You know my name, not my story !
You've heard what I've done, not what I've been through ..
Many know me, few know who I am !
Love all, trust a few, do wrong to none.
Learn to light a candle in darkest moments of someone’s life. Be the light that helps others see !
#StoryOfMyLife
اسحاق ڈار کے نواسے رضا ڈار سے متعلق سامنے آنے والے کیس کی تحقیقات جاری ہیں، جبکہ پولیس نے واقعے کے مختلف پہلووٴں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔
جو بات مجھے پتہ چلی حقائق کچھ اس طرح سے ہیں
پولیس کو 15پر ایک کال موصو ل ہوتی ہے ،غیر ملکی نمبر سے کال کرنے والے شخص نے پولیس کو بتایا کہ میں لڑکی کا والد بول رہا ہوں یہ لڑکیاں اغواہوئی ہیں،جو نام ون فائیو پر کال پر بتائے گئے اُن میں رضا ڈار کا نام بھی شامل تھا ،رضاڈار کانام ہونے کے باعث کال سے متعلق فوراً آئی جی پنجاب کو آگاہ کیاجاتاہے۔جس پر آئی جی پنجاب وزیراعلی ٰپنجاب مریم نوازکو مذکورہ کال سے متعلق آگاہ کرتے ہیں،جواب میں مریم نواز کہتی ہیں آپ کے پاس دوگھنٹے ہیں مجھے لڑکیاں بازیاب چاہئیں ۔اس کے بعد اسحاق ڈار کے بیٹے علی ڈار کو مذکورہ کال سے متعلق بتایاجاتاہے، تو اس لڑکے کے پاس ایک جرمنی کا نمبر ہوتا ہے جو علی ڈار کے پاس ہے،علی ڈار اپنے بھانجے سے اُس نمبر پر رابطہ کرکے پوچھتے ہیں جسے اپنے خلاف کمپلین کا علم نہیں ہوتا ،پھر علی ڈار اپنے بھانجے سے پوچھتے ہیں تم کہاں ہو ،بھانجا اپنی لوکیشن بتاتا ہے ۔جیسے ہی لوکیشن علی ڈار کو موصول ہوتی ہے وہ فوری لوکیشن پولیس سے شیئر کردیتے ہیں جس کے بعد پولیس حرکت میں آتی ہے اور علی ڈار کے بھانجے کو بغیر کسی تاخیر مذکورہ لوکیشن کے مقام سے تحویل میں لیا جاتا ہے ۔
ابتدائی اطلاعات کے مطابق ان لڑکیوں کی اسی رات تقریباً ایک بجے اسپین روانگی کے لیے پرواز بک تھی۔ تاہم پولیس کارروائی کے دوران معلوم ہوا کہ لڑکیاں اس مقام پر موجود نہیں تھیں بلکہ بعد میں انہیں ایئرپورٹ کے قریب سے تحویل میں لیا گیا۔ ابتدا میں لڑکیاں پولیس کو دیکھ کر خوفزدہ ہوئیں، تاہم پولیس نے انہیں صورتحال سے آگاہ کیا اور بتایا کہ ان کے والد کی اطلاع پر انہیں حفاظتی تحویل میں لیا جا رہا ہے۔
پولیس لڑکیوں کو ایئر پورٹ کے پاس سے حراست میں لیتی ہے اور انھیں بتایا جاتا ہے کہ آپ کے والد نے پولیس کو ون فائیو پر کال کی تھی ،گھبرائیں مت آپ ہمارے ساتھ چلیں ،اس کے بعد پورے وقوعے کی ایف آئی آر درج ہوتی ،جس کے بعد رضا ڈار سمیت لڑکیوں کو مقامی مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا جاتا ہے جہاں لڑکیاں اپنی مرضی سے بیان دیتی ہیں،مجسٹریٹ کے سامنے دیا گیا بیان وہی ہوتا ہے جو پولیس کے سامنے ایف آئی آر درج کرانے کیلئے بیان دیا گیا ۔