@MohsinnaqviC42 sb the media workers, which comprises 85 per cent of the newspaper organisations' staff, are also waiting for your gracious response with their fingers crossed.
@punjab_dgpr
The caretaker prime minister @PakPMO and caretaker federal information minister @murtazasolangi must look into the messy affairs of the APP and take remedial measures.
A high-level transparent inquiry is required to keep affairs at the state institution, #APP, clean.

کراچی یونین آف جرنلسٹس نےجیو کی انتظامیہ کی جانب سے ملازمین کو"عیدگفٹ"میں عدالتی نوٹس بھیجےجانے کی مذمت کی ہے اور اسے اعلان جنگ قراردیا ہے جنگ گروپ میں لیبرقوانین/انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں ہورہی ہیں
#LabourRightsAreHumanRights#NoticeByNIRCAgainstGeoWorkers
کراچی یونین آف جرنلسٹس جیو نیوز میں ملازمین کی جانب سے تنخواہوں میں اضافے، گریجویٹی اور پراویڈنٹ فنڈ کیلئے احتجاج کی بھرپور حمایت کا اعلان کرتی ہے اور جیو نیوز کی انتظامیہ سے مطالبہ کرتی ہے کہ وہ ملازمین کے تمام مطالبات فوری طور پر منظور کریں
Journalist protection commission meeting
سندھ جرنلسٹس اینڈ ادر میڈیا پریکٹیشنرز پروٹیکشن کمیشن کا پہلا اجلاس،سندھ بھر کے صحافیوں اور دیگر میڈیا پریکٹیشنرز کو کمیشن کے قیام کی اطلاع دینے کے لیے اخبارات میں اشتہارات شایع کرانے کا فیصلہ،KUJ کا اطمینان کا اظہار@OfficialPfuj#SPJOMPA
میڈیا ورکرز بچاؤ تحریک
جبری برطرفیاں، تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور کٹوتیاں
میڈیا مالکان انڈسٹری کو کہاں لے کر جارہے ہیں ؟
تحریک وقت کی ضرورت ؟
ان تمام معاملات پر کے یو جے کی خصوصی اسپیس، سینئے سینئر صحافیوں کی رائے ۔۔ اتوار رات 9 بجے
پاکستان میڈیا فریڈم رپورٹ جاری۔
آزادی صحافت کی صورتحال 2 سال میں مذید ابتر قرار۔
9 سے زائد صحافی کرونا وبا کا شکار ہو کر جان کی بازی ہ��ر گئے اور 2 صحافیوں نے بیروزگاری سے تنگ آکر خودکشی کی۔
سال 2021 میں 5 سے زائد صحافی اغوا کے بعد بے دردی سے قتل کیے گئے۔ ذمہ دار کون؟
@herald_union@ImranKhanPTI@PakPMO@fawadchaudhry@SHABAZGIL@OfficialKUJ ڈون اخبار کی انتظامیہ لیبر قوانین کی کھلی خلاف ورزی کر رہی ہے حکومت اور لیبر ڈیپارٹمنٹ کو اپنی آنکھیں کھولنی چاہیے میڈیا ورکرز کا استحصال نامنظور آل پاکستان نیوز پیپرز ایمپلائز کنفیڈریشن (ایپنک) ڈان اخبار کی انتظامیاں کے اس عمل کی مذمت کرتی ہے۔

Dear @ImranKhanPTI@PakPMO, taking heart from your thoughtful gesture towards employees of private firms, we draw your attention to the plight of media workers at newspaper, which refuses to reverse up to 40% pay-cut effective Feb 2019.1/2 @fawadchaudhry@shabazgil@OfficialKUJ