چاروں وزراء اعلیٰ نے تقریریں کیں، لیکن صرف مریم نواز نے اپنے کاموں کو باقاعدہ ویڈیو ثبوت کے ساتھ پیش کیا۔ باقی سب نے صرف زبانی جمع خرچ سے کام لیا۔ یہی فرق ہے پنجاب اور باقی صوبوں میں۔ یہ ایک مختصر سی ویڈیو ہے؛ جتنی دیر سہیل آفریدی نے تقریر کی، اس سے لمبی تو پنجاب حکومت کی پریزنٹیشن تھی.
پاکستان نے بھارت کے جہاز گرائے تھے پوری دنیا نے مانا جبکہ بھارتی ائیر چیف کا بیان سیاسی تھا پاکستانی جہاز گرانے کے کوئی ثبوت نہیں دوسرا پاکستان کا کمیونیکیشن سسٹم بہت خراب ھے وہاں سویلین لوگ فوراً ویڈیوز اور تصویریں سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیتے ہیں اگر پاکستانی جہاز گرے ھونے تو اُن کے ملبے کی تصویریں اُنہوں نے پوسٹ کر دینی تھیں
یہ انڈیا تجزیہ کار درست بات کر گیا پاکستان میں سوشل میڈیا پر کوئی چیک اینڈ بیلنس نہیں بہاولپور والی بھی سب تصویریں اور ویڈیوز پاکستانیوں نے سوشل میڈیا پر ڈالی تھیں
خبر کے مطابق رانے عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ ایرانی صدر ناراض ہوکر واپس گئے ہیں کیونکہ انکی ملاقات ابو ٹیریان سے نہیں کروائی گئی اور یہاں مورخ لکھے گا کہ رانا چاہے عظیم ہو ایثار ہو گٹے جوڑ کر جھوٹ بولتے ہیں
اس کلپ سے ثابت ہوتا ہے کہ رانا اس گولے کی سب سے وڈی “ جوٹھ “ ہے
یہ آپ کی نااہلی ہے کہ آپ کے بچے ارشد ندیم کو نہیں جانتے۔ اگر آپ اپنے بچوں کو پاکستان کے لیے عظیم کارنامے انجام دینے والوں کے متعلق نہیں بتاتے تو یہ ایک مایوسی کی بات ہے خوشی کی نہیں ۔ اس پر فخر کرنے کے بجاۓ شرمندہ ہونا چاہیے۔
پی ٹی آئی کارکن زیشان صاحب، ایک تو آپ لوگ منہ اٹھا کر صحافی بن جاتے ہیں۔ جس خاتون کو آپ اَن پڑھ کہہ رہے ہیں، انہوں نے یونیورسٹی آف لندن اور یونیورسٹی آف کیلیفورنیا، برکلے اسکول آف لا سے قانون کی تعلیم حاصل کی ہے، جو دنیا کے (Top ranking in the world) بہترین لا اسکولز میں شمار ہوتے ہیں۔ آپ کا عمران نیازی واقعی ان کے سامنے اَن پڑھ ہی لگتا ہے، جسے یہ تک معلوم نہیں کہ جاپان اور جرمنی آپس میں بارڈر شیئر نہیں کرتے۔ لیکن خیر، کلٹ کو کچھ سمجھانا بندر کو الجبرا سمجھانے جیسا ہے، اس لیے آپ لوگ اپنی ہی دنیا میں خوش رہیں۔ ویسے، بلاول بھٹو پارٹی چیئرمین ہیں، وزیرِ خارجہ نہیں۔ تھوڑا خود بھی پڑھ لیا کریں!
