@FinMinistryPak Why pakistan is exporting suger. After 2 months then you will import and the whole burden will come on us. What kind of strategie is this.
محکمہ تعلیم کے SSEs اور AEOs کی ریگولرائزیشن کے حوالے سے قائم کمیٹی ممبران اور راجہ بشارت صاحب سے مودبانہ گزارش ہے کہ اساتذہ کرام کو ٹرک کی بتی کے پیچھے لگانے کی بجائے ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے
@DrMuradPTI @RajaYassirPTI
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
اساتذہ کی آواز بننے پر حسن نثار صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کو ہمیشہ سچ کا ساتھ دیتے دیکھا ہے اللہ آپ کو اپنے اس کام پر استقامت عطا فرمائے
۔
@HassanNisar#RegulariseSSEsAEOs
لاہور زمان پارک میں اساتذہ کرام اور پولیس میں کشیدگی
یا اللہ ان نہتے اساتذہ کرام پر اپنا کرم فرما ان حکمرانوں کے دلوں میں رحم عطا فرما آمین یارب العالمین
#RegulariseSSEsAEOs
@ranamashhood بے شک آپ ہی نے ہمارے مسٸلے کو سنجیدگی سے حل کرنے پر عمل کیا تھا۔
ہم آپ کی طرف سے اس ایشو کو اجاگر کرنے پر شکریہ ادا کرتے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOsPunjab
پچھلے چار سال سے اساتذہ بھرتی نہیں کئے گئے اور اب صرف25 ہزار اساتذہ بھرتی کرنے کی منظوری دی جو آٹے میں نمک کے برابر ہے۔ اقتدار کے بھوکے وزیرِ اعلیٰ کو اندازہ ہی نہیں کہ اساتذہ کس شدید سردی میں اپنے بچوں کے ساتھ سڑکوں پر اپنے حقوق کے لئے ذلیل ہو رہے ہیں۔
#RegulariseSSEsAEOs