اب اس سارے معاملے کی تفتیش شروع ہوچکی ہے اور مذکورہ لڑکیوں کاپاسپورٹ نمبر ودیگر تفصیل اس وقت پنجاب پولیس کے پاس ہے ۔بعدازاں والد نے ان کی ٹکٹس کروائیں اوروہ پاکستان سے باہر چلی گئیں ،اس سارے میں مریم نواز” ان ایکشن“ تھیں ۔کیونکہ اس مذکورہ کال کی تفصیل سب سے پہلے 15 پر تھی اس کے بعد انہوں نے مذکورہ کال سے متعلق آئی جی پنجاب کو بتایا انہوں نے اس سے متعلق مریم نواز کو آگاہ کیاجس پر انہوں نے کہا کہ دوگھنٹے کے اندر یہ سب کام کرکے دیں ،فیملی کامعاملہ ہونے کے باوجود مریم نواز نے ایک قانون کی مثال قائم کی انہوں نے قانون کو اپنا راستہ لینے دیا ،اس معاملے کی شفاف تحقیقات ہورہی ہے ۔
ایک لاکھ روپے سے کم قیمت میں دستیاب 5G اسمارٹ فونز
اگر آپ 80 ہزار سے 1 لاکھ روپے کے بجٹ میں نیا 5G موبائل فون خریدنے کا ارادہ رکھتے ہیں، تو یہ فہرست آپ کے لیے مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔ مختلف برانڈز کے منتخب ماڈلز، ان کے پروسیسر، بیٹری اور قیمت ایک ہی جگہ ملاحظہ کریں۔
⚠️ ڈسکلیمر: یہ قیمتیں WhatMobile ویب سائٹ سے حاصل کی گئی ہیں۔ اس فہرست میں تمام موبائل فون شامل نہیں ہیں بلکہ صرف چند منتخب ماڈلز درج کیے گئے ہیں۔ سپیسیفکیشنز میں غلطی ممکن ہے برائے مہربانی خریداری سے پہلے خود ضرور چیک کریں۔ مقامی مارکیٹ، شہر، دکان اور جاری آفرز کے مطابق قیمتوں میں فرق ہو سکتا ہے، لہٰذا خریداری سے پہلے اپنے قریبی موبائل شاپ سے قیمت ضرور کنفرم کریں۔ اس پوسٹ میں کچھ ماڈل 4G ہیں۔
آپ کے خیال میں 1 لاکھ روپے سے کم بجٹ میں کون سا موبائل بہترین ہے؟ اپنی رائے کمنٹ میں ضرور بتائیں۔
#5GinPakistan #MobilePrices #WhatMobile #Pakistan #Smartphones #Oppo #Realme #Samsung #Vivo #Infinix #Xiaomi #Nothing #TechNews #MobileGuide
اس سے پہلے کے توبہ کا دروازا بند ہو جائے
اللہ کے حضور عاجزی کے ساتھ جھک جائیں
اور اللہ پر سب پیغمبروں پر آسمانی کتابوں پر خاتم النبیین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم پرروز قیامت پر اور مرنے کے بعد دوبارا جی اٹھنے پر ایمان لے آئیں
اگر اس دنیا میں تمام اندھے لوگوں کو آنکھیں دے دی جائیں تو دو لوگ پھر بھی اندھے ہی رہیں گے, ایک تم جسے میری محبت کبھی نظر نہیں آئی اور ایک میں جسے تمہارے علاؤہ کچھ نظر نہیں آیا
#قومی_زبان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے اچھرہ بازار کو اتنا خوبصورت بنوا دیا ھے کہ لگتا ھے یورپ یا دبئی کے بازار میں پھر رہے ہیں
اچھرہ بازار ری ویمپنگ پر امین حفیظ کی مزیدار اور بہترین رپورٹنگ 👌
سفید بال سیاہ کرنے کے لیے بہترین نسخہ
اگر آپ سفید ہوتے بالوں سے پریشان ہیں اور بے فائدہ ٹوٹکوں یا مضر صحت ادویات آزما کر تھک گئے ہیں تو اب فکر کی کوئی بات نہیں۔ یہ جادوئی قدرتی نسخہ آزمائیں اور دیکھیں کیسے بال دوبارہ سیاہ، گھنے اور چمکدار ہو جاتے ہیں.
