@PTI_Ik786@TM__SOW محسن پاکستان محسن اسلام عمران احمد خان نیازی بیگناہ قیدی کو جو اپنے وطن کی خودمختاری عدل انصاف اور اپنی غریب عوام کے حق کیلئے لڑ رہا ھے
اور ناظرین دنیا کی سب سے بڑی نام نہاد “ جمہوریت “ جہاں عوام سمیت اپوزیشن لیڈر کی ٹانگیں بھی ہوا میں لہرا دی گئی ہیں اور یہ ہے ہندوتوا کا مکروہ ترین چہرہ
مودی جی سناؤ فیر
@KaliwalYam یہ اللہ کے سپاہی ہیں جو پچھلے 3 سال سے اپنی عوام کے گھروں میں گھس رھے ہیں یہ ہمیں دشمن سے بچائیں گے کیا کوئی مسلمان یہ کر سکتا ھے کہ جس تھالی میں کھائے اسی میں تھوکے
مولانا فضل الرحمان نے تو شہدا کی تکریم کا خیال نہیں کیا
لیکن جب جرنیلوں نے کارگل سے اپنے ہی فوجیوں کی لاشیں لینے سے انکار کر دیا تو بھارتیوں نے ان کے جنازے پڑھا کر انہیں پہاڑوں میں ہی دفنا دیا کیا یہ شہدا کی عزت تھی ؟