قیامت خود بتائے گی۔۔۔ قیامت کیوں ضروری تھی
ان تصاویر/ویڈیو کو اپلوڈ کرتے ہوئے 10 بار سوچا کہ اپلوڈ کی جائے یا نہیں۔ مگر دل خون کے آنسو روتے ہوئے یہ تحریر لکھ رہا ہے کہ ایسی بھی کیا حیوانگی کہ چھوٹی بچی پر رحم نہ آئے۔ ابھی #رضوانہ کا کیس نہیں بھولے تھے جس کو بیہمانہ انداز میں 1/5
اب اگر افریقہ نیدرلینڈز کو ہرائے انڈیا زمبابوے کو ہرائے اور زمبابوے امریکہ کو ہرائے پ��ر روس برازیل کو ہرائے اور پھر مصر لبنان کو ہرائے تو پاکستان پھر بھی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا ہے..
#WorldCup2022
گجرات : ہڈیوں کے کینسر اور برین ٹیومر کےمرض میں مبتلا 2 کم سن بھائی مسیحا کے منتظر، ماں کی آنکھوں کا تارا بڑا بیٹا برین ٹیومر کی آخری اسٹیج پر جبکہ چھوٹا بیٹا ہڈیوں کے کینسر میں ��بتلا ہے، والد امام مسجد ہے،والدہ نے حکام سے مدد کی اپیل کر دی ۔
@pervaizelahich @mooniselahi