گورنر راج لگنے سے پہلے کہا تھا کہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے تابوت کا آخری کیل ثابت ہو گا ۔ ابھی عوام پر امن ہے مگر یہ خون میں لت پت جوتے دیکھ کر لگتا ہے قبائیلوں کو کنٹرول کرنا اتنا آسان نہیں ہو گا ۔
"نایاب زمینی معدنیات جہاں سے بھی نکالی جاتی ہیں، وہاں تابکاری ہوتی ہے، Uranium اور دیگر دهاتوں سے بہت سے لوگوں کوجلد کی بیماریاں اور کینسر جیسا موذی مرضی لاحق ہو جاتا ہے۔
لوگ وہاں مرنا شروع ہو جاتے ہیں" -
عمران ریاض خان
باڑہ میں پُرامن مظاہرین پر سیدھی گولیاں چلانا انتہائی تشویش ناک اور ناقابلِ برداشت ہے۔ ڈی پی او خیبر صاحب! آپ کو نہتے مظاہرین پر گولیاں چلانے اور اس خونریزی کا حکم کس نے دیا؟ اس ظلم کا جواب دینا ہوگا۔ اس واقعے پر بھرپور اور سخت ردعمل آئے گا۔ ہر زخمی کارکن کو انصاف دلانے اور اس تشدد کے ذمہ داروں کو قانون کے کٹہرے میں لانے تک خاموش نہیں بیٹھیں گے۔ عبدالغنی خان
#pakistan @Abdulghani1116
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔
Multiple PTI workers have been injured—several in critical condition—after Khyber Bara police fired directly at peaceful protesters.
Asim Munir’s military-backed regime and its handlers are using live ammunition against peaceful demonstrations to protect their power. For four years since the regime change, anyone taking to the streets in peaceful protest has been met with direct gunfire.
Never in Pakistan’s history have live bullets been fired directly at peaceful demonstrators within their own country. The violent crackdown is a war for personal power that comes at the direct expense of the nation.
#FascismUnderAsimLaw
@amnesty@BBCWorld@UN@SkyNews@AJEnglish@UNHumanRights
جبری گمشدہ؟؟؟؟
ان کو کس قانون کے تحت گرفتار کیا گیا ہے؟؟ کہاں رکھا گیا ہے؟؟؟ ان پر کونسی دفعات/ جرائم تھوپے گئے ہیں؟؟؟کسی کو کچھ علم نہیں۔۔۔یہ اغواء کاری اور جبری گمشدگی ہے۔۔۔
یہ عوام کے مینڈیٹ، منتخب نمائندوں کی توہین و تذلیل ہے۔۔۔تاریخ اپنا حساب لے گی۔۔۔
وفاق کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ، عوام یاد رکھے ان کا مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں تھا پی ٹی آئی کی منتخب حکومت گرانا تھا ۔ دہشتگردی کے خلاف پولیس کو کو سامان چاہئے تھا جس کی پیمنٹ مہینوں پہلے ہوچکی تھی وزیراعلی سہیل آفریدی نے بار بار ریکوئسٹ کی کہ ہماری پیمنٹ ہوچکی ہمیں سامان فراہم کیا جائے لیکن کسی کے کان پر جوں تک نہ رینگی اور آج گورنر راج لگے ابھی 24 گھنٹے نہیں ہوئے تھے کہ وہ سامان خیبرپختونخوا پہنچا دیا گیا۔
اس سے واضح ہوتا ہے کہ مقصد دہشتگردی سے نمٹنا نہیں بلکہ تحریک انصاف کی منتخب حکومت کا خاتمہ کرکے اپنے مزموم مقاصد کی تکمیل تھا۔
#گورنر_راج_نامنظور
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
صدارتی حکم نامے میں گورنر راج کی وجہ دہشت گردی لکھی ہے۔
پچھلے ستمبر عاصم منیر وائٹ ہاؤس میں ٹرمپ کو صندوق کھول کر نایاب معدنیات دکھا رہا تھا۔ وہ انہی پہاڑوں میں ہیں جن کے دامن میں آپ کے گاؤں ہیں۔
آج ووٹ نہ بچایا تو کل وجہ دہشت گردی ہوگی، صندوق پر ڈیلیوری ایڈریس آپ کے گاؤں کا۔
خیبر پختونخوۂ کو آج رات سڑکوں پہ رہنا ہوگا پشاور کو آج سڑکوں پہ رہنا ہوگا
بے شک انٹرنیٹ بند ہے اور سگنل نہیں ہیں تاکہ وقت پہ اپڈیٹس ائیں لیکن کھڑا رہنا ہوگا سارے پشاور و گرد و نواح کے علاقوں میں
آئی ایس ایف کا کردار بہت خاص ہوگا