مردِ مجاہد مولانا اسحاق مرحوم زندہ ہوتےتو جیل میں ہوتے😢👇
"وہ حدیثیں جو منتخب خلیفہ امیر المومنین کےحق میں تھیں
وہ سب ظالموں بدمعاشوں کے حق میں بیان کر کے انکو کسی کو بھی قتل کرنےکاسرٹیفیکیٹ دےدیا،
جبکہ ظالم حکومت غیرقانونی قبضہ گروپ کے خلاف جہاد کاحکم تھا نا کہ انکی بیعت کا"
سارا انڈیا اور سعودیہ نوڈلز کھاتا ہے لیکن وہاں ایسے واقعات دیکھنے میں نہیں آتے پاکستان میں جو نوڈلز کی کمپنیاں کام کرتی اُن پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں ہوتا زیادہ پیسہ کمانے کے چکر میں ناقص نوڈلز بناتی اور بچوں کی زندگی چھین لیتی ہیں انکے خلاف کارروائی لازمی ہونی چاہیے
Graphic Warning ⚠️
British colonialism killed about 165 million Indians in just 40 years (1880–1920)—far more than Adolf Hitler’s Holocaust.
The British portrayed Hitler as the greater villain to hide their own far larger crimes.
🚨وہ حکمران جس نے عوام کو بھوکا رکھ کر ملک کا 11 ارب ڈالر قرض اتارا، مگر صرف نو ماہ بعد عوام نے اسے اقتدار سے نکال دیا
اس کا نام نکولائے چاؤشیسکو تھا، جس نے 24 سال تک رومانیہ پر حکومت کی
1980 کی دہائی میں اس نے فیصلہ کیا کہ اس کا ملک کسی کا مقروض نہیں رہے گا
قرض اتارنے کے لیے ملک کی خوراک بیرونِ ملک فروخت کی جانے لگی، جبکہ اپنے ہی عوام کو روٹی، گوشت اور دودھ راشن پر ملنے لگا۔ بجلی اور گیس کی فراہمی محدود کر دی گئی۔ سردیوں میں لوگوں کے گھروں میں ہیٹنگ تک بند رہتی تھی
دوسری طرف وہ اپنے لیے دنیا کی سب سے بڑی عمارتوں میں سے ایک تعمیر کروا رہا تھا
1989 کے موسمِ بہار میں اس نے اعلان کیا کہ ملک کا تمام غیر ملکی قرض ادا کر دیا گیا ہے
21 دسمبر 1989 کو اس نے دارالحکومت بخارسٹ میں ایک بڑا جلسہ بلایا، جسے سرکاری ٹی وی پر براہِ راست دکھایا جا رہا تھا۔ مقصد دنیا کو یہ دکھانا تھا کہ عوام آج بھی اس سے محبت کرتے ہیں
لوگوں کو حکم دیا گیا تھا کہ وہ اس کے حق میں نعرے لگائیں
لیکن اچانک عوام نے اس کے خلاف نعرے لگانا شروع کر دیے
چاؤشیسکو تقریر کے دوران حیران ہو کر خاموش ہو گیا۔ اس نے ہاتھ اٹھا کر لوگوں کو پرسکون کرنے کی کوشش کی
اس کے قریب موجود ایک شخص نے پوچھا کہ گولیاں کون چلا رہا ہے، جبکہ دوسرے نے کہا کہ لوگ عمارت میں داخل ہو رہے ہیں
سرکاری ٹی وی نے فوراً براہِ راست نشریات بند کر دیں اور اسکرین سرخ ہو گئی
اگلے ہی دن چاؤشیسکو ہیلی کاپٹر کے ذریعے عمارت کی چھت سے فرار ہو گیا
چار دن بعد، 25 دسمبر 1989 کو، اسے اور اس کی اہلیہ کو پھانسی دے دی گئی
اس نے ملک کا ایک ایک ڈالر قرض واپس کر دیا، لیکن عوام کی حمایت کھو دینے کے بعد یہ کامیابی اس کے اقتدار کو ایک دن بھی نہ بچا سکی
شکر ہے کسی نے یہ بات کی۔۔۔ لڑکا پاگل ہے شادی کر دو، لڑکی پاگل ہے شادی کر دو، یہ نہیں کہ ان کا علاج کرواؤ، ان کو پاگل خانے بھرتی کرواؤ، اگلوں کا کیا قصور ہے کہ وہ نفسیاتی انسان کو بھگتیں🤷
ویلڈن شاہ صاحب بالکل صحیح منظر کشی کی ہے، اخے یہ ڈرامہ سبق آموز ہے، حد ہے 🤷
This video is 39 years old. It shows Israeli soldiers smashing the spines of Palestinian children with hammers, leaving them permanently crippled.