ھوالشافی!▪
ایک کپ السی کا تیل
▪ پانچ عدد درمیانے سائز کے لیموں (چھلکے سمیت)
▪ پانچ جوئے لہسن (چھلے ہوئے)
▪ ایک کپ شہد خالص
ترکیب تیاری:
تمام اجزاء کو بلینڈر میں ڈال کر اچھی طرح بلینڈ کریں تاکہ گاڑھا آمیزہ بن جائے۔اس آمیزے کو شیشے کے مرتبان میں محفوظ کر لیں
۔طریقہ استعمال:
کھانے سے پہلے ایک بڑا چمچ استعمال کریں۔روزانہ تین بار لیں۔تین ماہ تک باقاعدگی سے استعمال کریں۔
فوائد:
✅ سفید بالوں کو دوبارہ قدرتی رنگ دیتا ہے
✅ بالوں کو گھنا، ملائم اور چمکدار بناتا ہے
✅ آنکھوں کی روشنی بڑھاتا ہے
✅ جسم کو توانائی اور قوت بخشتا ہے
✅ قوتِ مدافعت کو بہتر کرتا ہےقدرتی نسخہ، شاندار نتائج کے ساتھ
جب آپ لوگوں میں کچھ بانٹنے والے بن جاتے ہیں تو اللّٰہ پاک سب سے زیادہ وہی چیز آپ کو ہی دے دیتا ہے ۔
اب آپ پر ہے ۔۔۔!!!
چاہے آپ خیر بانٹیں یا شر
خوشیاں بانٹیں یا نفرتیں
محبتیں بانٹیں یا بغض
بےسکونی بانٹیں یا راحتیں
کیونکہ !!!
اللّٰہ کا وعدہ ہے آپ جو خرچ کریں گے وہ لوٹ کر ضرور آئے گا ۔۔۔
اب خرچ صرف مال نہیں ہوتا
وقت بھی ہوتا ہے
جذبات بھی ہوتے ہیں
صلاحیتیں بھی ہوتی ہیں
علم بھی ہوتا ہے ۔
اور محبت بھی ہو سکتی ہے ✨
خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں.
(( صبح بخیر ))
مسلمانوں اتنی خوبصورت دلائل سے بھرپور گفتگو کی ویڈیوز کو جتنا ہوسکے شئیر کریں معاویہ اعظم نے جس خوبصورتی سے مسلمانوں کا مقدمہ لڑا ہے داد کے قابل ہیں اللہ ان کو لمبی زندگی عطا فرمائے بھائیوں جہاں سے بھی اس بروڈکاسٹ کی ویڈیوز ملیں پوسٹ کرکے عام عوام تک پہنچائیں یہی ہماری جیت ہے
دانتوں پر جم جانے والا پتھر نما سخت میل (Tartar) یا ڈینٹل کیلکولس کہلاتا ہے۔ یہ نرم میل (Plaque) کے سخت ہونے سے بنتا ہے۔ اس سے مسوڑھوں کی سوزش، خون آنا، بدبو اور دانت کمزور ہو سکتے ہیں۔ برش سے نہیں اترتا، اس کے لیے اسکیلنگ ضروری ہوتی ہے۔
دنیا کا کوئی منجن پیسٹ اسے ختم نہیں کرسکتا
ایک ایسی بات جس سے مفتی تقی عثمانی صاحب کو بھی ڈر لگتا ہے۔ آپ بھی ضرور سنئے آخرتک
اس ویڈیو میں مفتی تقی عثمانی صاحب کلامِ الٰہی ہونے کے فضائل کا ذکر کرتے ہیں جو اللہ تبارک و تعالیٰ کی بہت بڑی نعمت ہے۔ لیکن ایک چیز ہے جس سے ڈر لگتا ہے، اور وہ یہ کہ قرآنِ کریم جتنی بڑی نعمت ہے، کیا واقعتاً ہم اس کے تمام حقوق ادا کر رہے ہیں؟ قرآنِ کریم کا پہلا حق ہے اس کی تلاوت، جو بذاتِ خود مقصود ہے، اور تلاوت بھی اس طرح جس طرح جبریلِ امین نے کی۔
فَاِذَا قَرَاْنٰهُ فَاتَّبِعْ قُرْاٰنَهٗ یعنی جبریل کے ذریعے جب ہم قرآءت کریں تو اسی قرآءت کی تمہیں اتباع کرنی ہے، اپنی مرضی سے نہیں !