اگر پاکستانی فوج نے اپنا رویہ نہ بدلا تو اسے کسی دشمن کی ضرورت نہیں اس کی اپنی فوج ہی پاکستان کی سب سے بڑی دشمن ہے
پاکستانی نوجوانوں میں فوج کے لیے بڑھتی ہوئی نفرت ملک کو تباہی کی طرف لے کر جا رہی ہے
آسٹریلین ڈپلومیٹ
پاکستانی جرنیل سمجھتے ہیں وہ دنیا کی سب سے اچھی حکمت عملی بناتے ہیں لیکن وہ انتہائی فضول ترین حکمت عملی کرتے ہیں جس کا ثبوت انہوں نے تمام جنگیں ہاری ہیں اور آدھا ملک کھو دیا ہے
سابقہ CIA ڈائریکٹر فار ساوتھ ایشیا
آج سپیکر ہاؤس خیبر پختونخوا اسمبلی پر بھی فوجی وردیوں اور سادہ کپڑوں میں ملبوس سینکڑوں لوگوں نے حملہ کیا اور سپیکر بابر سلیم سواتی، سابق وزیراعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشید اور سٹاف کے ممبران سمیت کئی افراد کو اغوا کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
اس دوران سپیکر ہاؤس پر فائرنگ بھی کی گئی، توڑ پھوڑ بھی کی گئی
صوبائی اسمبلی کا سپیکر ایک آئینی عہدہ ہے اور اسمبلی اور حکومتیں ختم ہونے پر بھی ان کا عہدہ قائم رہتا ہے لیکن عاصم لأ نے ملک کے آئین و قانون کو بوٹ کی نوک پر رکھا ہوا ہے اور پاکستان کے ہر اصول اور ہر قاعدے کے پرخچے اڑائے جا رہے ہیں.
#YahyaKhanPart2 #AsimLaw
12 اکتوبر ہے۔ آج ہی کے دن 1999 میں پرویز مشرف نے مارشل لا لگایا۔ اس کا انجام کیا ہوا، وہ دنیا نے دیکھا۔ لیکن اُس وقت میری پارٹی کا سربراہ مجھے تنہا چھوڑ کر بھاگ گیا۔ وہ نہ بھاگتا تو شاید وہ مارشل لا زیادہ دیر نہ چلتا۔ تمام اپوزیشن، خصوصاً بینظیر بھٹو، نے اس مارشل لا کا خیرمقدم کیا۔ تقریباً سب نے مٹھائیاں بانٹیں۔
میں نے تنہا اس مارشل لا کا مقابلہ کیا۔ آج کے نام نہاد وزیر نے سعودی عرب اور دبئی میں نوکریاں لے لیں۔ مجھے 23 سال کی سزا ہوئی۔ مجھ پر تشدد بھی ہوا۔ میرے ساتھ سیل میں موجود لوگ جان کی بازی ہار گئے۔
ہم نے مقابلہ کیا، لڑ گئے، اور پھر وہ ڈکٹیٹر مرتے دم تک ملک میں قدم نہ رکھ سکا۔
آج اُس سے کئی گنا برا مارشل لا ہے۔ لیکن آج کے دن بھی، 27 سال بعد، اسلام آباد میں 111 بریگیڈ نافذ ہے۔
فرق اتنا ہے کہ آپ کا لیڈر ڈٹ کر ایک ڈکٹیٹر کا مقابلہ کر رہا ہے۔ وہ اس ڈکٹیٹر کو ہرا رہا ہے، اسے خوف زدہ کیے ہوئے ہے۔ اس کا کارکن بھی آج قربانیاں دے رہا ہے۔
میرے پاکستانیوں! اس کی اس قربانی کو رائیگاں نہ جانے دینا۔ اور مجھے یقین ہے کہ آپ ایسا نہیں کریں گے۔
کیا ہم واقعی امن کے متلاشی ہیں یا دہائیوں سے جاری پراکسی جنگوں اور غلط پالیسیوں کا خمیازہ بھگت رہے ہیں؟
پاکستان کی تاریخ کے تاریک باب، پراکسی جنگیں، طالبان کی پشت پناہی اور بار بار کے ناکام فوجی آپریشنز کا گہرا اور جرات مندانہ جائزہ؛ جہاں ایک طرف ریاست اور عسکری فیصلوں کی غلطیوں پر سخت سوالات اٹھائے گئے ہیں، وہیں خیبر پختونخوا اور پورے ملک کی عوام کی قربانیوں، سیاسی انجینئرنگ اور اداروں میں مداخلت کو بے نقاب کیا گیا ہے۔
