پاکستانی فضائیہ نے عالمی سطح پر اپنی دھاک بٹھا دی ہے۔ مسلح افواج نے بھارت کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کر دیا ہے۔ تمام تر کامیابیوں کا محور ایمانی قوت اور افواج پاکستان کی پیشہ ورانہ صلاحیت ہے۔ بہادر افواج نے بھارت کو وہاں وہاں نشانہ بنایا ہے، جہاں انہوں نے کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔
@sabeen2007 دعوت اسلامی کو ڈر ہے کے کوئی ہم پر کوئی تنقید نہ کر دے ہ ان��لی نہ اٹھائے ،باقی لبیک جو کر رہیں ان کو کوئی ڈر نہیں جب حضور کی بات آ گئی تو بات ختم جن منافقوں کو تنقید کرنی ہے وہ کریں گے اور بابا جی کا فرمان ہے کہ منافق کسی صورت راضی نہیں ہوتے اور حضور کے دشمون کے ساتھ نرم بات؟