تقریباً20سال قبل فوج نے یہ کہا تھا کہ شہباز کوPMبنا کرآپ سائیڈ پرہو جائیں۔آپ نہیں مانے۔ آپ کو یہ غیرجمہوری طرزعمل منظور نہیں تھا جسکے نتیجے میں ملک میں شدیدسیاسیchaosپھیلا، اور نیازی جیسا نمونہ لانچ کرنا پڑا۔
لیکن
اب بیس سال بعد آپ اسی فارمولے پر راضی ہوگئے کیونکہ اس مرتبہ اپنی ناتجربہ کار بیٹی کوآگےلانا تھا۔ سب نظریے اور انقلاب پیرا فورس اٹھا کر لے گئے۔
ویسے بھی ا یک مرتبہ ہو گیا دو مرتبہ ہو گیا آپ نے پھر تیسری مرتبہ بھی آپکا فوج سے پھڈا ہوا۔کسی عورت کو ایک ہی خاندان سےمسلسل تیسری مرتبہ طلاق ہوجائے تو سیانے کہتے ہیں ت��لی ایک ہاتھ سے نہیں بجتی، کچھ تو اس کی بھی غلطی لازم ہو گی۔
بس اب میاں صاحب کو چاہئیے تھا عزت سے چپ کرکےسائیڈ پر بیٹھے رہیں۔ اب پرانےقصے کھولنا اپنے پیٹ کو ننگا کرنے کے مترادف ہے۔
گو تلخ ہے مگر غیر جانبدآری سے سوچیں تو احباب کو میری بات سمجھ آئے گی۔
ایک بڑے عالمی بحران سے بچانے اور ایران و امریکہ جنگ بندی کروانے پر میں وزیر اعظم شہباز شریف، نائب وزیر اعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بے مثال سفارتی کاوشوں کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔ ایران اور امریکہ کا مثبت کردار ادا کرتے ہوئے امن کا راستہ اپنانا خوش آئند ہے۔ دعا ہے کہ یہ کاوشیں مستقل عالمی استحکام کی جانب ایک نتیجہ خیز قدم ثابت ہوں۔
I warmly commend Prime Minister Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Ishaq Dar, and Field Marshal Syed Asim Munir for their exceptional diplomatic efforts in averting a major global crisis and securing Iran - U.S. ceasefire. I also applaud the leadership of Iran and the United States for choosing peace and statesmanship. May this be a meaningful step toward lasting global stability.
“پنجابی ایک طرف ہو جائیں “ اور پھر ان کو ایک ایک کر کے گولی مار دی گئ، اس کے بعد بھی اگر پنجاب میں ان دھشت گردوں کیلئے کوئ ہمدردی ہے تو اس پر لعنت ہی بھیجی جا سکتی ہے۔۔قائد اعظم سے بھٹو تک اور بھٹو سے آج تک ہر حکمران غلط نہیں ہو سکتا جس نے بلوچستان میں دھشت گردی کی سرکوبی کا حکم دیا یہاں عالمی سازشیں اور مقامی مفادات سرگرم عمل ہیں اتنا سادہ معاملہ نہیں ہے، قوم متحد ہو کر ان دھشت گردوں کے خلاف سینہ سپر ہو!