History did not begin on Oct 7 2023. Israel was murdering Palestinians long before
Oct 7th & before Hamas was created. #israel
روزانہ لہسن کی ایک کلی، صحت کی حفاظت کی طرف ایک چھوٹا سا قدم ہے اس میں کوئ شک نہیں کہ قدرت نے شفا کے خزانے ہمیں مفت دیے ہیں، بس قدر کرنے کی ضرورت ہے۔❤️😊
@NatureRemedy1
کچھ عرصے میں دنیا کی سب سے بڑی معدنیات
خوراک ہونے والی ہے ۔۔
گندم چاول دالیں جو مکئی یہ دنیا کی سب سے بڑی معدنیات ہے ۔۔
جو پنجابی اپنی زمینیں بیچ رہے ہیں وہ اپنی ماں کو بیچ رہے ہیں اپنی بہن بیٹی کو گروی رکھوا رہے ہیں ۔۔
خدا کے لئے پنجابیو اپنی زمینیں مت بیچو پشتون بلوچ کو ۔🙏🙏
🚨 بڑی مشکل سےیہ تاریخی ویڈیو ملی ھے🇺🇸 کیلی فورنیا کی خاتون جج 1997میں عدالتی فیصلہ پڑھ کر سنا رہی ہیں
جس میں زانی لنگڑے لومڑ کو ٹریان کا باپ بتایاگیا۔
👩🔧 سیتا وائٹ (والدہ) جج کیساتھ کھڑی ہیں
📌کیا سیتا وائٹ کی آہ کی گونج آج عدت کیس میں سنائی دی؟
🌏 دنیا مکافات عمل ہے
1/2👇
During the 1,425-day siege of Sarajevo, 11,541 people, including 1,601 children, were killed. Now, a disturbing allegation suggests that wealthy foreigners may have paid to travel to the surrounding hills and shoot civilians for sport. Known as “Sarajevo Safari”, the alleged operation reportedly involved payments of up to €100,000, with claims that targeting children cost extra.
The allegations resurfaced through a 2022 documentary and prompted an investigation by Italian prosecutors in 2025, following a complaint by journalist Ezio Gavazzeni. Even in 2007, American firefighter John Jordan had testified at the Hague tribunal about seeing suspicious foreign gunmen whom he described as “tourists”.
Nearly three decades later, the investigation is trying to establish what really happened and who may have been involved. These remain serious but unproven allegations. If confirmed, they would reveal an especially disturbing chapter of the Sarajevo siege — one in which civilians may have been treated as targets for wealthy visitors.
#sarajevo #sarajevostreets #hunting #huntingseason #During the 1,425-day siege of Sarajevo, 11,541 people, including 1,601 children, were killed. Now, a disturbing allegation suggests that wealthy foreigners may have paid to travel to the surrounding hills and shoot civilians for sport. Known as “Sarajevo Safari”, the alleged operation reportedly involved payments of up to €100,000, with claims that targeting children cost extra.
The allegations resurfaced through a 2022 documentary and prompted an investigation by Italian prosecutors in 2025, following a complaint by journalist Ezio Gavazzeni. Even in 2007, American firefighter John Jordan had testified at the Hague tribunal about seeing suspicious foreign gunmen whom he described as “tourists”.
