہیں میگنیشیم زنک وغیرہ سے بھرپور ہے اور زنک کا ڈائریکٹ تعلق مردانہ طاقت سے ہوتا ہے
@enkidureborn یہی گمہاری تحریک انصاف والوں کی سب سے بڑی کمزوری اور نااہلی ہےجب مخالف چھکنجے میں آتا ہے تو تمہارے اندر رحم کا کیڑا جھاگ اٹھتا ہےپھر جوتےکھاتے رہتے ہو
جیو کی غلطی نہیں ہے یہ انکی پالیسی ہے اسی چینل نے قرآن مجید کے خلاف مہمات چلائی کوئی غلطی نہیں تھی باقاعدہ سوچی سمجھی پلاننگ تھی
عمران خان اللہ کرے آج باہر آ جائے۔ میں اپنا چار لاکھ کا بکرا ان کے نام پر قربان کر دوں گا، میں نے منت مانگی ہے۔ میری اوقات ہوتی تو کروڑ روپیہ ان پر وار دیتا۔
حالانکہ میں نے ووٹ مسلم لیگ نون کو دیا تھا جب سے پیدا ہوا ہوں تب سے دے رہا ہوں، مگر عمران خان کی دلیری دیکھ کر ان کا فین ہو گیا ہوں۔ ایسے بندے کے ساتھ جڑ جائے تو بےشک مر جائے، مرنا تو ہے ہی ایک دن لیکن بندہ میرٹ میں آ جاتا ہے۔ حکومت انسان کی ہونی چاہیے، قوم میرٹ دیکھتی ہے۔ وہ پٹھان بنی گالہ میں اجالا کر دیتا ہے، ان کمیوں کی اتنی جرات نہیں۔
عمران خان کے لئیے عام پاکستانی کے جزبات- میرٹ کو اشتہارات کی ضرورت نہیں
#حسینی_خان_بمقابلہ_یزیدی_نظام
The European Union and the United Nations have not seen the worst human rights violations in Pakistan for four years now, nor has Pakistan been included in the exit control list, nor has there been the threat of trade sanctions in Europe.
@UN@Europarl_EN@UNHumanRights
🚨بڑی بریکنگ بلکہ بری بریکنگ ۔۔۔۔۔
کیا پنجاب میں ہلاکو خان کی حکومت آ گئی ہے؟
🔴🔴🔴ڈان نیوز (Dawn News) کے مطابق پنجاب حکومت اتوار کو صوبائی اسمبلی سے ایک انتہائی متنازع اور سخت قانون پاس کروانے جا رہی ہے جسے ’پنجاب کنٹرول آف ہیبی چوئل آفینڈرز اینڈ اینٹی سوشل بیہیوئیر بل 2026‘ (Punjab’s Control of Habitual Offenders and Anti-Social Behaviour Bill 2026) کا نام دیا گیا ہے۔ مسلم لیگ ن (PML-N) کے رکنِ اسمبلی خالد محمود رانجھا کی طرف سے پیش کردہ اس بل کے تحت انتظامیہ (Executive) اور ضلعی انٹیلی جنس کمیٹیوں (District Intelligence Committees) کو یہ غیر معمولی اختیارات حاصل ہو جائیں گے کہ وہ کسی بھی شہری کو محض الزامات، پولیس چالان، یا ایک سے زائد بار گرفتاری کی بنیاد پر—بغیر عدالت سے جرم ثابت ہوئے—’عادی مجرم‘ (Habitual Offender) قرار دے سکیں۔ اس قانون کے تحت مانیٹرنگ کے لیے ملزم کو کم از کم تین ماہ تک الیکٹرانک مانیٹرنگ ڈیوائس (Electronic Monitoring Device) پہننے، بائیومیٹرکس اور ڈی این اے (DNA) دینے، اور باقاعدگی سے پولیس اسٹیشن رپورٹ کرنے پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔ اس بل میں سماج دشمن رویوں (Anti-social behaviour) کی 23 مختلف کیٹیگریز شامل کی گئی ہیں جن میں منظم جرائم کے ساتھ ساتھ پبلک میں گالی گلوچ، کسی کو تنگ کرنا، سوشل میڈیا پر غلط معلومات (Misinformation) پھیلانا اور جانوروں پر تشدد جیسے مبہم اور انتہائی وسیع پہلو بھی شامل ہیں۔ انٹیلی جنس کمیٹیوں کی سفارش پر کسی بھی شہری کے خلاف انتہائی سخت تادیبی کارروائیاں کی جا سکیں گی، جن میں بینک اکاؤنٹ منجمد کرنا، جائیداد ضبط کرنا، سوشل میڈیا اکاؤنٹس ڈیلیٹ کرنا، فون اور لیپ ٹاپ ضبط کرنا، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک کرنا، پروویژنل نیشنل آئیڈنٹی فکیشن لسٹ (PNIL) میں نام ڈالنا، اور جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے چوبیس گھنٹے نگرانی (Surveillance) شامل ہیں؛ اور ان سب کے لیے کسی پیشگی عدالتی منظوری کی ضرورت نہیں ہوگی۔ قانونی ماہرین اور مبصرین اس قانون کو 1871 کے برطانوی نوآبادیاتی دور کے ’کرمنل ٹرائبز ایکٹ‘ (Criminal Tribes Act)، 1918 کے ’ریسٹرکشن آف ہیبی چوئل آفینڈرز ایکٹ‘ (Restriction of Habitual Offenders Act)، اور ایوب خان کے 1959 کے ’کنٹرول آف گونڈاز آرڈیننس‘ (Control of Goondas Ordinance) کا ایک بدترین اور جدید ترین تسلسل قرار دے رہے ہیں، کیونکہ یہ عام فوجداری طریقہ کار اور بنیادی انسانی حقوق کو بائی پاس (Bypass) کر کے ملک کے کمزور عدالتی و پولیس نظام میں شہریوں کی آزادی کو شدید خطرات سے دوچار کر سکتا ہے۔
@esoteric8484@shafqatmm1 یہاں کوئی تحریک انصاف والا نہیں ہے لیکن تم پھر بھی اپنی باجی یوتھیوں کو ہی پیش کر رہے ہو تو چلو کر لو
لکھنے والا تیری بہن کا کھسم سوال پوچھ رہا ہے ویسے تم وہی رنڈی کے بچے ہونا جو کہتے تھے "یہ جو دہشت گردی ہے اس کے پیچھے وردی ہے" اب سالے محب وطن بنے ہوئے ہو😡