سپہ سالار حافظ قرآن ہے تو سپاہ بھی صحابہ جیسی ہے ❤️
لیفٹیننٹ جنرل واجد عزیز،لیفٹیننٹ جنرل اسد الرحمان چیمہ،لیفٹیننٹ جنرل عمر بشیر، لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر،لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشرف بھٹی اور لیفٹیننٹ جنرل امتنان بابر کے چہروں پر سنت رسولﷺکی چمک دمک ماشاﷲ ❤️
اس بار میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے رینک میں ترقی پانے والے فوجی افسروں میں اکثریت باریش افسروں کی ہے جن میں لیفٹیننٹ جنرل واجد عزیز،لیفٹیننٹ جنرل اسد الرحمان چیمہ،لیفٹیننٹ جنرل عمر بشیر، لیفٹیننٹ جنرل نعیم اختر،لیفٹیننٹ جنرل ندیم اشرف بھٹی اور لیفٹیننٹ جنرل امتنان بابر شامل ہیں
اختیار ولی خان نے ثبوت پیش کر دیئے 🔥🔥
سمگلر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ساتھ ویڈیو میں نظر آنے والے نوجوان کا تعلق کالعدم تنظیم ٹی ٹی پی سے ہے۔ یہ وہ لوگ ہیں جو پیسہ لے کر عوام پر حملے کرتے ہیں۔ کالعدم ٹی ٹی پی نے تحریک انصاف کو اپنا سیاسی ونگ بنا رکھا ہے۔
چلو یہ تو پھر فیک نیوز ہے لیکن دیکھو ایک طرف لاکھوں بچے بھوکے ننگے پھر رہے دوسری طرف حاکم گھڑیاں بیچتا رہا، گوگی کے ذریعے کمیشن پکڑتا رہا اور ملک ریاض سے اربوں بٹورتا رہا لیکن تم جیسے پھر بھی اسکی بنڈ میں گھس کے تالیاں بجا رہے
صرف پانچ منٹ لگے اور اتنی زیادہ ویڈیوز سامنے آ گئیں جو منصور نے ایجنڈے کے تحت کیے ، عمران کا ہیلی کاپٹر لکھیں گے تو شاید ایک آدھ ویڈیو سامنے آئے گی۔
"میڈم کے جہاز" کے علاوہ دو اور جہاز ہیں ان پر ایک بھی ویڈیو نہیں
باقی طلعت کی بات سو فیصد درست ہے یہ مخفی یوتھیے ایجنڈے پر ہیں
کل رات خواجہ آصف نے جس بات کی نشاندہی کی اُس کے ثبوت اختیار ولی خان دکھا رہے ہیں کہ کالعدم تنظیم کے نمائندے کل سھیل آفریدی کو پپیاں کر رہے تھے
یعنی دہشتگردوں کو لانگ مارچ میں شامل کروا کر پنجاب میں پھٹنے کےلئے ساتھ لایا جائے گا
4 اکتوبر کے احتجاج سے پہلے وزیرستان سے آنے والے قافلوں نے کئی خطرناک سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں، نامعلوم فنڈنگ، غیر واضح شناخت اور سکیورٹی چیکنگ کا فقدان کیا یہ صرف سیاسی مارچ ہے یا کسی بڑے انتشار کی تیاری؟؟؟؟ 👇👇
اس وقت پی ٹی آئی والے جو ملاقاتیں کر رہے ہیں اس سے بس ان کو یہ حاصل ہو سکتا ہے کہ ان کی صوبائی حکومت جانے کے بعد ان کے پیچ ٹائیٹ نا کیے جائیں۔ان کو سیاسی رول ادا کرنے کی اجازت ہو اور سخت کاروائیاں نا ہوں۔ اگر حکومت جانے کے بعد کوئی انتشار کیا تو سختی ان کی برداشت سے باہر ہو گی۔
سب دوست یہ ویڈیو سیو کر لیں!