Nearly three decades later, the investigation is trying to establish what really happened and who may have been involved. These remain serious but unproven allegations. If confirmed, they would reveal an especially disturbing chapter of the Sarajevo siege — one in which civilians may have been treated as targets for wealthy visitors.
#sarajevo #sarajevostreets #hunting #huntingseason #SarajevoSafari
خوف پیدا کرنا پیپلز پارٹی کا مائنڈ سیٹ ہے
پیپلز پارٹی خوف پیدا کر کے سندھی مہاجر فساد کروا کے مزے کرتی ہے
جب ان کی کرپشن پر سوال اٹھتا ہے تو فورا لوگوں کو لڑانے کی بات کرتے ہیں
امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
اکیلی عورت نے اپنے بزرگ شوہر کے پانچ ٹکرے کر کے کیوں قتل کیا اور یہ شوہر بھی کوی عام شخص نہی تھا بلکہ اس وقت کی حکمران جماعت ق لیگ کے چوہدری شوکت عباس تھے ۔
2005 کی ایک خاموش رات لاہور کے علاقے غازی آباد کے ایک گھر میں ایسا کھیل ختم ہوا جس کی شروعات برسوں پہلے ایک جھوٹے وعدے سے ہوئی تھی۔
حکمران جماعت کے بااثر رہنما اور معاون وزیراعلیٰ چوہدری شوکت عباس اپنے ہی بیڈروم میں مارے گئے۔ اگلے دن ان کی لاش باتھ روم سے ٹکڑوں میں ملی تو پورا ملک ہل گیا۔
ٹی وی چینلوں پر شور مچا اور اخبارات کی سرخیاں چیخ اٹھیں۔ ہر کوئی ایک ہی سوال پوچھ رہا تھا کہ اتنے طاقتور آدمی کو اس کے اپنے گھر میں کس نے مار ڈالا۔ پولیس کو پتہ چلا کہ مرنے والے کی دو شادیاں تھیں۔ پہلی بیوی گجرات میں رہتی تھی اور دوسری کو وہ غازی آباد کے اس گھر میں چھپا کر رکھتے تھے۔
دوسری بیوی کا نام شائستہ تھا اور وہ واردات کے بعد سے غائب تھی۔ اس کا فون بند تھا اور گھر میں اس کا کوئی نشان نہیں تھا۔ دو دن بعد پولیس نے اسے ننکانہ میں اس کے بھائی کے گھر سے پکڑ لیا۔ پہلے وہ انجان بنی رہی مگر پولیس کا شک پکا تھا۔ سوالوں کی بوچھاڑ ہوئی اور ایک لمحے میں اس کا حوصلہ ٹوٹ گیا۔ وہ چیخ پڑی اور سب کچھ مان لیا۔
اب اصل کہانی سنیے جو اس نے سنائی۔
شائستہ لاہور کے ایک نامور کالج میں ایم اے کی طالبہ تھی۔ آنکھوں میں خواب تھے اور مستقبل روشن تھا۔ پھر اس کی زندگی میں ایک دولت مند اور بااثر آدمی آیا جس نے محبت کے میٹھے وعدے کیے۔ گھر والوں نے روکا اور سمجھایا مگر اسے لگا کہ یہ آدمی اسے رانی بنا کر رکھے گا۔
شروع کے ایک دو سال اسے ہر آسائش ملی۔ پھر پردہ اٹھا اور اصل چہرہ سامنے آیا۔ اس کے بقول شوہر شراب میں ڈوبا رہتا تھا اور عیاشی اس کی عادت تھی۔ جب اس نے روکنے کی ہمت کی تو جواب میں تھپڑ ملے اور مار پڑی۔ بات یہاں تک پہنچی کہ چہرے پر تیزاب پھینکنے اور جان سے مارنے کی دھمکیاں ملنے لگیں۔