اب وقت آ گیا ہے کہ طاقت کے استعمال اور پروپیگنڈا کے بجائے تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کر کے، امن جرگوں کی آواز سن کر زمینی حقائق کے مطابق جامع اور مؤثر لائحہ عمل طے کیا جائے تاکہ پائیدار امن یقینی بنایا جا سکے۔
#نکلو_پشاور_کی_طرف
Happy Birthday to our leader, Imran Khan! 🎂
Your relentless struggle, courage, and unwavering resolve for the nation continue to be a guiding light for us all. May Allah grant you health, long life, and even greater glory. ✨
#اکتوبر5_یوم_عمران_خان#HappyBirthdayImranKhan
سہیل آفریدی کا کمانڈوز ایکشن میں ورکر کو ریسکیو!🔥
ورکرز کو پنجاب کی فرعونی پولیس گرفتار کررہے تھے سہیل آفریدی نے گاڑی سے jump کرکے ورکر کو بچایا فرعونی پولیس سے!!!♥️
مائیکل ہولڈنگ 🚨
قتل کے مرتکب لوگوں کے ساتھ بھی ایسا سلوک نہیں کیا جاتا، جیسا عمران خان کے ساتھ کیا جا رہا ہے، میں عمران خان کو بہت اچھی طرح جانتا ہوں کہ وہ کس قسم کے انسان ہیں
Adding my support here to GC and the other former international captains. I hope the court ordered medical assessment be allowed to run its course, and that family visits continue. I hope Imran Khan is treated with the dignity anyone deserves
فیصل آباد غیر اخلاقی ویڈیو سوشل میڈیا ملازم کاشف منیر کے پاس ہونے کی بنا پر اسے گھر سے اغوا کر کے تشدد کا نشانہ بنانے والے اذان ولاز کے مالک شہباز منیر،اس کے ساتھیوں اویس، اختشام ،گلفام،عاقب، آصف خان وغیرہ کے خلاف غلام محمدآباد پولیس نے مقدمہ درج کر کے مغوی کو اس کے دفتر سے بازیاب کروالیا اذان ولاز مالک نے عبوری ضمانت کروالی
#Faisalabad #Pakistan #Punjab
عوام اور ملک کا خیر خواہ ہے، غریب کا لیڈر ہے بلکہ پوری دنیا کا لیڈر ہے، انشاءاللہ وہ ضرور آئے گا، باطل کو جانا ہوگا اور حق کو آنا ہوگا، دل ہمارا کہتا ہے کہ وہ پھر آئے گا! شہری
#pakistan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
پنکی سمگلر چوہدری کا نیا گندہ پراجیکٹ ہے۔ پی پی پی کو بلیک میل کر کے 28 ترمیم کے لئے یہ سکینڈل مارکیٹ میں چھوڑا گیا۔
سارے میڈیا کو جنرلز کا حکم ہے کہ اسے چلاؤ۔
جرنل رانی جب اپنی تعلیمی قابلیت کے بارے میں ہر دوسرے دن آ کر جھوٹ بولتی ہے تو بے اختیار ڈاکٹر یاسمین راشد کے یہ بیان یاد آ جاتاہے۔ حقیقت یہ ہے کہ مریم نواز کی ڈگری بھی فارم47 جیسی ہے۔
“پنجاب حکومت نے مریم نواز کی تشہیر کے لیے پہلے سال 7 ارب اور اب دوسرے سال ابھی تک 6 ارب 40 کروڑ روپیہ ٹک ٹاک پر لگایاہے، یعنی ابھی تک 14 ارب روپیہ صرف تشہیر پر خرچ ہو چکا ہے، اب 2027 کے لیے مریم کی تشہیر کے لیے مزید 12 ارب روپیہ مانگا گیا ہے ” صحافی انور سمرا کا انکشاف
خبر کا سورس لنک جاننے کیلئے QR Code سکین کریں۔۔