لاہورہائی کورٹ کےفیصلے اورسیپکرصوبائی اسمبلی جناب چوہدری پرویزالہی صاحب کی2ماہ میں تمام مطالبات کی مکمل منظوری کی یقین دہانی پر آرکپ دھرنہ موخر کرتی ہے۔ یقین کرتے ہیں کہ عدالت اور سیپکر صوبائی اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی صاحب اپنے وعدوں کو عملی جامعہ پہنائیں گے۔ انشاءاللہ
لاہورہائی کورٹ کے فیصلے اور سیپکرصوبائی اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی صاحب کی2ماہ میں تمام مطالبات کی مکمل منظوری کی یقین دہانی پر آرکپ دھرنہ موخر کرتی ہے۔ یقین کرتے ہیں کہ عدالت اور سیپکر صوبائی اسمبلی جناب چوہدری پرویز الہی صاحب ��پنے وعدوں کو عملی جامعہ پہنائیں گے۔ انشاءاللہ
تمام ایس سی اوز نے دھرنے میں اس نعرے کو عملی جامہ پہنایا جس کی تصدیق خود پلرا نے بھی کر دی۔
اب تو ڈی جی بھی بول آٹھا
میاں تیرے جانثار
بے شمار ۔۔۔ بے شمار
قانون نافذ کروانا اداروں کا کام ہے۔یہ بزنس کمیونٹی کے لوگ کون ہوتے ہیں قانون کو ہاتھ میں لینے والے۔
ان کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے۔یہ شر پسند لوگ ہماری حق کی آواز کو نہیں دبا سکتے۔
تاجر گردی ۔۔۔ نامنظور نامنظور
#ArcupDharnaDay@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
کاروباری اصلاحات میں رکاوٹ بننےوالے شناختی کارڈ کی شرط پہ اپنےدھندےکے بند ہونےکی فکرسے احتجاج کرنے والےپرامن لوگوں پہ ٹوٹ پڑے.فلیکسز پھاڑ دیں,سپیکر پھینکے دئیے, پرامن پلراملازمین کو ڈرایادھمکایاخوف ہراس پھیلایا,پولیس خاموش تماشائی بنی رہی. جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں۔
ہم سپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی کے تہہ دل سے شکرگزار ہیں کہ انہوں نے دھرنے کا نوٹس لیتے ہوئے فی الفور معاملات حل کرنے کی تاکید کی۔
#ArcupDharnaDay11@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
پلرا ملازمین کا پنجاب اسمبلی کے سامنے دھرنا تیسرے روز بھی پورے جوش و خروش سے جاری ہے۔ دھرنے کے شرکا کا مطالبات کی منظوری تک سڑکوں پہ رہنے کا عزم۔
#PlraStrike13Nov@UsmanAKBuzdar@ImranKhanPTI
ارباب اختیار،منجمنٹ پلرا کو ملازمین کا واضح پیغام سن لیں خب تک ہمارے مطالبات تسلیم نہیں کئے جاتے ہم سڑکوں پر ہی رہیں گے۔ انشاءاللہ
#ArcupDharna@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar
ہم تہہ دل سے مشکور ہیں کہ میڈیا نے ہماری آواز ارباب اختیارتک پہنچانے میں ہماری مدد کی۔ دھرنا غیر معینہ مدت تک کےلئے ہیں۔ امید ہے میڈیا اپنا بہترین کردار ادا کرتا رہے گا۔
@ImranKhanPTI@UsmanAKBuzdar#PlraStrike11Nov
مطالبات کی مکمل منظوری تک پورے پنجاب میں اراضی ریکارڈ سنٹر بند رہیں گے۔ عوام سے خصوصی معذرت
1سروس سٹرکچرکےساتھ تمام کیڈرزکومستقل کیا جائے
2فردات اورانتقات کےکمیشن کانوٹیفیکیشن فوالفورجاری کیاجائے۔
3۔سابقہ3سالوں کا تنخواہوں میں اضافہ بمعہ واجبات
#PlraStrike11nov@ImranKhanPTI