سچ یہ بھی ہے کہ چوہدری صاحب نے بیٹے کی خواہش میں دوسری شادی کی تھی۔ جب پتہ چلا کہ شائستہ ماں نہیں بن سکتی تو اس کی حیثیت ایک ناکارہ چیز جیسی ہو گئی۔ پیار کی جگہ نفرت نے لے لی۔ روز رات کو نشے میں دھت آدمی گھر آتا اور ایک بے بس عورت کو ماں نہ بن سکنے کی سزا دیتا۔
ہمارے معاشرے کا سب سے بڑا زخم یہی ہے کہ عورت کی قدر اس کی کوکھ سے ناپی جاتی ہے۔ مرد دو دو شادیاں کرے تو اسے شان سمجھا جاتا ہے اور عورت بے اولاد رہ جائے تو اسے بوجھ سمجھا جاتا ہے۔ اس رات بھی شائستہ نے یہی سوچا کہ اگر آج وہ نہ مری تو کل یہ آدمی اسے مار ڈالے گا۔
اس رات اس نے وہ قدم اٹھایا جس نے اسے مظلوم سے مجرمہ بنا دیا۔ اس نے اپنے شوہر کی جان لے لی اور پھر خوف اور وحشت کے عالم میں لاش کو باتھ روم میں ٹکڑوں میں بانٹ دیا۔
صبح پانچ بجے وہ خون آلود کپڑے ایک تھیلے میں ڈال کر گھر سے نکلی۔ تھیلا ایک گندے نالے میں پھینکا اور ٹیکسی پکڑ کر بھائی کے پاس جا پہنچی۔ اس نے سوچا شاید وہ بھاگ نکلی ہے۔ مگر قانون کے ہاتھ اس سے زیادہ لمبے نکلے۔
جیل میں پہنچ کر اس پر دیوانگی کے دورے پڑنے لگے۔ کبھی چیختی تھی اور کبھی خاموش ہو جاتی تھی۔ علاج ہوا اور وہ کچھ سنبھل گئی۔ اس کے وکیل نے اس کی ذہنی حالت کو عدالت کے سامنے خوب استعمال کیا۔ نتیجہ یہ نکلا کہ اسے عمر قید کی جگہ دس سال کی سزا ملی۔ سزا پوری ہوئی اور وہ باہر آ گئی۔ اس کے بعد وہ کہاں گئی کسی کو معلوم نہیں۔
اب ذرا رک کر سوچیے۔ ہم ایک قتل پر چیختے ہیں مگر ان برسوں پر کیوں چپ رہتے ہیں جن میں ایک عورت روز مرتی رہی۔ کسی نے اس کی چیخیں کیوں نہ سنیں۔ کیا طاقتور کے گھر کی دیواریں اتنی اونچی ہوتی ہیں کہ ان کے پیچھے ہونے والا ظلم قانون کو نظر ہی نہیں آتا۔
قتل کسی صورت جائز نہیں اور یہ بات اپنی جگہ اٹل ہے۔ مگر جو سماج عورت کو بے بس کر کے دیوار سے لگا دے اور پھر اس کے ٹوٹنے پر حیران ہو وہ بھی اس جرم میں برابر کا حصہ دار ہے۔
جب انصاف کے دروازے غریب اور کمزور پر بند ہوں تو لوگ خود فیصلے کرنے لگتے ہیں۔
اس قصے سے ہمیں سیکھنا چاہیے کہ اپنی بیٹیوں کو محبت کے نام پر دولت اور طاقت کے پیچھے مت بھاگنے دیجیے۔ انہیں سکھائیے کہ جو ہاتھ ایک بار اٹھے وہ بار بار اٹھتا ہے۔ اور انہیں یہ یقین دلائیے کہ ان کا میکہ ہر حال میں ان کے لیے کھلا رہے گا۔
خط نہیں، "میں نامہ" تھا!
عمران خان کا مکمل خط پڑھا۔
پورا خط پڑھتے ہوئے بار بار یہی خیال آتا رہا کہ شاید زندگی میں پہلی بار یہ شخص اپنے علاوہ کسی اور کیلئے بھی ریلیف مانگے گا۔ شاید ڈاکٹریاسمین راشد کا ذکر کرے گا۔شاید شاہ محمود قریشی اور دیگر اسیران کا ذکر کرے گا۔
لیکن نہیں!+++