@panadollxtra انشاءالله تومارہ عدالت بھی لگنے والاہے وہاں کوئی لا یا ڈگریاں نہیں چلتا وہاں او چلتا ہے جو میرا خیال می توماری پاس نہیں ہے چلو
اللہ خیر کرے غائب علم صرف
اللہ کو ہے
یااللہ ھم سب مسلمانوں پر اپنی رحم اور کرم کردیں
امین ثم آمین یارب العالمین 🤲🌍♥️♥️♥️
پوری ریاست پر آپ جناب کا خوف دہشت فسطائیت مسلط ہے آپ کے ہوتے ہوئے کسی اور مائی کے لعل کی ضرورت نہیں آپ جناب کے لعل ریاست پاکستان کو ڈرا دھمکا بھی رہے ہیں شہریوں کو ناحق قید کیا ہوا ہے
@siasatpk@TahirAshrafi اشرفی جیسے کم ظرف اور کمینے لوگ کبھی ظلم کے خلاف آواز نہیں اٹھائیں گے۔ آج کا مولوی دنیا کی بدترین اور منافق مخلوق ہے۔ لعنت ہے ان پر۔
محترم اسحاق ڈار صاحب پاکستان کے نائب وزیراعظم اور وزیرِ خارجہ ہیں۔ قانون، اخلاق اور شریعت کا بنیادی اصول یہ ہے کہ جب تک کسی شخص پر کوئی جرم عدالت یا متعلقہ قانونی فورم پر ثابت نہ ہو جائے، اسے مجرم قرار دینا یا اس پر الزامات عائد کرنا درست نہیں۔ علامہ طاہر اشرفی
@TahirAshrafi
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
منسٹر صاحبہ آپ اپنی زاتی کمائی سے خریدتی تو کوئی سوال نہ پوچھتا۔۔ خیر آپکو اطلاع ہو کہ آج ایک والد اپنی جوان اولاد غربت کی وجہ سے بغیر کفن دفنانے لے آیا تھا۔ رائے ثاقب کھرل
سورس جاننے کیلئے کیو آر کوڈ سکین کرین
#Pakistan@iRaiSaqib
@Skiper786 پاکستانی قوم بزدل اور منافق ہے اگر پاکستانی قوم واقعی متحد ہوتی، تو ان دونوں کو استعفیٰ دینے پر مجبور کر دیتی۔ بس دعا ہے کہ اللہ تعالی کا بدترین عذاب نازل کرے
@Skiper786 فوجی چیف جسٹس قاضی کی ریٹائیرمنٹ ندیک آئی تو وہ فوجی مالکوں کے پاس گیااور اپنی ایکسٹینشن کیلئے ترمیم کی بات کی وہ یہ باتیں اپنی ہسپانون بیوی کے ذریعے فوج تک پہنچاتاتھا۔ جب اُس جرنیل نے اسکی ایکسٹینشن مانگی تو ہائی کمان نے کہا ہمیں اس سے زیادہ بےغیرت مل گیاہےوہ تھا یحئٰ افریدی
@Skiper786 "قاضی تین قسم کے ہیں: ایک جنت میں اور دو جہنم میں۔ جنت والا وہ ہے جو حق کو پہچانے اور اس کے مطابق فیصلہ کرے۔ ایک وہ ہے جو حق کو جانتے ہوئے اس کے خلاف فیصلہ کرے، اور دوسرا وہ ہے جو علم کے بغیر لوگوں کے درمیان فیصلہ کرے؛ یہ دونوں جہنم میں ہیں۔"
(سنن ابی داود، جامع ترمذی، ابن ماجہ)