Analyst, Blogger, we must work for Islamic Republic of Pakistan for this five pillars must support each other The Ulama,Armed Forces, Media٫ Politician, Nation
فتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ گل رحمان عرف استاد مریدافغانستان میں ہلاک ہو گیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ گل رحمان عرف استاد مرید جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ تھا، دہشت گرد افغان صوبے ہلمند میں 17 ستمبر 2025 کو ہلاک ہوا
#نور_نہیں_فتور
بد قسمتی سے پاکستان نے رجسٹرڈ افغان دشت گردوں کے قیام میں ایک سال کی توسیع کردی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق توسیع کا اطلاق یکم جولائی 2024 سے 30 جون 2025 تک ہوگا، پی او آر میں توسیع کا اطلاق پاکستان میں مقیم ساڑھے 14 لاکھ رجسٹرڈ افغان دہشت گردوں پر ہوگا۔
#ISPRSahibNayBajaDi
اینڈیا نے کرکٹ میں تربیت کی تھی افعان ترجمان
اب تربیت کے نتیجے ا رہے ہیں
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سیمی فائنل میں افغانستان بری طرح ناکام، 56 پر پوری ٹیم ڈھیر
#PakistanArmy
#ISPR
Over 9,000 accounts affiliated with a political party have been reported & blocked by @PakistanFauj
A highly coordinated Fake propaganda campaign continues on social media against Government & institutions. Fake News is spread to create mistrust against #PakArmy & military leadership
Our message is Loud and Clear, we will not tolerate anyone abusing our State institutions or General Officers on social media and all individual engaged in such anti state activities will be dealt with accordingly by LEAs.
As a nation, we must unite against the enemies of peace and say no to their anti state agenda, If the news story isn’t from a credible source, please verify before sharing.
@MAbdullahGul کیا کر رہیں اینڈیا ہو یا کچے کے ڈاکو اتنی بڑی دھمکی دیتا ہییں کہ انکار ہو ہی نہیں پاتا پاپا جونز کھائے اور انجوائے کریں ان بے چاروں کی طاقت صرف گلی محلے کہ لڑکوں کو پکڑ کر مار دھاڑ کرنے کی ہے یہ بے چارے اس قابل کہاں
پاک فوج نے آج ثابت کر دیا کہ اللہ اور اسکے دین سے بڑا کر کچ�� نہیں ہے اہل ایمان پر حملہ کرکے کوئ چھپ نہیں سکتا ہے پوری قوم کو اپنے افواج ہر فخر ہے
اللہ مسلمان ملکوں کو ہدایت دے آمین
دین اسلام امن اور سلامتی کا درس دیتا ہے یہ بات افغان حکومت کو سمجھنا ہوگئ
#PakArmyZindabad
Find Your Ideal Partner Internationally With Dream Singles - Award Winning International DatinFind Your Ideal Partner Internationally With Dream Singles - Award Winning International Dating
🚨 PTI کے لیڈرز نے
پاک فوج سے کرپشن اور ملک غداری کی وجہ سے کورٹ مارشل کی سزا پانے والے سابقہ افسران اور بھارت و اسرائیل کے ٹاؤٹ
🧌 عادل راجہ اور حیدر مہدی سے دوری اختیار کرنا شروع کر دی۔
📣 شیر افضل مروت کے بعد بیرسٹر سیف کا بیان بھی سامنے آ گیا۔
🛎️ بھگوڑوں تمھاری الٹی گنتی شروع کیونکہ حب الوطن افراد نے تمھیں پہچان لیا۔
🧨 تمھاری ملک دشمنی کیوجہ سے PTI کو ناقابل تلافی نقصان اٹھانا پڑا۔
پٹھان کبھی غیرت مند ہوا کرتے تھے..!!
حیا پختون قوم کی بنیادی اثاثوں میں سے ہے۔ غیرت مند پٹھانوں کا عالم تو یہ تھا کہ عورت اگر پاس سے گزرتی تو نظریں جھکایا کرتے تھے ۔پرائی عورتوں کے سامنے کبھی مرد اونچی آواز سے نہیں بولتے تھے۔محلے میں اگر کوئی مرد عورتوں کے پیچھے دیکھتا رہتا سارے لوگ اسے "بیغیرت" کہتے۔ پٹھان دکاندار مرد کبھی عورتوں کیساتھ بحث نہیں کرتے تھے۔ پٹھانوں میں عزت دار مرد کی پہچان یہی ہ��تی تھی کہ وہ ادھر ادھر دیکھنے والا نہ ہو۔ یہاں تک کہ رشتہ طے کرتے وقت بھی یہی بات اہم ہوتی تھی کہ "ڈیر ھر چا کے سترگے نیسی خراب سڑے دے" (یعنی ھر کسی کو گھورتا ہے،اچھا آدمی نہیں ہے).
پھر اچانک عمران خان نمودار ہوا اور صوفی رحمان بابا کے پٹھانوں میں تبدیلی کا کیڑا پیدا ہوا، اور اس تبدیلی نے قبائلی رو��یات کی جڑیں ہلا کر رکھ دیں۔غیرت کی جگہ بے غیرتی نے لے لی۔عورت کی عزت کی حفاظت کو خود پر فرض سمجھنے والا پٹھان آج اسی عورت کی عزت کے درپے ہے۔
بھیڑیے کی شکل اختیار کرنے والا یہ پٹھان اپنی ثقافت اور روایات کو یکسر بھول گیا ہے۔ کل خیبرپختونخواہ اسمبلی میں ثوبیہ شاہد کے ساتھ ہونے والے واقعے اور پٹھانوں کی منہ سے نکلنے والی مغلظات کو سن کر ششدر رہ گیا ہوں کیا یہ پختون اور غیرت ہے؟ میں ان نام نہاد پختونوں کو پختون ماننے سے مکمل انکار کرتا ہوں۔
ووٹ کی عزت کرو
جیت جیت ہی ہوتی
چاہیے کیسے بھی ملے
مل جل کر ملکی استحکام کے لیے کام کریں میرے چینل کو سبسکرائب کریں ویڈیو کو لائک اور شیئر کریں
#حق_سچ_کی_فتح_علیم_خان
⭐️ مجاہد اسلام جنرل حمید گل رح کے تاریخی الفاظ:
🇮🇳 "انڈیا اب براہ راست حملہ نہیں کریگا۔
🥷 اسلئے انھوں نے اندرونی تخریب کاری کا سلسلہ شروع کردیا ہے۔
🧠 تخریب کاری کی ایک صورت یہ بھی ہےکہ لوگوں میں ذہنی بغاوت پیدا کرکے سائیکلوجیکل وارفئیر/نفسیاتی نظریاتی بغاوت پیدا کرنا،
جو وہ کررہے ہیں،
🚨 کہ فوج کو بدنام کراؤ،
فوج کی تذلیل کراؤ.
حکومت اور فوج/اداروں میں ٹکراؤ ختم ہوناچاہئے."
@OfficialDGISPR@MarkhorTweets@GovtofPakistan
#ISPR #PakArmyZindabad
#الیکشن_نتائج_کالعدم_قرار_دو
#وہ_غدار_باجوہ_تھا
#جتنادباؤگےاتناابھریں_گے
#GenHamidGul