آج لاہورمیں محصورکشمیریوں کی حمایت میں نکلنےوالے مارچ میں عوام الناس کی اتنی بڑی تعداد میں شرکت نےواضح کردیاکہ قوم کشمیر پرکسی سودےبازی کےلیے تیارنہیں ہے،اورحکومت کی طرف سےعملی اقدامات کی منتظرہے۔ تقریر سےآگےبڑھنے اورٹیپوسلطان کےحوالے پرعمل کرنےکا وقت آگیا ہے
#KashmirMarch_Lahore
قرآن مجید،سیرتِ رسولؐ اور صحابہ کرامؓ کی زندگی کا مطالعہ اسلام کو سمجھنے کے لیے ناگزیر ہیں۔
(سید ابوالاعلیٰ مودودی رح کی کتاب تعلیمات سے اقتباس)
#IslahNezamiTaleem#JTAPofficial | 2019/20
Irfan Ullah ismail
UN جنرل اسمبلی کے اجلاس کے موقع پر ناموس رسالت (ص) کے اہم ترین مسئلہ پر بات کرنے اور بین القوامی دنیا میں گستاخی کو جرم قرار دلوانے کی کوشش کرنے پر میں وزیراعظم عمران خان کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
میرپور آزاد جموں وکشمیر۔جماعت اسلامی کے قائدین،الخدمت فاؤنڈیشن کشمیر کے صدر ڈاکٹر ریاض سے رابطہ ہوا ہے۔میرپور اور دیہی علاقوں میں بڑے نقصانات ہوئے ہیں۔الخدمت فاؤنڈیشن کو ہدایت کی ہے کہ بھرپور ریلیف سرگرمیاں کی جائیں۔اللہ تعالیٰ ہر طرح کی زمینی،آسمانی آزمائش سے بچائے۔آمین
عالم اسلام کا حقیقی لیڈر رجب طیب اردگان @RTErdogan جسنے اقوام متحدہ میں مسلمانوں کا مقدمہ لڑا۔ #OurVoiceErdogan جسنے کشمیر اور فلسطین کے مظلوموں کے زخموں پر مرہم رکھا۔ جو مظلوموں کی آواز ہے اور ظالموں کے سامنے حق کی ننگی تلوارفلسطین کا مقدمہ پیش کرتے ہوئے #IslamTeachesLovePeace
#ايردوان :
يقول نبينا صلى الله عليه و سلم " ترى المؤمنين في توادهم و تعاطفهم و تراحمهم كمثل الجسدالواحد إذا اشتكى منه عضو
تداعى له سائرالجسد بالسهر والحمى "
فإذا تألم المظلوم في #كشمير أو #أراكان
أو #فلسطين أو #سوريا أو في أي مكان في العالم تألمنا نحن
و الساكت عن الحق شيطان أخرص