جمائما خود اس بات کو ڈینائے کر چکی ھے کہ اسکے خاندان کی طرف سے عمران خان کو دولت کی آفر ھوئی تھی مگر یہ جمائما کی بھی تو نہیں مانیں گے کیونکہ
انکو نہ ماننا ھی سیکھایا گیا ھے
حامد میر اس سب واقعہ کی تفصیل بیان کر رھے ھیں
جب خان حکومت میں آیا تو پختونخوا صرف 90 ارب کا مقروض تھا
آج تقریباً 900 ارب کا مقروض ہو چکا ہے حکومت بھی صادق اور امین کی ہے پھر بھی ان حرامخوروں کے پاس
پشاور میں لیڈی ہیلتھ ورکز کو تنخواہیں دینے کے پیسے نہیں ہیں
کانسٹیٹیوشن ون پراجیکٹ سے خواجہ سعد رفیق کے کوئ تعلق نہ ھونے کی واضح تردید اور اسکے وائرل ھونے کے بعد ریموٹ کنٹرول سے چلاۓ جانے والے بعض اکاؤنٹس خواجہ سعد رفیق کے ایک جعلی بیان کو پھیلا رھے ھیں جسمیں کہا جا رھا ھے کہ Constitution-1 کے کچھ اپارٹمنٹس
خواجہ صاحب کے نام پر نہیں بلکہ انکے میڈیا مینیجر کے نام پر کسی نے خود بخود ھی ٹرانسفر کر دیے ھیں ۔۔
خواجہ سعد رفیق کا کوئ میڈیا مینیجر نہیں ھے ، نہ ھی انہوں نے ایسا کوئ بیان دیا ھے ، ایک مخصوص گروہ کل سے اس ڈیوٹی پر مامور ھے ، منہ کی کھانے کے بعد اب ایک اور جعلی کہانی گھڑی گىئ ھے ، جھوٹوں پر لعنت ھو ۔۔Admin
عمران خان ، علیمہ خانم ، شاندانہ گلزار ، حماد اظہر سمیت پی ٹی آئی کے 13 لیڈران کے اس جائیداد میں فلیٹس ہیں ۔ عمران خان کا ایک 40 کروڑ کا پینٹ ہاؤس بھی ہے اور ایک 15 کروڑ کا فلیٹ عمران خان کے نام ہے ۔ہمت ہے تو پوچھ کہ آمدن کے ذرائع کیا تھے جن سے فلیٹس خریدے عمران خان اور علیمہ خان نے
ناکام ہو گئے؟ ایک تو یہ پی ٹی آئی کی ان پڑھ خاتون جس کو نہ لکھنا آتا ہے، نہ بولنا آتا ہے، ان سے کوئی پوچھے کہ اتنے دنوں سے جو سیز فائر ہے، وہ ان کے والد عمران خان نے کروایا ہے؟ یہ سارے عشقِ عمران والے اتنے جاہل کیوں ہیں؟ یہ لوگ اب ضائع ہو چکے ہیں، ان کا کچھ نہیں ہو سکتا۔
@MashwaniAzhar خان کی طرح بونگیاں مارنا اور بکواس کرنے سے بہتر ہے بندا چاہے کم گو ہو مگر تہذیب والے لہجے میں دوسرے پر تنقید اور اپنی کامیابیاں بیان کرے .
خان جیسا خود تھا ایسی ہی 🐕 فورس اس نے تیار کی ہے جن کی زبانیں منہ سے باہر ہی نکلی رہتی ہیں .
جسٹس قاضی فائز عیسی
پاکستانی تاریخ کا ایک ایسا عظیم جج جو محسن پاکستان ثابت ہوا، جس پر بھونکنے اور تھوکنے والے عمران خان پراجیکٹ کے پالتوئوں کو ہمیشہ شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا اور اپنا ہی تھوکا چاٹنا پڑا۔
تاریخ نے ہمیشہ جسٹس قاضی فائز عیسی کو سرخرو کیا۔
آپ سب بلاجواز محترمہ سارہ تاثیر صاحبہ پر ناراض ہو رہے ہیں حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ انہوں نے اپنی رگوں میں دوڑنے والے خون کے مطابق 100 فیصد درست کہا ہے۔
ایک بزرگ سیاستدان فرماتے ہیں کہ مرد اور عورت دونوں جب شراب اور سور کا گوشت کھانے کے بعد جسمانی تعلقات قائم کرتے ہیں تو اس کے نتیجے میں ایسے بچے پیدا ہوتے ہیں جو باقی لوگوں کو انکی شکل و صورت، جسمانی ساخت کی بنیاد پر طنز و تنقید کا نشانہ بناتے ہیں۔
ایران کو پاکستان نے اس جنگ میں جیت لیا ہے۔ اب وہ لازمی طور پر پاکستان کے ساتھ ملکر بی ایل اے اور ایسی تمام تنظیموں کا خاتمہ کرینگے جو دونوں ملکوں کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔ اس سے یہ بھی پتہ چلتا ہے کہ امریکی انخلا کے ساتھ ہی یہاں بی ایل اے کا برا وقت بلکہ خاتمہ آجائیگا۔