آج پشاور میں اقرا یونیورسٹی کے طلبہ کے فیسوں میں اضافے کے اختجاج پر تحریک انصاف کی 14 سالہ حکومت میں سکیورٹی گارڈ براہ راست فائرنگ کر رہے ہیں۔
4، 5 دن بعد یوتھیا اس کو اپنے دھرنے کی ویڈیو بنا کر وائرل کریں گے۔ اس وقت یہ ویڈیو کام آئے گی۔
داخلی استحکام کو قومی سلامتی کے لیے اہم قرار دیتے ہوئے کہا کہ پُرتشدد انتشار یا 9 مئی جیسے حالات پیدا کرنے کی کوششوں سے قانون کے مطابق بلاامتیاز نمٹا جائے گا۔ اعلامیہ کور کمانڈر کانفرس
ہونی کو کون ٹال سکتا ہے۔ میں نے 21 ستمبر کو یہ ٹویٹ کیا تھا اور میں اپنی اس بات پر قائم ہوں کہ سہیل آفریدی کی حکومت کی چھٹی یقینی ہے۔چند دن سے زیادہ وقت نہیں ہے سہیل آفریدی کے پاس، یہ لانگ مارچ جاری رکھیں یا موخر کریں مگر ان کی حکومت تو جانی ہی ہے۔کوئی ایسی وجہ نہیں ہے کہ سہیل آفریدی کی حکومت کی معافی تلافی ہو جائے۔
یہ سوال میڈیا کے دلال کبھی نہیں پوچھیں گے
خیبرپختونخوا کا چیف منسٹر وفاق و پنجاب پر حملہ آور ہونے آتا ہے اُس کے ساتھ پروٹوکول پولیس کی گاڑیاں اُس کا خرچہ کہاں سے آتا ہے وہ کسی کو نہیں پتہ ہے وہاں سوال کرتے بھی میڈیا کو موت آتی ہے
اندازہ لگائیں اس حرامزادے کو یہ تک نہیں پتا کہ جنرل افتخار کو رینجرز سندھ سے گۓ ہوۓ تین سال ہوچکے ہیں ۔ یہ حال ہے اس کے باخبر ہونے کا 😂😂😂۔ دباکر چونا لگارہا ہے یہ پی ٹی آئ والوں کو
4اکتوبرلانگ مارچ / بڑا الرٹ / خطرناک کی گھنٹی !!!
لانگ مارچ سے چند گھنٹے قبل سیکیورٹی اداروں کوغیرمعمولی اور خطرناک اطلاعات ملی ہیں ذرائع کا دعویٰ ہے کہ بعض عناصر احتجاجی سرگرمیوں کو محض سیاسی مارچ تک محدود رکھنے کے بجائے انہیں تصادم،
(1/4)
کور کمانڈر کانفرنس کے اعلامیے کا خلاصہ
خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی حکومت کے اس مبینہ ملی بھگت پر مبنی رویے کے ساتھ دہشت گردی کے خلاف جنگ مؤثر انداز میں نہیں لڑی جا سکتی، لہٰذا انہیں جانا ہوگا۔
آپ کہیں گے ہم نے دس کروڑ لوگوں کا علاج کیا ہے میڈیا کہے گا جہاز
آپ کہیں گے ہم نے دو لاکھ گھر بنائے میڈیا کہے گا جہاز
آپ کہیں گے ہم نے 45 ہزار کلومیٹر سڑکیں بنائی ہے میڈیا کہے گا جہاز
سکالر شپ “ صفائی “ لا اینڈ آرڈر “ پبلک ٹرانسپورٹ پر بات کریں گے تو ریٹنگ کیسے ملے گی ؟
اَخّے ایران اسرائیل کو اسلئے میزائل نہیں مارسکتا کہ راستے میں سعودیہ، قطر، بحرین، متحدہ عرب امارات، وغیرہ اسے روک لیتے ہیں، حالانکہ ایران کے میزائلوں کے راستے میں صرف اردن اور عراق آتے ہیں مگر نہیں اہل مجُوس کے ہاتھوں جب بھی نقصان پہنچا مسلمانوں کو ہی پہنچا ۔
آیا طولہ گول مال ہے